counter easy hit

laborer

ایک مزدورکا وہ بیٹا محنت مزدوری سے پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم تک پہنچ گیا۔۔۔۔ایک شاندار رپورٹ

ایک مزدورکا وہ بیٹا محنت مزدوری سے پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم تک پہنچ گیا۔۔۔۔ایک شاندار رپورٹ

لاہور(ویب ڈیسک) مزدورکا بیٹا محنت مزدوری سے ٹوکیواولمپک کوالیفائنگ راﺅنڈ کے قومی کیمپ تک پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق ٹوکیو اولمپک کوالیفائنگ راونڈ کی تیاریوں کے لئے پاکستان ٹیم کا کیمپ نیشنل اسٹیڈیم لاہورمیں جاری ہے جس میں 6 فٹ 3 انچ قد کا حامل سرگردھا کا محمد سمین بھی شام ہے جو اپنی انتھک محنت […]

بلوجستان میں پھر دہشت گردی، 3 مزدور جاں بحق

بلوجستان میں پھر دہشت گردی، 3 مزدور جاں بحق

بلوچستان ایک مرتبہ پھر دہشت گردی کا نشانہ بنا ہے، دہشت گردی کے ایک واقع میں تین مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ ایف سی ذرائع کے مطابق بلوجستان کے علاقے ہرنائی میں ریلوے سیکشن کی بحالی کیلئے کام کرنے والے مزدوروں پر دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میںتین […]

مردان: خودکش حملہ آور ہونے کا شبہ، پولیس فائرنگ سے مزدور ہلاک

مردان: خودکش حملہ آور ہونے کا شبہ، پولیس فائرنگ سے مزدور ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں پولیس نے خود کش حملہ آور ہونے کے شبہ میں ایک مزدور پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ ورثاء کے مطابق 12 بچوں کا والد، 45 سالہ اولس خان نامی مزدور مردان کا رہائشی تھا اور گذشتہ 15 سال سے شہر میں […]

لورالائی: کان میں گیس بھرنے سے 19 افراد دب گئے ، سات مزدور ہلاک

لورالائی: کان میں گیس بھرنے سے 19 افراد دب گئے ، سات مزدور ہلاک

لورالائی (یس ڈیسک) لورالائی کی تحصیل دکی میں دمڑ کول کمپنی کے کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 19 افراد دب گئے۔ مزدوروں اور لیویز اہلکاروں نے اپنی مدد آپ کے تحت ایک مزدور کی لاش جبکہ 11 دیگر مزدورں کو بے ہوشی کی حالت میں نکال لیا تھا ، گزشتہ چار روز سے جاری […]

مظفرگڑھ میں کرنٹ لگنے سے 8 مزدور جاں بحق

مظفرگڑھ میں کرنٹ لگنے سے 8 مزدور جاں بحق

مظفرگڑھ (یس ڈیسک) مظفرگڑھ میں کنویں پر کام کرتے ہوئے پائپ بجلی کی ہائی ٹرانسمیشن لائن سے ٹکرانے سے 8 مزدور جاں بحق ہو گئے۔ مظفرگڑھ میں گدپور کے مقام پر 11 مزدور ٹیوب ویل کی بورنگ کے لیے کام کررہے تھے کہ اس دوران پانی کا پائپ بجلی کی ہائی ٹرانسمیشن لائن سے ٹکرا […]