counter easy hit

سٹی نیوز

این اے 120 میں ضمنی انتخاب کی مہم کا آج آخری دن

این اے 120 میں ضمنی انتخاب کی مہم کا آج آخری دن

لاہور کے حلقہ این اے 120 میں ضمنی انتخاب کے لیے مہم کا آج آخری دن ہے۔ امیدوار ووٹروں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگارہے ہیں۔ این اے 120 میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اتوار کو انصاف اور آزاد عدلیہ […]

کراچی میں سی ٹی ڈی افسران کی جانچ پڑتال کا فیصلہ

کراچی میں سی ٹی ڈی افسران کی جانچ پڑتال کا فیصلہ

کراچی: سابق سی ٹی ڈی انچارج علی رضا کی  متحدہ لندن  سے رابطوں پر عہدے سے برطرفی کے بعد دیگر افسران کی بھی جانچ پؑڑتال کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انسداد دہشتگردی ڈپارٹمنٹ کے سابق انچارج علی رضا کو ملازمت سے فارغ کیے جانے کے بعد محکمے کے دیگر افسران کی جانچ پڑتال کا عمل جلد شروع […]

زمین پر مبینہ قبضے کے خلاف انوکھا احتجاج

زمین پر مبینہ قبضے کے خلاف انوکھا احتجاج

زمین پر مبینہ قبضے کے خلاف انوکھا احتجاج قبضہ مافیا کے خلاف انوکھا احتجاج کرتے ہوئے سرگودھا روڈ کا رہائشی ناصر اعوان نامی شخص بچوں سمیت 100 فٹ اونچی پانی کی ٹینکی پر چڑھ گیا۔ اس کے مطابق بااثر ارباب اختیار کےدروازے عرصہ سے کھٹکھٹارہا ہے مگر اس کی 12 کروڑ کی اراضی ابھی تک واگزار […]

پی سی بی ایوارڈ: سرفراز اور نوجوان کرکٹرز نے میدان مار لیا

پی سی بی ایوارڈ: سرفراز اور نوجوان کرکٹرز نے میدان مار لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے 2017 میں شاندار کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو ایوارڈز سے نوازا گیا جس میں قومی ٹیم کپتان سرفراز احمد سال کے بہترین آؤٹ اسٹینڈنگ کھلاڑی کا ایوارڈ لے اڑے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے 2017 ایوارڈ کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میں پاکستانی ٹیم کے ساتھ ساتھ […]

پاک امریکا افغان مذاکرات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا عزم

پاک امریکا افغان مذاکرات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا عزم

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق کابل میں ہونے والے سہہ فریقی مذاکرات میں شرکا نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ دہشت گردی مشترکہ خطرہ ہے اس کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق افغانستان کے داالحکومت کابل میں پاکستان، امریکا اور افغانستان […]

احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کو 20 ستمبر کو طلب کرلیا

احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کو 20 ستمبر کو طلب کرلیا

اسلام آباد: احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو 20 ستمبر کو طلب کرلیا ہے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کے خلاف دائر ریفرنس پر کیس کی سماعت کی، عدالت نے نے اسحاق ڈار کو آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر 20 ستمبر کو طلب […]

توہین عدالت، نہال ہاشمی غیرمشروط معافی مانگنے پر تیار ہو گئے

توہین عدالت، نہال ہاشمی غیرمشروط معافی مانگنے پر تیار ہو گئے

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مسلم لیگ کے سابق رہنما سینیٹر نہال ہاشمی کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کر دی۔ جسٹس اعجازافضل کی سربراہی میں فل بینچ نے سماعت کا آغازکیاتوایڈووکیٹ کامران مرتضیٰ نے عدالت کو بتایا کہ نہال ہاشمی کے وکیل حشمت حبیب علالت کے باعث پیش نہیں ہوسکے تاہم نہال […]

سپریم کورٹ میں نواز نااہلی نظرثانی درخواست کی سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ میں نواز نااہلی نظرثانی درخواست کی سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ میں نواز نااہلی نظرثانی درخواست کی سماعت اب سے کچھ دیر بعد ہوگی۔ نااہلی کےطریقہ پر اعتراض کرنیوالے نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث دلائل جاری رکھیں گے۔ اس سے قبل گزشتہ روز ہونے والی سماعت میں سپریم کورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی نااہلی کافیصلہ متفقہ طور پر دیا […]

این اے 120: آج عمران خان کی ریلی، پی پی کا جلسہ

این اے 120: آج عمران خان کی ریلی، پی پی کا جلسہ

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان این اے 120 کی انتخابی مہم مزید تیز کرنے کے لیے آج لاہور پہنچ رہےہیں ۔ وہ مال روڈ سے ریلی کی شکل میں داتا دربار بھی جائیں گے جبکہ پیپلزپارٹی کا آج مزنگ میں جلسہ کرےگی۔ مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے بعد عمران خان بھی […]

سعودی عرب نے پاکستانی حجاج کو سہولیات کی عدم فراہمی کا الزام مسترد کردیا

سعودی عرب نے پاکستانی حجاج کو سہولیات کی عدم فراہمی کا الزام مسترد کردیا

 اسلام آباد: سعودی سفارتخانے نے رواں برس پاکستانی حجاج کو سہولیات کی عدم فراہمی اور ناقص انتطامات سے متعلق وزیر مذہبی امور کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔ یس اردو نیوز کے مطابق سعودی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی جانب سے پاکستانی حجاج کو درپیش مسائل اور سہولیات فراہم […]

لاہور: نوجوان نے اپنی منگیتر پر تیزاب پھینک دیا، لڑکی اسپتال منتقل

لاہور: نوجوان نے اپنی منگیتر پر تیزاب پھینک دیا، لڑکی اسپتال منتقل

لاہور: ڈیفنس میں 24 سالہ بینیش ڈیوٹی ختم کرنے کے بعد گھر جا رہی تھی کہ اس کے منگیتر نے تیزاب پھینک دیا اور فرار ہو گیا۔ لاہور میں ریزاب گردی کا ایک اور واقعہ پیش آ گیا، بھٹہ چوک کی رہائشی 24 سالہ بینش پر ڈیفنس کی کے بلاک مارکیٹ میں تیزاب پھینک دیا […]

کراچی: مکان کی ہوس، سگی ماں نے بیٹی کو چھریوں کے وار کرکے مار ڈالا

کراچی: مکان کی ہوس، سگی ماں نے بیٹی کو چھریوں کے وار کرکے مار ڈالا

کراچی: جائیداد مطلقہ خاتون کے لیے موت کا سبب بن گئی۔ پولیس حراست میں موجود قاتل ماں نے جرم کا اعتراف کر لیا۔ مکان کی ہوس نے ممتا کا گلا گھونٹ دیا، کراچی کے علاقے منظور کالونی میں پینتیس سالہ خاتون کا لرزہ خیز قتل، سگی ماں نے طلاق یافتہ بیٹی کو چھریوں کے وار […]

ڈاکٹر عاصم این او سی کے بغیر کیسے بیرون ملک گئے، احتساب عدالت

ڈاکٹر عاصم این او سی کے بغیر کیسے بیرون ملک گئے، احتساب عدالت

کراچی: احتساب عدالت کی جانب سے بدعنوانی کیس میں ڈاکٹرعاصم عدالت کی اجازت کے بغیر بیرون ملک جانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ فرٹیلائزر سیکٹر میں 462 ارب روپے کی بدعنوانی کیس میں  ڈاکٹرعاصم عدالت کی اجازت کے بغیر بیرون ملک جانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور استفسار کیا کہ ڈاکٹر عاصم کس […]

مسجد، مندر ہر جگہ دہشت گردی ہوئی، نظام ٹھیک کام کرتا تو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا، سپریم کورٹ

مسجد، مندر ہر جگہ دہشت گردی ہوئی، نظام ٹھیک کام کرتا تو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا، سپریم کورٹ

اسلام آباد: جسٹس دوست محمد خان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب اور کوئی ذات نہیں ہوتی، دہشت گرد حملے مساجد، امام بارگاہ ، مندر چرچ سمیت ہر جگہ ہوئے ہیں، اگر نظام ٹھیک کام کرتا تو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا لیکن مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ سانحہ سول اسپتال کوئٹہ پرلیے گئے ازخود […]

شریف خاندان کی پاناما نظرثانی اپیلوں کی سماعت جاری

شریف خاندان کی پاناما نظرثانی اپیلوں کی سماعت جاری

سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بچوں کی جانب سے دائر پاناما نظر ثانی اپیلوں کی سماعت جاری ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ شریف خاندان کی جانب سے دائر نظرثانی اپیلوں کی سماعت کر رہا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے ان […]

پاک فوج برما کے مسلمانوں کی مدد کیلئے فوجی دستے بھیجے یا ہمیں اجازت دے، سماجی تنظیم الحق گروپ کے احتجاجی مظاہرے سے پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان راہنما مدثر اقبال کاظم کا لیاقت باغ میں خطاب

پاک فوج برما کے مسلمانوں کی مدد کیلئے فوجی دستے بھیجے یا ہمیں اجازت دے، سماجی تنظیم الحق گروپ کے احتجاجی مظاہرے سے پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان راہنما مدثر اقبال کاظم کا لیاقت باغ میں خطاب

پاک فوج برما کے مسلمانوں کی مدد کیلئے فوجی دستے بھیجے یا ہمیں اجازت دے، سماجی تنظیم الحق گروپ کے احتجاجی مظاہرے سے پاکستان تحریک انصاف  کے نوجوان راہنما مدثر اقبال کاظم کا لیاقت باغ میں خطاب  راولپنڈی(خصوصی رپورٹر) سماجی تنظیم الحاق گرروپ اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے مرکزی راہنما مدثراقبال کاظم کی قیادت میں برما کے […]

اسلام آباد میں مسافروین اور ٹرالر میں تصادم؛ 14افراد جاں بحق

اسلام آباد میں مسافروین اور ٹرالر میں تصادم؛ 14افراد جاں بحق

اسلام آباد: چکری انٹرچینج کے قریب مسافروین اورٹرالرمیں تصادم کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جھنگ سے راوالپنڈی آنے والی وین چکری انٹر چینج کے قریب مخالف سمت سے آنے والے ٹرالر سے ٹکرا کر الٹ گئی۔ جس کے باعث وین میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری […]

پاناما نظرثانی کیس: 5 رکنی بنچ بنانے کی استدعا منظور

پاناما نظرثانی کیس: 5 رکنی بنچ بنانے کی استدعا منظور

اسلام آباد: وکیل سلمان اکرم راجا کی درخواست پر تین رکنی بنچ نے 5 رکنی بنچ کی تشکیل کے لیے معاملہ چیف جسٹس آف پاکستان کو بھجوا دیا گیا۔ سپریم کورٹ میں شریف فیملی کی درخواست پر پاناما نظر ثانی کیس کی سماعت ہوئی، وکیل سلمان اکرم راجا کی درخواست پر 5 رکنی بنچ کی تشکیل […]

لاہور: آزادی کپ کے لیے ٹریفک پلان جاری

لاہور: آزادی کپ کے لیے ٹریفک پلان جاری

لاہور میں انڈی پنڈنس کپ کے لیے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے،کینال روڈ کے اطراف میں ٹریفک رواں دواں رہے گی، شہریوں کی سہولت کے لیے پارکنگ ایریاز بنا ئے گئے ہیں۔ پارکنگ سے اسٹیڈیم تک خصوصی شٹل بس سروس چلائی جائےگی، پارکنگ سائٹس میں عملہ تعینات کردیا گیا۔ شائقین کرکٹ 38بسوں کے ذریعے […]

آزادی کپ: تعینات اہلکاروں کے ساڑھے3 کروڑ روپے فنڈز مختص

آزادی کپ: تعینات اہلکاروں کے ساڑھے3 کروڑ روپے فنڈز مختص

ورلڈ الیون اور قومی کرکٹ ٹیم کے درمیان آزادی کپ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں کے کھانے کیلئے ساڑھے3 کر وڑ روپے کے فنڈز مختص کر دئیے گئے۔ آئی جی پنجاب کیپٹن (ر)محمد عا رف نو از نے اہلکاروں کیلئے 10سے 15ستمبر دوران ڈیوٹی کھانے کی فراہمی کیلئے فنڈز مختص کئے […]

کراچی: ٹرک اور سوزوکی میں تصادم، 6 افراد جاں بحق

کراچی: ٹرک اور سوزوکی میں تصادم، 6 افراد جاں بحق

کراچی میں ملیر لنک روڈ پرٹرک اور سوزوکی میں تصادم کے نتیجے میں 6افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹرک اور سوزوکی کی ٹکر سے 2 خواتین اور 2بچے بھی جاں بحق ہوئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والے 7 افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ Post […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ ملکی سیاسی اور امریکی صدر کے بیان کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام 5 بجے وزیر اعظم آفس میں ہوگا۔ اجلاس میں […]