counter easy hit

ویمن کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کی لاہور آمد

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ مارک کولز لاہور پہنچ گئے۔

The arrival of the new coach of the Women's Cricket team in Lahoreلاہور ائیرپورٹ پر ویمن کرکٹ کی قائم مقام جی ایم عائشہ اشعر نےنیوزی لینڈ کے کوچ مارک کولز کا استقبال کیا۔ مارک کولز کو آزمائشی بنیادوں پر پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ مارک کولز نے رضاکارانہ طور پر اپنی خدمات پیش کی تھیں۔ مارک کولز کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لئے کوچ مقرر کیا گیا ہے۔