counter easy hit

سٹی نیوز

آپریشن ردالفساد :100سے زائد مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ برآمد

آپریشن ردالفساد :100سے زائد مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ برآمد

آپریشن ردالفساد کے تحت ملک کے مختلف شہروں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا سرچ آپریشن جاری ہے،اس دوران 100سے زائد مشتبہ افراد کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے ۔کراچی سے گرفتار 8افغان باشندوں کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا، پشاور میں کرایہ داری کے کوائف مکمل نہ ہونے […]

ماروی کا مور

ماروی کا مور

تھر کے صحرا میں فطری حسن کے شاہکار موروں کو بیماری کی ایسی نظر لگی کہ کھلتے چہرے بھی اداس ہو گئے۔مورکیا مرنے لگے کچے گھروں کے آنگن بھی ویران ہو گئے۔گاؤں کنگالس کی ماروی اپنے پالتو مورکے لئے انتہائی غمگین ہے۔رانی کھیت کی بیماری میں مبتلا مارو نامی یہ مور اسے بے حد عزیز […]

 انتہاپسندی،دہشتگردی خطے کی ترقی میں بڑی رکاوٹ ہیں، ترک صدر

 انتہاپسندی،دہشتگردی خطے کی ترقی میں بڑی رکاوٹ ہیں، ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ مذہبی انتہاپسندی اور دہشت گردی خطے کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں، خطے کے ممالک کے درمیان سیاسی ہم آہنگی ضروری ہے۔ اقتصادی تعاون تنظیم کے 13ویں سربراہی اجلاس سے خطاب میں ترک صدر نے کہا کہ ترکی نے علاقائی ترقی کے لیے مختلف […]

تھر:24گھنٹوں میں مزید 10مور دم توڑ گئے

تھر:24گھنٹوں میں مزید 10مور دم توڑ گئے

تھر کے صحرا میں جان لیوا بیماری رانی کھیت کے باعث 24 گھنٹوں کے دوران مزید10 مور مر گئے، جس کے نتیجے میں 10روز کے دوران مرنے والے موروں کی تعداد63ہوگئی ہے۔ محکمہ وائلڈ لائف کےذرائع کے مطابق نے ہلاک موروں کی تعداد کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تھر میں موروں کی جان لیوا […]

پی ایس ایل فائنل:کئی انکلوژرز کے ٹکٹ کی فروخت مکمل

پی ایس ایل فائنل:کئی انکلوژرز کے ٹکٹ کی فروخت مکمل

پاکستان سپر لیگ کے لاہور میں ہونے والے فائنل کی ٹکٹیں آن لائن بھی دستیاب ہیںجبکہ وسیم اکرم اوروقار یونس سمیت کئی انکلوژرز کے ٹکٹ فروخت بھی ہو گئے، سروس چارجز شامل ہونے کی وجہ سے ٹکٹ مزید مہنگے ہو گئے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت رات گئے […]

دوسرا پلے آف: کراچی اور اسلام آبادآج مدمقابل

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے پلے آف میں آج کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی ،ہارنے والی ٹیم کا واپسی کا ٹکٹ کٹے گا جبکہ جتنے والی کو فائنل تک رسائی کے لئے پشاور زلمی کو بھی مات دینا ہوگی۔ شارجہ میں ہونے والا دوسرا کوالیفائنگ میچ دفاعی چمپئن اسلام […]

اکیسویں صدی ایشیا کی ابھرتی معیشت کا دورہے، ایرانی صدر

اکیسویں صدی ایشیا کی ابھرتی معیشت کا دورہے، ایرانی صدر

ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ 21ویں صدی ایشیا کی ابھرتی ہوئی معیشت کا دور ہے،روابط کا فروغ خطے کے ممالک کے مستقبل اور ترقی کی ضمانت ہے۔اسلام آباد میں جاری اقتصادی تعاون تنظیم کے13ویں سربراہی اجلاس سے خطاب میں ایرانی صدر نے کہا کہ اجلاس کے انعقاد پر وزیراعظم نواز شریف […]

ہمیں موجودہ دور کے اقتصادی چیلنجز سے نمٹنا ہوگا، نواز شریف

ہمیں موجودہ دور کے اقتصادی چیلنجز سے نمٹنا ہوگا، نواز شریف

وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ہم پرامن ہمسائیگی کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں،وقت آگیا ہے کہ ہم اپنا تاریخی کردار ادا کریں ،ہمیں موجودہ دور کے اقتصادی چیلنجز سے نمٹنا ہوگا ۔ اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم کے 13ویں سربراہی اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم پاکستان نے ترکمانستان، ترکی، ایران، تاجکستان اور […]

روسی سفیر کی آپریشن ‘رد الفساد’ کی تعریف

روسی سفیر کی آپریشن ‘رد الفساد’ کی تعریف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات روسی سفیر کی ملاقات ہوئی، جس کے دوران پاک فوج کی جانب سے شروع کیے گئے آپریشن ‘رد الفساد’ سمیت خطے کی سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔   پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل […]

پہلا پلے آف سیمی فائنل سمجھ کر کھیلیں گے، سرفراز

پہلا پلے آف سیمی فائنل سمجھ کر کھیلیں گے، سرفراز

پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم پشاور زلمی کے خلاف ایونٹ کا پہلا پلے آف سیمی فائنل سمجھ کر کھیلے گی۔ڈان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز نے کہا کہ ہم مثبت ذہن کے ساتھ میدان میں اتریں گے جیسے کہ یہ سیمی […]

فوجی عدالتوں پرتحفظات سے وزیراعظم کوآگاہ کریں گے ،فاروق ستار

فوجی عدالتوں پرتحفظات سے وزیراعظم کوآگاہ کریں گے ،فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ ( پاکستان) کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کے معاملے پر تحفظات سے وزیراعظم کو آگاہ کریں گے ۔اسلام آباد میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ حکومت نے عدالتیں بہتر بنانے کے لیے کچھ نہیں کیا ۔وزیراعظم کی حمایت کے بعد فوجی عدالتوں کے بل کی […]

دہشت گردی سےنمٹنے کیلئے مل کرکوششیں کرنا ہوں گی،سرتاج

دہشت گردی سےنمٹنے کیلئے مل کرکوششیں کرنا ہوں گی،سرتاج

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ خطے کو دہشت گردی اورانتہاپسندی سمیت مختلف چیلنجز کا سامنا ہے جن سےنمٹنے کے لیے مل کر کوششیں کرنا ہوں گی۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز کو اجلاس کے دوران وزارتی کونسل کاچیئرمین منتخب کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم کے 22 ویں اجلاس میںانہوں […]

فوجی عدالتوں میں توسیع کیلئے پارلیمانی جماعتوں میں اتفاق

فوجی عدالتوں میں توسیع کیلئے پارلیمانی جماعتوں میں اتفاق

فوجی عدالتوں میں توسیع کیلئے پارلیمانی جماعتوں میں اتفاق ہوگیا، اجلاس میں پیپلزپارٹی کا کوئی رکن شریک نہیں ہوا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ فوجی عدالتوں میں توسیع سے متعلق متفقہ فیصلہ ہوا ہے، امید ہے پیپلز پارٹی بھی اس قومی ضرورت میں شریک ہوگی۔ اسلام آباد میں اسپیکر قومی اسمبلی کی […]

تھر:کول ایریا میں مائننگ اور پاور پلانٹ کی تعمیر جاری

تھر:کول ایریا میں مائننگ اور پاور پلانٹ کی تعمیر جاری

تھر کے صحرا میں پایا جانے والا کوئلہ ملک میں توانائی بحران کے حل کی بڑی امید بن گیا ہے۔دو سو ارب سے زائد کی لاگت سےکول ایریا کے بلاک 2 پر مائننگ اور پاور پلانٹس کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے۔تھر کے21 ہزار مربع کلو میٹر رقبے میں سے 9300 اسکوائرکلو میٹر […]

لاہورمیں پی ایس ایل فائنل:عمران خان مخالف، آفریدی حامی

لاہورمیں پی ایس ایل فائنل:عمران خان مخالف، آفریدی حامی

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کرانے کی مخالفت کر دی۔انہوں نے کہا کہ لاہور میں فائنل کے خطرات بہت ہیں ، فائدہ کوئی نہیں جبکہ بوم بوم آفریدی نے کہا کہ سوچ سمجھ کر فیصلہ ہوگیا ہے تو اس کی حمایت کرنی چاہیے ۔ تحریک انصاف […]

پختونوں کی پکڑ دھکڑ کے خلاف خیبر پختونخوا اسمبلی کی قرارداد

پختونوں کی پکڑ دھکڑ کے خلاف خیبر پختونخوا اسمبلی کی قرارداد

خیبرپختونخوا اسمبلی نے پنجاب کشمیر اور سندھ میں پختونوں کی پکڑدھکڑ پر ناراضی اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی گرفتاریاں فی الفور بند کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔خیبر پختونخوا اسمبلی میں عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے نکتہ اعتراض پر پنجاب میں پختونوں کی گرفتاریوں […]

کراچی میں ترقیاتی کاموں میں سست روی، پلاننگ کا فقدان

کراچی میں ترقیاتی کاموں میں سست روی، پلاننگ کا فقدان

کراچی میں ترقیاتی کاموں کی سست روی اور پلاننگ کے فقدان نے عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے۔لکی اسٹار آنے اور جانے والے راستےتالاب کا منظر پیش کررہے ہیں۔صدر ٹاؤن کی مصروف ترین لکی اسٹار سے زینب مارکیٹ،ایمپریس مارکیٹ اور شارع فیصل سے لکی اسٹار آنے اور جانے والے راستوں میں جگہ جگہ پانی کھڑا […]

لاہور: ڈکیتی مزاحمت، موبائل فون شاپ کا مالک قتل

لاہور: ڈکیتی مزاحمت، موبائل فون شاپ کا مالک قتل

لاہور میں ڈکیتی مز احمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے دکان کے مالک کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق شیر شاہ روڈ جانی پورہ میں موبائل فون شاپ پر دو ڈاکوؤں نے ڈکیتی کی کوشش کی، اس دوران دکان کے مالک 30 سالہ مدثر حسین نے مزاحمت کی جس پر ڈاکوؤں نے فائرنگ […]

رینجرز نےکراچی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا

رینجرز نےکراچی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ایم کیو ایم لندن کے دفتر میں چھپایا گیا اسلحہ رینجرز نےبرآمد کرلیا۔رینجرز نے دعویٰ کیا ہے کہ پکڑا گیا اسلحہ شہر میں ٹارگٹ کلنگ میں استعمال ہونا تھا۔ترجمان رینجرز کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق رینجرز کو لیاقت آباد نمبر چار میں واقع ایم کیو ایم یونٹ […]

پی ایس ایل فائنل 5مارچ کو لاہور میں ہوگا: حکومت پنجاب

پی ایس ایل فائنل 5مارچ کو لاہور میں ہوگا: حکومت پنجاب

حکومت پنجاب نے پی ایس ایل ٹو کا فائنل 5مارچ کو لاہور میں کرانے کی منظوری دے دی۔ پاکستان سپر لیگ کا فائنل میچ لاہور میں ہو گا،وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے فیصلہ سنا دیا، پی ایس ایل فائنل بنے گا پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا گیٹ وے، فائنل کے لیے سیکیورٹی کے […]

وادی کوئٹہ میں موسم سرماکےبعد بہار کی آمدآمد

کوئٹہ میں موسم سرماکےبعد بہار کی آمد آمد ہے،خزاں رسیدہ درختوں اور پودوں نے خشک پتوں کا پیرہن اتار کر سبزہ اوڑھنا شروع کر دیا۔ایسے میں خوبصورت رنگارنگ پھولوں کا دلکش نظارہ بھی قابل دید ہے۔شہر میں رات گئے بارش کے بعدٹھنڈی ہوائیں چلنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔وادی کوئٹہ کے باسی برف باری سے […]

کراچی:سولجربازار،نیو کراچی اور سائٹ سے8 ملزمان گرفتار

کراچی:سولجربازار،نیو کراچی اور سائٹ سے8 ملزمان گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیوں کے بعد 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ سرچ آپریشن کے نتیجے میں 20 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ کراچی کےعلاقے سائٹ اے میں مالاکنڈقبرستان کےقریب پولیس نے دو مبینہ دہشتگردوں صاحبزادہ اور عثمان کوگرفتار کرلیا، جن کا تعلق کالعدم تحریک طالبان یاسر سواتی […]