counter easy hit

وزیراعلیٰ سندھ نے اربن اسپتال کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے علاقے آسو گوٹھ میں 36 بستروں پر مشتمل اربن اسپتال کا افتتاح کردیا۔اسپتال کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ 20 سال پہلے جس CM, SINDH, MURAD, ALI, SHAH, INAUGURATED, URBAN, HOSPITAL, IN, SINDHمنصوبے کا سنگ بنیاد رکھا تھا آج اس کا افتتاح کیاہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اسپتال کیلئے فنڈز کا مسئلہ نہیں ہوگا جلد تمام مسائل حل کیے جائیں گے، 36 بستروں پر مشتمل اربن اسپتال 4 کروڑ 80 لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیرکیا گیا ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ کا کہناتھاکہ صوبے میں اور بھی منصوبے ہیں جنہیں مکمل کیا جائے گا،ملیر کو پانی فراہم کرنے کےلیے واٹر بورڈ ڈویژن قائم کردیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website