counter easy hit

سٹی نیوز

عوام کو جلد انصاف کی فراہمی کیلئے آسانیاں پیدا کر رہے ہیں: منصور علی شاہ

عوام کو جلد انصاف کی فراہمی کیلئے آسانیاں پیدا کر رہے ہیں: منصور علی شاہ

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منصور علی شاہ کہتے ہیں پنجاب بھرمیں 6882 کیسز مصالحت سینٹر منتقل کئے گئے، ابتک چار ہزار چھ سو ساٹھ کیسز حل اور ان میں سے 3825 کیسز ڈگری بھی ہو چکے ہیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ نے راولپنڈی میں مصالحتی مراکز سے متعلق تقریب سے […]

نواز شریف کی نااہلی کا معاملہ، نظرثانی درخواستوں پر تفصیلی فیصلہ جاری

نواز شریف کی نااہلی کا معاملہ، نظرثانی درخواستوں پر تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد: نواز شریف کی نااہلی کا معاملہ، نظرثانی درخواستوں پر تفصیلی فیصلہ جاری، جسٹس اعجاز افضل خان نے 23 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ لکھا۔ نظرثانی درخواستوں پر سنائے گئے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پانامہ فیصلہ میں کسی غلطی کی نشاندہی نہیں کی گئی جس پر نظر ثانی کی جائے، احتساب عدالت شواہد […]

نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر احتساب عدالت میں پیش

نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر احتساب عدالت میں پیش

سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر احتساب عدالت میں پیش ہوگئے، سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تینوں نیب ریفرنس یکجا کرنے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جائےگا۔ اس موقع پر فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس کے باہر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ احتساب […]

نواز شریف کی ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائیگا

نواز شریف کی ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائیگا

احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنس کو یکجا کر کے ایک فرد جرم عائد کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا، جو آج سنایا جائے گا۔ احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے3ریفرنسز کو یکجا کرکے مشترکہ ٹرائل چلانے کی درخواست پر گزشتہ […]

لاہور ہائیکورٹ میں یوم اقبال کی تعطیل بحال کرنے کی درخواست دائر

لاہور ہائیکورٹ میں یوم اقبال کی تعطیل بحال کرنے کی درخواست دائر

لاہور: یوم اقبال کی تعطیل کی بحالی  کے لیے ہائی کورٹ میں متفرق درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ 9 نومبر کو یوم اقبال کی تعطیل کو بحال کیا جائے۔ درخواست میں وفاقی و صوبائی حکومتوں کو فریق بنایا گیا ہے اور استدعا کی گئی ہے […]

عمران خان کیخلاف اداروں پر بات کرنے پر کارروائی کیوں نہیں ہوتی: مریم اورنگزیب

عمران خان کیخلاف اداروں پر بات کرنے پر کارروائی کیوں نہیں ہوتی: مریم اورنگزیب

اسلام آباد: نوازشریف کو ذاتی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، جتنا دبانے کی کوشش ہو گی لوگ اتنا ہی پیار کریں گے، عمران خان اداروں کو متنازع کر رہے ہیں: لیگی رہنماؤں کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو احتساب عدالت کے باہر لیگی رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نواز […]

نیب ریفرنسز: نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر احتساب عدالت میں پیش

نیب ریفرنسز: نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر احتساب عدالت میں پیش

اسلام آباد: عدالت نے 19 اکتوبر کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست کو دوبارہ سن کر فیصلہ کرنے کا حکم سنایا تھا۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تین نیب ریفرنسز کو یکجا کر کے ایک فرد جرم عائد کرنے کی درخواست پر سماعت، سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی […]

کراچی: نوکریوں میں کوٹہ بڑھاؤ، معذور افراد سراپا احتجاج

کراچی: نوکریوں میں کوٹہ بڑھاؤ، معذور افراد سراپا احتجاج

کراچی: پولیس سے مزاحمت کے دوران ایک معذور شہری زخمی ہو گیا۔ زخمی ہونے والے شہری کو ایمبولینس میں ہسپتال لے جایا گیا۔ نوکریوں میں کوٹہ بڑھاؤ، معذور افراد سراپا احتجاج، سندھ اسمبلی کے قریب آرٹس کونسل چورنگی پر معذور افراد کا احتجاج جس میں ایک معذور شہری زخمی بھی ہوا۔ سندھ اسمبلی کے قریب آرٹس […]

شرجیل میمن نے گرفتاری کو احتساب عدالت میں چیلنج کردیا

شرجیل میمن نے گرفتاری کو احتساب عدالت میں چیلنج کردیا

کراچی: سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے اپنی گرفتاری کو احتساب عدالت میں چیلنج کردیا۔ سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن اور دیگر ملزمان کو محکمہ اطلاعات سندھ میں پونے 6 ارب روپے کی کرپشن کے کیس کی سماعت کے لیے کراچی کی احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔ شرجیل میمن نے احتساب عدالت میں اپنی گرفتاری […]

ملک بھر میں دینی مدارس کا آڈٹ جلد شروع ہوگا

ملک بھر میں دینی مدارس کا آڈٹ جلد شروع ہوگا

کراچی: ملک بھر میں دینی مدارس کا آڈٹ جلد شروع ہوگا جبکہ مدارس کو سالانہ آڈٹ کے لیے نوٹسز بھیجے جائیں گے۔ وفاقی حکومت نے ملک بھرکے تمام دینی مدارس کے سالانہ آڈٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان پانچ تنظیمات پر مشتمل بورڈ ہے جس میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان، تنظیم المدارس اہلسنت […]

ایچ ای سی نے 180 سرکاری و نجی یونیورسٹیوں کے 450 پروگرامز بند کردیے

ایچ ای سی نے 180 سرکاری و نجی یونیورسٹیوں کے 450 پروگرامز بند کردیے

اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے ملک بھرکی تقریباً 180 سرکاری ونجی جامعات میں مطلوبہ معیارپرپورانہ اترنے والے 450 تعلیمی پروگراموں پر پابندی عائد کردی۔ چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد نے بتایا کہ معیاری تعلیم کی فراہمی کیلیے سخت فیصلے کرناپڑتے ہیں، اگرچہ وہ نہیں چاہتے ایچ ای سی کو ڈنڈا بردار ادارہ […]

جامعہ کراچی کو فراہمی و نکاسی آب نظام کیلیے بھاری رقم دینے کی منظوری

جامعہ کراچی کو فراہمی و نکاسی آب نظام کیلیے بھاری رقم دینے کی منظوری

کراچی: حکومت سندھ نے جامعہ کراچی میں پانی اور سیوریج کے نظام کی تشکیل نو کے منصوبے کے لیے502.01 ملین روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ جامعہ کراچی میں پانی اور سیوریج کے نظام کی تشکیل نو کے منصوبے کے لیے رقم کی منظوری دینے پر شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل خان نے حکومت سندھ اور […]

فاٹااصلاحات کے لیے قبائل کےشانہ بشانہ کھڑے ہیں، اسفند یار ولی

فاٹااصلاحات کے لیے قبائل کےشانہ بشانہ کھڑے ہیں، اسفند یار ولی

عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے کہا ہے کہ اےاین پی فاٹااصلاحات کے لیے قبائل کےشانہ بشانہ کھڑی ہےاور اے این پی فاٹا کےپختونخوا میں انضمام کےلیے آل پارٹیز کانفرنس منعقد کریگی۔ فاٹا کےمنتخب نمائندوں کو اپنی حیثیت کے فیصلےکااختیار ہوناچاہیے۔ اسفند یار ولی خان نے یہ بات چارسدہ میں فاٹا […]

ایازصادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو ہوگا

ایازصادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس پیرکو اسپیکر ایازصادق کی سربراہی میں ہو گا،اجلاس میں نئی حلقہ بندیوں پر آئینی ترمیمی بل2017 منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔ پیر کی شام 4 بجے ہونے والے اجلاس میںوفاقی وزیر قانون ایاز صادق نئی حلقہ بندیوں کے حوالے سے آئینی ترمیم 2017منظوری کے لیے پیش کریں گے۔اجلاس میں رکن […]

مردم شماری نامنظور ،دوبارہ کرائی جائے ،فاروق ستار

مردم شماری نامنظور ،دوبارہ کرائی جائے ،فاروق ستار

ڈاکٹر فاروق ستار نے کراچی میں جلسے سے خطاب کیاہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ کراچی کی ڈیڑھ کروڑ آبادی کو لاپتا کردیا گیا، یہ مردم شماری نہیں آدم خوری ہے ۔  فاروق ستار نےاپنے خطاب میں ازراہ تفنن کہا ایسا لگتا ہےمردم شماری کے بجائے آدم خوری کی گئی ہے،کراچی کی آبادی […]

نواز شریف کے پاس نکلنے کا کوئی راستہ نہیں بچا، اعتزاز احسن

نواز شریف کے پاس نکلنے کا کوئی راستہ نہیں بچا، اعتزاز احسن

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر اعتزاز احسن کا کہناہےکہ میاں نواز شریف قانون اور قانونی ضابطوں کے بند کمرے میں پھنس چکے ہیں اور اب ان کے پاس اب نکلنے کا کوئی راستہ نہیں بچا۔لاہورمیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ میاں صاحب کہتے ہیں کہ انکے ساتھ انصاف نہیں […]

احمد نورانی حملہ، تحقیقاتی رپورٹ کی نقل نجی ٹی وی کو موصول

احمد نورانی حملہ، تحقیقاتی رپورٹ کی نقل نجی ٹی وی کو موصول

دی نیوز کے رپورٹر احمد نورانی پر حملے کے بارے میں پولیس کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کی نقل نجی ٹی وی  نے حاصل کرلی، پولیس نے احمد نورانی پر حملے میں استعمال کیے گئے مشکوک موٹر سائیکل کی شناخت کرلی ہے۔ جیونیوز کو حاصل ہونے والی دستاویزمیں کہا گیا ہے کہ پولیس احمد نورانی پر حملے میں استعمال […]

شریف خاندان کی لوٹ مار کی مزید تفصیلات سامنے آئیں گی، یہ لوگ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے، زرداری

شریف خاندان کی لوٹ مار کی مزید تفصیلات سامنے آئیں گی، یہ لوگ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے، زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہاہے کہ نواز شریف کے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے دعوے دھرے رہ گئے، آج20،20 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے۔ آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ آنے والے دنوں میں شریف اشرافیہ کی لوٹ مار کی مزید معلومات سامنے آئیں گی اور یہ لوگ کسی کو منہ دکھانے […]

نواز شریف نے پیر کو پارٹی اجلاس طلب کرلیا

نواز شریف نے پیر کو پارٹی اجلاس طلب کرلیا

مسلم لیگ ن کے صدرسابق وزیراعظم محمدنواز شریف نے پیر6نومبرکو اسلام آباد میں پارٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیاہے۔پارٹی ذرائع کےمطابق نواز شریف پیر6نومبرکورائیونڈ سے اسلام آباد روانہ ہوں گےجہاں وہ پنجاب ہاؤس میں پارٹی اجلاس کی صدارت کریں گے۔اجلاس میں وفاقی وزرا ءاور اہم پارٹی رہنما شرکت کریں گےجبکہ ذرائع کا مزیدکہناہےکہ اجلاس میں […]

آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائی، دھماکہ خیر مواد برآمد

آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائی، دھماکہ خیر مواد برآمد

ایف سی بلوچستان اورانٹیلی جینس اداروں نے ڈیرہ مراد جمالی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کرکے 850کلوگرام دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد کرلیاہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ردالفساد کے تحت آپریشن چنہ نالہ چھترایریا میں کیا گیا،آپریشن کے دوران 850کلوگرام دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا۔برآمد کیے گئے دھماکہ خیز مواد میں […]

آرمی چیف سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے

آرمی چیف سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے دوران جنرل قمر جاوید باوجوہ ایران کی سویلین اور فوجی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق آرمی چیف اس موقع پر ایرانی قیادت سے خطے کی صورتحال ، سرحدی امور […]

حماد صدیقی کی گرفتاری کے حوالے سے مزید انکشافات

حماد صدیقی کی گرفتاری کے حوالے سے مزید انکشافات

سانحہ بلدیہ ٹائون کے مرکزی ملزم حماد صدیقی کی گرفتاری کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آئے ہیں، حماد کے ساتھ ایک خاتون کو بھی گرفتار کیا گیا ہے جس سے تحقیقات جاری ہیں ۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے سابق رہنما حما د صدیقی امارتی اقامے پر دبئی میں رہائش پذیر تھے، اس […]