By MH Kazmi on February 28, 2017 Arrest, combing, FORTY TWO, Operation, Punjab اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب, کرائم
حا فظ آباد ، چنیوٹ اور رحیم یار خان سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں پولیس اور قانون نافذ کرنےوالے اداروںنے سرچ آپریشن کر کے 42مشتبہ افراد کو حراست میںلے لیا۔ گجرات میں مذہبی تنظیم سے تعلق رکھنے والے 18 افراد کو بھی گرفتار کیاگیا۔ حافظ آباد کے علاقوں سکھیکی،ونیکےتارڑ اوردیگرعلاقوں میں پولیس اورقانون نافذ کرنےوالےاداروں […]
By MH Kazmi on February 27, 2017 ABDUS, air, attack, Commander, got, in, killed, MULLA, near, QANDOZ, salam, taliban اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم
کابل: افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں ہونے والی فضائی کارروائی کے نتیجے میں افغان طالبان کے سینئر کمانڈر ملا عبدالسلام اخوند ہلاک ہوگئے۔خبر رساں رائٹرز کے مطابق ایک سینئر طالبان عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر تصدیق کی کہ ‘ڈرون حملے میں ملا عبدالسلام اخوند سمیت 3 جنگجو ہلاک ہوئے’۔واضح رہے […]
By MH Kazmi on February 27, 2017 By, Chinese, Engineer, Faisalabad, firing, got, guard, his, in, killed, of, Own اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, ملتان, پنجاب
فیصل آباد: پنجاب کے شہر فیصل آباد میں موٹر وے کے تعمیراتی کام میں شریک ایک چینی انجینئر اپنے ہی سیکیورٹی گارڈ کی ‘اتفاقی گولی’ چلنے سے زخمی ہوگیا۔ چینی انجنیئر کو ٹانگ میں گولی لگی، جنھیں تعلقہ ہیڈکوارٹر ہسپتال (ٹی ایچ کیو) منتقل کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ میں لاہور […]
By MH Kazmi on February 27, 2017 and, happen, in, leave, Now, PSL, rule, what, who, WHO. WILL, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, پنجاب, کالم, کھیل
کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان دلچسپ میچ کے ساتھ ہی پاکستان سپر لیگ کے راؤنڈ میچز کا خاتمہ ہو گیا ہے اور اب ایونٹ کے حتمی مرحلے کا آغاز کل سے ہو گا۔ اتوار کو کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ایونٹ کا آخری لیگ میچ کھیلا گیا جس میں […]
By MH Kazmi on February 27, 2017 Amir, and, control, exit, Farooq, in, include, Khalid, liaquat, list, maqbool, names, ordered, sattar, their, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کرائم, کراچی
کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار، خالد صدیقی اور عامر لیاقت کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا۔ یس نیوز کے مطابق پاکستان مخالف نعروں اور میڈیا ہاؤسز پر حملوں سے متعلق کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہوئی۔ […]
By MH Kazmi on February 26, 2017 ameer, be, criminal, Jamaat-e-Islami, must, punished, says, siraj ul haq اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب
امیر جماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق کا کہنا ہے کہ پاناما کیس میں وزیر اعظم کے نااہل ہونے پرضروری نہیں کہ انتخابات بھی وقت سے پہلے ہو جائیں ،جس نے جرم کیا اسے سزا ضرور ملنی چاہیے۔لاہور میں ایک تقریب سے خطاب میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ جس سیاست میں کوئی ایک خاندان مسلط […]
By MH Kazmi on February 26, 2017 border, control, firing, forced, four, Indian, injured, line, of, on, women اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم
بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی افواج کی فائرنگ سے 2لڑکیوں سمیت 4خواتین زخمی ہوگئی ہیں۔آئی ایس پی آرکے مطابق پاک فوج نے بھارتی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا ۔ Post […]
By MH Kazmi on February 26, 2017 be, Cooperation, cpec, economic, For, Malik, MUSADDIQ, organization, useful, will اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب
اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس میں سیکریٹری خارجہ اعزاز چودھری کو ای سی او سینئر حکام کا چیئرمین منتخب کرلیا گیا ہے ،اپنے خطاب میں اعزاز چودھری نے کہا ہے کہ سی پیک اقتصادی تعاون تنظیم کیلئے مفید اور خطے کے لئے گیم چینجرثابت ہوگا ۔ اسلام آباد میں ہونے والے ای سی او کے […]
By MH Kazmi on February 26, 2017 CM, Commander, core, eliminate, from, lahore, LT. GEN, meets, Operation, Punjab, RAD UL FASAD, SADIQ ALI, terrorism, will اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ آپریشن ردالفساد سے وطن عزیز سے دہشت گردی،انتہاپسندی کےناسور کامکمل خاتمہ ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی سے ملاقات کی،جس میںپیشہ ورانہ امور،سیکیورٹی معاملات،آپریشن ردالفساد سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس موقع پرشہباز شریف نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں […]
By MH Kazmi on February 26, 2017 acts, ANALYZED, anti, APECS, Committee, meeting, Punjab, terrorism, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کے اجلا س میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر غور اور انسداد دہشت گردی کے اقدامات کا جائزہ لیاگیا ۔ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ، کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی ، صوبائی وزیر انسداد […]
By MH Kazmi on February 26, 2017 another, attack, conspiracy, failed, Indian, Urri اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, پنجاب
نئی دلی: بھارت کی پاکستان کو بدنام کرنے کی ایک اور سازش ناکام ہو گئی اور اڑی حملے میں پکڑے گئے پاکستانیوں کے خلاف شواہد نہ ملنے پر کیس کو بند کر دیا گیا۔ اڑی حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا شور مچانے والے بھارت کو ایک بار پھر منہ کی کھانی پڑ گئی، گزشتہ سال […]
By MH Kazmi on February 26, 2017 1 LAC, 15, DEBIT, every, have, its, on, Pakistani, Shoulder, thousand اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی, گجرات
کراچی: حکومتی قرضوں کا حجم 23 ہزار ارب روپے سے تجاوز کرجانے کے بعد پاکستان کا ہر فرد 1لاکھ 15ہزار روپے تک کا مقروض ہوگیا ہے۔ معیشت کا پہیہ چلانے کی خاطر گزشتہ کئی دہائیوں سے ہر آنے والی حکومت نئے قرضے کا بوجھ عوام پر چھوڑ جاتی ہے جس کے باعث پاکستان پر بیرون اور […]
By MH Kazmi on February 25, 2017 Ch.Nisar, in, mistakes, tackling, terrorism, WE. COMMIT اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ جو کچھ ہم نے اب تک کیا اس سے دہشت گردی کے واقعات میں کمی آئی ہے لیکن یہ ختم نہیں ہوئی اور کچھ واقعات ہماری اپنی کوتاہیوں کی وجہ سے بھی ہوجاتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری […]
By MH Kazmi on February 25, 2017 "rocked, aisha, in, party, photos, Showbiz, TAKIA'S, the بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ عائشہ تاکیہ نے کچھ عرصے قبل ہونٹوں کی سرجری کراکراپنی شخصیت ہی بدل ڈالی تھی لیکن اب ان کے حیران کردینے والے میک اپ کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی جارہی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں دبنگ سلمان خان کی ہٹ فلم ’’وانٹڈ‘‘ میں اداکاری کے جوہردکھانے […]
By Web Editor on February 23, 2017 دوسرے شہروں سے, لاہور, مقامی خبریں
پنڈی بھٹیاں نمائندہ خصوصی انصر عباس سراج پنڈی بھٹیاں سرگودھا روڑ پر موٹرسائیکل کا ویل جام ہونے سے موٹرسائیکل الٹ گیا ایک خاندان کے چارافراد شدید زخمی ماں بیٹا اور ساجد ،فاروق شامل ہیں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 83
By Web Editor on February 23, 2017 دوسرے شہروں سے, صحت و تندرستی, لاہور, مقامی خبریں
پنڈی بھٹیاں نمائندہ خصوصی انصر عباس سراج کوٹ نکہ یونین کونسل کی آبادی ہیپاٹائٹس کے موذی مرض کا شکار ہورہی ہے انجمن ویلفیر سوسائٹی کوٹ نکہ کے جنرل سیکرٹری نواز بزمی اور انفارمشن سیکرٹری سردار زبیر خان نے اس سلسلہ میں فلٹریشن پلانٹ نہ ہونے کے باعث لوگ آلودہ سیم زدہ پانی پینے پر مجبور […]
By Web Editor on February 23, 2017 clean water supply, village اہم ترین, دوسرے شہروں سے, صحت و تندرستی, لاہور, مقامی خبریں
پنڈی بھٹیاں نمائندہ خصوصی انصر عباس سراج: پنڈی بھٹیاں کے نواحی گاﺅں ٹھٹھی بہلول پور میں بااثر زمیندار نے گاﺅں میں تعمیر شدہ گورنمنٹ کانالہ جو کہ پانی کے سیوریج کا واحد ذریعہ تھا جسکو تعمیر ہونے کے بعد بند کر دیا گیاجس کی وجہ سے پورے گاﺅں کے پانی کی نکاسی نہ ہونے کے […]
By MH Kazmi on February 23, 2017 akram, arrested, Charges, corruption, DG, Nadra, on, Tahir اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, کرائم
اسلام آباد: ایف آئی اے نے نادرا کے لیے عمارتیں کرائے پر لینے کے معاملے میں مبینہ کرپشن پر ڈائریکٹر جنرل طاہر اکرم کو گرفتار کرلیا ہے۔ یس نیوزکے مطابق ڈی جی نادرا طاہراکرم پرالزام ہے کہ انہوں نے نادرا کے لیے عمارتیں کرائے پرحاصل کرنے اوران کی ادائیگیوں میں غیرشفافیت برتی، جس سے قومی خزانے […]
By MH Kazmi on February 23, 2017 are, Enemies, Nawaz, of, pakistan, Sharief, the, Turkey اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
انقرہ: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ترکی کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں اور دہشت گردی کےخلاف جنگ میں ترکی کی حمایت کرتے ہیں۔ پاکستان اور ترکی کے درمیان اعلیٰ سطح کے تزویراتی تعاون کی کونسل کا پانچواں اجلاس وزیراعظم نواز شریف اورترک وزیراعظم بن علی یلدرم کی مشترکہ صدارت میں ہوا جس میں […]
By MH Kazmi on February 23, 2017 accepted, be, courts, decision, even, have, reservations, should, you اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر ریلوے سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلوں پر تحفظات اور اعتراضات بھی ہوتے ہیں لیکن ان فیصلوں کے آگے سر جھکانا اور ان پر من و عن عمل کرنا چاہیے تاکہ ملک آگے بڑھتا رہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا […]
By MH Kazmi on February 23, 2017 act, Baluchistan, defused, DG, in, ispr, terrorist اسلام آباد, اہم ترین, بلوچستان, خبریں, سٹی نیوز, کرائم
ایف سی بلوچستان اورانٹیلی جنس اداروں نے آپریشن ’ردالفساد‘ کے تحت بلوچستان میں کارروائی کے دوران دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بڑی تعداد میں بارودی سرنگیں برآمد کرلیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن ’ردالفساد‘ کے تحت ایف سی بلوچستان اور انٹیلی جنس اداروں نے بلوچستان […]
By MH Kazmi on February 23, 2017 any, blast, GULBERG, in, lahore, not, occurred, Rana Sanaullah اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: ڈیفنس کے گلبرگ کے علاقے میں واقع ریسٹورنٹ کے باہر دھماکے کی اطلاع پر شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا تاہم صوبائی وزیرقانون رانا ثنااللہ نے دھماکے کی تردید کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہونے والے دھماکے کے بعد گلبرگ میں بھی دھماکے کی اطلاع نے شہریوں میں […]