counter easy hit

ضلع کچہری لاہور میں فائرنگ، پیشی پر آیا ملزم جاں بحق

لاہور کی ضلع کچہری میں ناقص سیکیورٹی کی صورت حال پھر سامنے آئی ہے، ضلع کچہری لاہور میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے۔

District Turtle was shot dead in Lahore, killing suspectضلع کچہری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پیشی پر آنے والا ایک ملزم جاں بحق ہوگیا۔

ملزم کو عدالت میں پیشی کے بعد لے جایا جارہا تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔

فائرنگ زیرحراست ملزم نے کی جس کے نتیجے میں دوسرا ملزم قتل ہوگیا، ملزم کوعدالت میں پیشی کے بعد بخشی خانے سے لے کرجایا جا رہا تھا ، ضلع کچہری میں فائرنگ کرنیوالا ایک ملزم گرفتار کرلیا گیا