counter easy hit

سٹی نیوز

حماد صدیقی کی دبئی میں گرفتاری کیلیے آج اجلاس متوقع

حماد صدیقی کی دبئی میں گرفتاری کیلیے آج اجلاس متوقع

کراچی: ایف آئی اے کا سانحہ بلدیہ فیکٹری کے مرکزی ملزم ایم کیوایم کے سابق تنظیمی کمیٹی انچارج حماد صدیقی کی دبئی میں گرفتاری کے بعد وطن واپس لانے کے لیے آج اجلاس متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہفتے اور اتوارچھٹی ہونے کے باعث حماد صدیقی کی حوالگی کے حوالے سے ایف آئی اے […]

پشاور میں گاڑی سے 45 ہزار کارتوس برآمد، 2 ملزم گرفتار

پشاور میں گاڑی سے 45 ہزار کارتوس برآمد، 2 ملزم گرفتار

پشاور: جی ٹی روڈ پر ناکہ بندی کے دوران پولیس نے ہزاروں کارتوس پنجاب لے جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پشاور میں جی ٹی روڈ پر ناکہ بندی کے دوران پولیس نے ایک گاڑی کو روک کر تلاشی لی تو اس کے خفیہ خانوں سے مختلف بور کے 45 ہزار سے […]

آج قوم کی قربانیاں جیت گئیں،آصف غفور

آج قوم کی قربانیاں جیت گئیں،آصف غفور

پاک فوج کے ترجمان نے پاکستان کا دورہ کرنے پر سری لنکا کی تعریف کی ہے۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں انھوں نے کہا کہ قوم کی قربانیاں آج جیت گئیں۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک شکریہ ٹوئٹ میں ترجمان پاک فوج نے پاکستان کرکٹ بورڈ اور سکیورٹی اداروں کے کام کی بھی تعریف کی۔ […]

وطن واپسی کا پھر فیصلہ، نواز شریف جمعہ کو عدالت میں پیش ہونگے

وطن واپسی کا پھر فیصلہ، نواز شریف جمعہ کو عدالت میں پیش ہونگے

سابق وزیراعظم نواز شریف کا وطن واپسی کا فیصلہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا، نواز شریف جمعہ 3نومبر کو احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف احتساب عدالت میں پیش ہونےکےلیے جمعے سے پہلے پاکستان پہنچ جائیں گے۔احتساب عدالت نے جمعہ 3نومبر کو […]

سابق وزیراعظم سعودی عرب سے لندن پہنچ گئے،وزیر اعظم شاہد خاقان سمیت پارٹی کے سرکردہ راہنمائوں کو بھی طلب کرلیا

سابق وزیراعظم سعودی عرب سے لندن پہنچ گئے،وزیر اعظم شاہد خاقان سمیت پارٹی کے سرکردہ راہنمائوں کو بھی طلب کرلیا

پاناما کے بجائے اقامہ پرنکالا جائے تو کہاں کا استحکام، کہاں کی ترقی، نواز شریف سابق وزیراعظم نوا ز شریف سعودی عرب سے لندن پہنچ گئے، جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اورسلمان شہبازبھی لاہورسے لندن پہنچے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ انتخابات وقت پر ہوں گے،پارٹی یا خاندان میں کوئی اختلاف […]

ارشد وہرہ کے پی ایس پی میں شامل، فاروق ستار کا احتجاجی جلسے کا اعلان

ارشد وہرہ کے پی ایس پی میں شامل، فاروق ستار کا احتجاجی جلسے کا اعلان

چھینا جھپٹی کی سیاست کا سلسلہ بند ہونا چاہیے، فاروق ستار ایم کیوا یم پاکستان کے سربراہ کی جانب سے بھی ارشد وہرہ کے پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہونے پر رد عمل سامنے آگیا،،فاروق ستار نے کہا کہ چاہیں تو جانے والوں کو ایم کیو ایم میں واپس لاکر بھی دکھا سکتےہیں، مگر جانےوالےمشکل […]

تمام اثاثےمنجمند ہونے کے بعد اسحاق ڈار کے وکیل آج سماعت کیلئے پیش ہونگے،

تمام اثاثےمنجمند ہونے کے بعد اسحاق ڈار کے وکیل آج سماعت کیلئے پیش ہونگے،

اسحاق ڈار کے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت آج ہوگی احتساب عدالت اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت آج کرے گی، نیب کی پراسیکیوشن ٹیم نیب عدالت سے وفاقی وزیر خزانہ کے اثاثہ جات منجمد کرنے کی درخواست پر بحث کرے گی۔ نیب کی احتساب عدالت […]

شکریہ نواز شریف آج انٹرنیشنل کرکٹ لوٹ آئی، آپ سے پہلے پاکستان ایسا نہیں تھا، مریم نواز

شکریہ نواز شریف آج انٹرنیشنل کرکٹ لوٹ آئی، آپ سے پہلے پاکستان ایسا نہیں تھا، مریم نواز

نواز شریف سےپہلے پاکستان ایسا نہیں تھا، شکریہ نواز شریف، آج انٹرنیشنل کرکٹ لوٹ آئی،  مریم نواز سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی رہنمامریم نواز کاکہناہےکہ نواز شریف سےپہلے پاکستان ایسا نہیں تھا، کوئی دن ایسانہیں گرزتا تھا جس دن میں دہشت گردی نہ ہوتی ہو، آج عالمی کرکٹ لوٹ آئی […]

سری لنکن ٹیم پر حملہ، بس ڈرائیور خلیل کی آنکھوں دیکھی کہانی

سری لنکن ٹیم پر حملہ، بس ڈرائیور خلیل کی آنکھوں دیکھی کہانی

لاہور: 8 برس قبل سری لنکن ٹیم پر حملہ ہوا تو ڈرائیور محمد خلیل نے کمال مہارت اور جواں مردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مہمانوں کی جان بچائی۔ 3 مارچ 2009 پاکستانی کرکٹ کی تاریخ کا سیاہ ترین باب جب ملک میں کھیلوں کے دروازے بند کردیئے گئے تھے لیکن اللہ نے ایک بار پھر ملک کو عزتوں […]

کراچی کے نجی اسکولوں میں فیسوں میں اضافے کیخلاف واک

کراچی کے نجی اسکولوں میں فیسوں میں اضافے کیخلاف واک

کراچی: نجی اسکولوں میں من مانی فیسوں میں اضافے کے خلاف سی ویو پر واک کی گئی جس میں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔ کراچی میں نجی اسکولوں میں فیسوں کے اضافے کے خلاف ساحل سمندر پر واک کی گئی جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ واک کے شرکا نے ہاتھوں میں […]

علاج کی غرض سے پشاور آنے والے افغان ڈپٹی گورنر کو اغوا کر لیا گیا

علاج کی غرض سے پشاور آنے والے افغان ڈپٹی گورنر کو اغوا کر لیا گیا

پشاور: پولیس چیف کا کہنا ہے کہ افغان ڈپٹی گورنر کے واقعہ کی اطلاع یا درخواست نہیں ملی جبکہ دفتر خارجہ واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ افغانستان کے صوبہ کنڑ کے ڈپٹی گورنر محمد نبی احمدی کو پشاور سے اغوا کر لیا گیا ہے۔ افغان قونصل خانہ کے حکام نے بتایا ہے کہ […]

کراچی: کھارادر، کورنگی میں کارروائی، تین ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی: کھارادر، کورنگی میں کارروائی، تین ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی: اسلحہ ایم کیو ایم لندن کے دہشگردوں نے شہر میں تخریب کاری کی وارداتوں کیلئے چھپایا تھا: ترجمان رینجرز کی میڈیا سے گفتگو رینجرز کی کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں کارروائی، خالی پلاٹ میں زیر زمین چھپائی گئی اسلحے کی کھیپ پکڑی گئی، ترجمان رینجرز کہتے ہیں کہ اسلحہ ایم کیو ایم لندن کے […]

کراچی: شہری کرمنلز سے بچنے کے لیے گاڑیوں میں کیمرے لگانے لگے

کراچی: شہری کرمنلز سے بچنے کے لیے گاڑیوں میں کیمرے لگانے لگے

کراچی کے شہریوں نے اسٹریٹ کرمنلز سے بچنے کے لئے اپنی گاڑیوں میں جدید کیمرے لگانے شروع کردیئے۔ ان کیمروں کی مدد سے ملزمان کی شناخت ہی ممکن نہیں بلکہ گاڑی کی مانیٹرنگ گھر بیٹھے بھی ممکن ہوگئی ہے۔ جرائم کی بھرمار کی وجہ سے کراچی میں گھروں، دکانوں ، بینکوں اور دفاتر سمیت اہم […]

لاہور: انسانی اعضا کی غیر قانونی پیوند کاری، ڈاکٹر سمیت 2 گرفتار

لاہور: انسانی اعضا کی غیر قانونی پیوند کاری، ڈاکٹر سمیت 2 گرفتار

لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں چھاپہ مار کرانسانی اعضا کی غیر قانونی پیوند کاری کرنے والےایک ڈاکٹر اور اسپتال مینیجر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔ پنجاب ہیومن آرگنز ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی اور پولیس نے اطلاع پرٹاؤن شپ کے ایک نجی اسپتال میں چھاپہ مار کرانسانی اعضا کی غیر قانونی پیوند کاری میں ملوث ڈاکٹر […]

کیا فیس بک پر فرینڈ ریکویسٹ بھیجنا ہراساں کرنے کے زمرے میں آتا ہے؟

کیا فیس بک پر فرینڈ ریکویسٹ بھیجنا ہراساں کرنے کے زمرے میں آتا ہے؟

پاکستان کی دو بار آسکر انعام یافتہ فلم ساز شرمین عبید چنائے کی حال میں کی گئی پوسٹس کے بعد سوشل میڈیا پر بحث کا پینڈورا باکس کھل گیا ہے کہ آیا فیس بک پر فرینڈ ریکویسٹ بھیجنا ہراساں کرنے کے زمرے میں آتا ہے یا نہیں۔ چند روز قبل شرمین عبید چنائے نے ٹوئٹر […]

پرانے یا نئے قانون کے تحت الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کے لیے تیار ہے، سیکرٹری الیکشن کمیشن

پرانے یا نئے قانون کے تحت الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کے لیے تیار ہے، سیکرٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد: سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے نہ صرف حلقہ بندیوں کے لیے افسران کی تربیت مکمل کرلی ہے بلکہ پرانے یا نئے قانون کے تحت بندیوں کے لیے بھی تیار ہے۔ نئی حلقہ بندیوں سے متعلق اجلاس کے بعد سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے میڈیا سے گفتگو […]

قانون کی جلد بازیاں ایک خاندان اور منتخب وزیراعظم کیلئے تھیں: مریم نواز

قانون کی جلد بازیاں ایک خاندان اور منتخب وزیراعظم کیلئے تھیں: مریم نواز

اسلام آباد: کچھ لوگوں پر غداری کے مقدمات ہیں، لیکن وہ کمر درد کا بہانہ بنا کر ملک سے چلے گئے، ایسی چیزوں کے جواب بھی دے رہے ہیں، جو ہمیں نہیں دینے چاہیں: میڈیا سے گفتگو مریم نواز نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کیا سارے قوانین نواز شریف کے […]

‘شرجیل میمن کی گرفتاری نیب پر بہت بڑا داغ، قانون سب کیلئے برابر ہونا چاہیے’

‘شرجیل میمن کی گرفتاری نیب پر بہت بڑا داغ، قانون سب کیلئے برابر ہونا چاہیے’

اسلام آباد: کچھ اداروں میں لاڑکانہ اور لاہور کی سوچ ہے، اس سوچ سے باہر نکلنا پڑے گا، جن کے نا قابل ضمانت وارنٹ جاری ہوئے ان کو ایک گهنٹے میں ضمانت مل گئی: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا نیب قانون سب کے لئے برابر ہونا چاہئے، شرجیل میمن کی گرفتاری […]

نیب ریفرنسز: مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر احتساب عدالت میں پیش

نیب ریفرنسز: مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر احتساب عدالت میں پیش

اسلام آباد: عدالت نے ٹرائل کا آغاز کرنے کیلئے دو گواہان کو طلب کر رکھا ہے جن کے بیانات قلمبند کرنے کے بعد شریف خاندان کے وکلا گواہان پر جرح کرینگے۔ نیب ریفرنسز میں سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز اور ان کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر احتساب عدالت میں پیش ہو گئے، لیگی رہنماؤں […]

اورنگی ٹاؤن میں پولیس کی کارروائی، 6 ملزمان گرفتار

اورنگی ٹاؤن میں پولیس کی کارروائی، 6 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے اورنگی میں پولیس نے کارروائی کرکے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان سے اسلحہ، منشیات اور کچی شراب برآمد کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں دوسری کارروائی میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور […]

پشاور؛ حلقہ این اے 4 کے ضمنی انتخاب میں پولنگ جاری

پشاور؛ حلقہ این اے 4 کے ضمنی انتخاب میں پولنگ جاری

پشاور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 پر ضمنی انتخاب میں پولنگ جاری ہے، پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 4 پشاور کے ضمنی انتخاب میں پہلی بار الیکٹرانگ ووٹنگ مشینوں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ الیکشن […]

چوبارہ خاوند نے بیوی کو قتل کر دیا پولیس ذرائع

چوبارہ خاوند نے بیوی کو قتل کر دیا پولیس ذرائع

لیہ(کرائم نیوز)چوبارہ خاوند نے بیوی کو قتل کر دیا پولیس ذرائع چوبارہ. چک 447 کے رہائشی جمیل جٹ نے اپنی بیوی کوگھریلو ناچاقی کی بناپر قتل کر دیا , مقتولہ 6بچوں کی ماں تھی  آلہ قتل برآمد ملزم گرفتار مقدمہ درجپولیس ذرائع نے قاتل کو گرفتار اور اعتراف جرم کی تصدیق کر دی ہے۔   Post Views […]