counter easy hit

شکریہ نواز شریف آج انٹرنیشنل کرکٹ لوٹ آئی، آپ سے پہلے پاکستان ایسا نہیں تھا، مریم نواز

نواز شریف سےپہلے پاکستان ایسا نہیں تھا، شکریہ نواز شریف، آج انٹرنیشنل کرکٹ لوٹ آئی،  مریم نواز

سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی رہنمامریم نواز کاکہناہےکہ نواز شریف

Maryam Nawaz, on, social, media, praised, her, father, Nawaz Sharif, for, his, efforts, for, Pakistan

Maryam Nawaz Sharief

سےپہلے پاکستان ایسا نہیں تھا، کوئی دن ایسانہیں گرزتا تھا جس دن میں دہشت گردی نہ ہوتی ہو، آج عالمی کرکٹ لوٹ آئی ہے، تحفظ اور امن سب کے لیے بحال ہوگیاہے، شکریہ نواز شریف۔

مریم نوازنےقذافی اسٹیڈیم لاہورمیں پاکستان اورسری لنکاکی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرےاور آخری ٹی ٹونٹی میچ کے موقع پر سوشل میڈیا پراپنےخیالات کااظہارکیا، اپنے پیغام میں انہوں نےکہاکہ آج اسٹیڈیم پوری طرح سےبھرا ہوا ہے، کیا 5 سال پہلے کوئی ایسا ہونے کا سوچ بھی سکتا تھا؟ ۔

مریم نواز کا کہناتھاکہ یہ ہےنواز شریف پاکستان کے لیے دیکھیے پاکستان کی بہتری کے لیے چیزیں کس طرح سے تبدیل ہوئی ہیں۔

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز نے کہا ہے کہ شکریہ نواز شریف،آج پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ لوٹ آئی۔ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ تحفظ اور امن سب کے لیے بحال ہوگیا، کیا پانچ سال پہلےکوئی ایسے میچ کرانے کا سوچ بھی سکتا تھا؟ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی حکومت سے پہلے ملک میں روزدہشت گردی ہوتی تھی، دیکھیے پاکستان کی بہتری کے لیے چیزیں کس طرح تبدیل ہوئی ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website