counter easy hit

پی ایس ایل فائنل پر ملک میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

پی ایس ایل کے فائنل کے موقع پرملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس حوالے سے وزارت پانی و بجلی نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایات جاری کردی ہیں۔

PSL. FINAL, NO, LOAD, SHEDING, WILL, BE, IN, WHOLE, COUNTRYاس سے قبل پشاورالیکٹرک سپلائی کمپنی فائنل کے دن لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان پہلے ہی کر چکی ہے۔ترجمان پیسکو کے مطابق 5 مارچ کو بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی،تاہم صارفین بجلی کے استعمال میں اعتدال سے کام لیں تاکہ فیڈر اوور لوڈ نہ ہوں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website