counter easy hit

لاہور

این اے 263 قلعہ عبداللہ: محمود خان اچکزئی کی ہار ہو گی یا جیت؟ ناقابل یقین اعداد و شمار سامنے آ گئے

این اے 263 قلعہ عبداللہ: محمود خان اچکزئی کی ہار ہو گی یا جیت؟ ناقابل یقین اعداد و شمار سامنے آ گئے

لاہور;قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 263 قلعہ عبداللہ میں ایم ایم اے کے صلاح الدین کو 6852 ووٹ کے ساتھ برتری حاصل ہے جبکہ پختونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) کے رہنما محمود خان اچکزئی 2914 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔واضح رہے سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے فارم 45 کے […]

این اے 247 کراچی: ڈاکٹر عارف علوی بمقابلہ فاروق ستار ،کون جیتا کون ہارا ؟خبر آ گئی

این اے 247 کراچی: ڈاکٹر عارف علوی بمقابلہ فاروق ستار ،کون جیتا کون ہارا ؟خبر آ گئی

لاہور;قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 247 کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے سینیئر رہنما فاروق ستار کے مقابلے میں تحریک انصاف کے عارف علوی کو برتری حاصل ہے۔ حلقے کے 240 میں سے 93 پولنگ اسٹیشن کے نتائج کے مطابق عارف علوی کو 31202 ووٹوں سے برتری حاصل ہے جب کہ فاروق ستار […]

بریکنگ نیوز : مکمل غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق سعد رفیق کامیاب قرار ۔۔۔۔بنی گالہ میں جشن کا مزہ کرکرا کر دینے والی خبر آ گئی

بریکنگ نیوز : مکمل غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق سعد رفیق کامیاب قرار ۔۔۔۔بنی گالہ میں جشن کا مزہ کرکرا کر دینے والی خبر آ گئی

لاہور ;غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق صوبائی حلقہ پی پی 168 سے کامیاب ہو گئے ہیں ۔غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق صوبائی حلقہ پی پی 168 سے خواجہ سعد رفیق نے کامیابی سمیٹ لی […]

عثمان ڈار بمقابلہ خواجہ آصف

عثمان ڈار بمقابلہ خواجہ آصف

لاہور: این اے 73 سیالکوٹ کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے ہیں، تازہ تفصیلات کے مطابق جبکہ پی ٹی آئی کے عثمان ڈار نے 113453 ووٹ حاصل کئے جبکہ مسلم لیگ ن کے خواجہ محمد آصف نے 112717 ووٹ حاصل کیے ، پولنگ کا وقت 6 بجے ختم ہو ا جبکہ واضح رہے […]

راجہ خرم نواز بمقابلہ (ن) لیگ کے طارق فضل چوہدری

راجہ خرم نواز بمقابلہ (ن) لیگ کے طارق فضل چوہدری

لاہور: این اے 52 اسلام آباد کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے ہیں، تازہ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے راجہ خرم نواز نے 64690 ووٹ حاصل کئے جبکہ مسلم لیگ ن کےطارق فضل چودھری نے 34072 ووٹ حاصل کیے ، پولنگ کا وقت 6 بجے ختم ہو ا جبکہ واضح رہے […]

کپتان کے دبنگ ٹائیگر مراد سعید جیتے یا ہار گئے؟

کپتان کے دبنگ ٹائیگر مراد سعید جیتے یا ہار گئے؟

لاہور: این اے 4 سوات میں پاکستان تحریک انصاف کے مراد سعد نے 46124 ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مقابلے میں اے این پی کے محمد سلیم خاں نے 22345 ووٹ حاصل کر سکے۔ جبکہ این اے 3 سوات میں پی ٹی آئی کے سلیم رحمٰن نے 68162 ووٹ کرنے میں کامیاب ہوئے جبکہ مسلم […]

یاسمین راشد بمقابلہ وحید عالم خان

یاسمین راشد بمقابلہ وحید عالم خان

لاہور: این اے 125 لاہورکے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے ہیں، تازہ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے وحید عالم خان نے 122327 ووٹ حاصل کئے جبکہ پی ٹی آئی کی یاسمین راشدنے 105857 ووٹ حاصل کیے ، پولنگ کا وقت 6 بجے ختم ہو ا جبکہ واضح رہے آج ملک بھر […]

حلقہ این اے 131، عمران خان آگے یا سعد رفیق؟

حلقہ این اے 131، عمران خان آگے یا سعد رفیق؟

لاہور: پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور سے حلقہ این اے 131 کے نتائج میں سامنے آنا شروع ہو گئے جہاں سے تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق مد مقابل ہیں۔ تفصیل کے مطابق این اے 131 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 5 سے نتیجہ سامنے آیا […]

عمران خان بمقابلہ عبید اللہ شادی خیل

عمران خان بمقابلہ عبید اللہ شادی خیل

لاہور: غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ، این اے 95 میانوالی میں عمران خان کو برتری ، عمران خان 1470 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر جبکہ عبیداللہ شادی کھیل 472 ووٹ لے کر دوسرے نمبر ہیں جبکہ حلقہ این اے 135 سے عمران 114 ووٹ لے کر پہلے اور اکرام خان 56 ووٹوں […]

مسلم لیگ (ن) کے 126 امیدوار 2013 کے انتخابات میں ٹاپ تھری میں آئے

مسلم لیگ (ن) کے 126 امیدوار 2013 کے انتخابات میں ٹاپ تھری میں آئے

لاہور: تجزیہ کار فہد حسین نے کہا ہے (ن) لیگ کے 126 امیدوار 2013 کے انتخابات میں ٹاپ تھری میں آئے۔ 103 بدستور میں (ن)لیگ کی ٹکٹ پر لڑ رہے ہیں ،ان مین سے 94 تک کامیاب ہوئے تھے، 23 میں سے 14 پی ٹی اْئی 7، جیپ اور ایک پیلز پارتی کے پاس گیا، (ن) […]

مسلم لیگ ن نے پولنگ کے وقت میں ایک گھنٹہ اضافہ کرنے کا مطالبہ کردیا

مسلم لیگ ن نے پولنگ کے وقت میں ایک گھنٹہ اضافہ کرنے کا مطالبہ کردیا

لاہور: مسلم لیگ ن کے پولنگ کے وقت میں ایک گھنٹہ اضافہ کرنے کا مطالبہ کردیا۔نجی ٹی وی چینل نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینٹر مشاہد حسین سید نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ پولنگ کے وقت میں ایگ گھنٹے کا اضافہ […]

الیکشن 2018 میں کن کن اداکاروں اور کھلاڑیوں نے عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا؟ حیران کن خبر آگئی

الیکشن 2018 میں کن کن اداکاروں اور کھلاڑیوں نے عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا؟ حیران کن خبر آگئی

لاہور; کل ہونے والے عام انتخابات کے لئے کئی اداکاروں اور قومی ہیروز نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان حمایت کی ہے اور باقی لوگوں سے بھی عمران خان کو ووٹ دینے کی اپیل کی ہے۔ اس حوالے سے کئی اداکاروں نے عمران خان کی حمایت میں اپنےسوشل میڈیا اکاؤنٹ سے پوسٹ کیا ہے […]

کہاں ہے وہ لوہے کے چنوں والا ۔۔۔۔۔۔ جسٹس ثاقب نثار نے انتخابات سے کچھ گھنٹے قبل چیف جسٹس نے خواجہ سعد رفیق کی نیندیں اڑا دینے والی بات کہہ ڈالی

کہاں ہے وہ لوہے کے چنوں والا ۔۔۔۔۔۔ جسٹس ثاقب نثار نے انتخابات سے کچھ گھنٹے قبل چیف جسٹس نے خواجہ سعد رفیق کی نیندیں اڑا دینے والی بات کہہ ڈالی

لاہور;پاکستان ریلویزمیں خسارے سے متعلق ازخودنوٹس کی سماعت میں چیف جسٹس ثاقب نثار نے فرانزک آڈٹ رپورٹ پرریلوے کونوٹس دیتے ہوئے جواب طلب کر لیا اور حکم دیا کہ رپورٹ میں دی گئی تجاویزکوشائع کیاجائے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ چنے والاکہاں ہے،اگلی تاریخ پرپیش ہو، ادارے نہیں چل رہے توسمجھ سے بالاہے ملک […]

نواز شریف کے لیے نیا این آراو تیار ۔۔۔ جیل میں ہونے والی خفیہ ملاقات میں کیا ڈیل طے کی گئی ہے ؟ اڈیالہ جیل سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

نواز شریف کے لیے نیا این آراو تیار ۔۔۔ جیل میں ہونے والی خفیہ ملاقات میں کیا ڈیل طے کی گئی ہے ؟ اڈیالہ جیل سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

لاہور ; سابق وزیراعظم نوازشریف نے پنجاب اور کے پی کے کے گورنرسے گزشتہ روز جیل میں خفیہ ملاقاتیں کی ہیں جس میں انہوں نے ایک اور این آر او کا مطالبہ کر دیاہے ۔نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیاہے کہ ، پنجاب اور کے پی کے کے گورنر سے خفیہ ملاقات میں نوازشریف […]

الیکشن 2018 : اسپیشل سروے ، اٹک ، راولپنڈی ، چکوال، جہلم ۔۔۔۔کہاں کون بازی لے جانیوالا ہے ؟ کہاں اپ سیٹ متوقع ہے ؟ گراف کے ذریعے کی گئی پیشگوئیاں اس لنک میں ملاحظہ کیجیے

الیکشن 2018 : اسپیشل سروے ، اٹک ، راولپنڈی ، چکوال، جہلم ۔۔۔۔کہاں کون بازی لے جانیوالا ہے ؟ کہاں اپ سیٹ متوقع ہے ؟ گراف کے ذریعے کی گئی پیشگوئیاں اس لنک میں ملاحظہ کیجیے

لاہور ; الیکشن میں 48 گھنٹے باقی ہیں ، صف اول کے پاکستانی  نے متوقع اور ممکنہ نتائج کے حوالے سے ایک خصوصی ضمیمہ شائع کیا ہے جس میں پاکستان کے قومی اسمبلی کے تمام حلقوں کے متوقع نتائج گراف کی صورت میں دیے گئے ہیں جو متعدد سرویز کے بعد مرتب کیے گئے ہیں […]

عمران خان کی جانب سے گدھا کہے جانے پر شہریوں کا رد عمل سامنے آ گیا ، جان کر کپتان بھی پریشان ہو جائیں گے

عمران خان کی جانب سے گدھا کہے جانے پر شہریوں کا رد عمل سامنے آ گیا ، جان کر کپتان بھی پریشان ہو جائیں گے

لاہور ؛ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے نواز شریف کی پاکستان آمد سے قبل کہا تھا کہ جونواز شریف کا استقبال کرنے کے لیے ائیرپورٹ جائے گا وہ انسان نہیں گدھا ہے۔۔عمران خان کے اس بیان پر ایک پروگرام کے دوران شہریوں نے دلچسپ تبصرے کیے ،ایک شہری کا کہنا تھا کہ […]

لاہور سے بڑی بریکنگ نیوز : الیکشن سے 48 گھنٹے پہلے تحریک انصاف کے علیم خان کو غیبی امداد مل گئی ، کپتان کے ٹائیگر کی فتح یقینیc

لاہور سے بڑی بریکنگ نیوز : الیکشن سے 48 گھنٹے پہلے تحریک انصاف کے علیم خان کو غیبی امداد مل گئی ، کپتان کے ٹائیگر کی فتح یقینیc

لاہور; کے حلقہ این اے 129 کی پی پی 157 سے آزاد امیدوار علی اعجاز میر نے عبد العلیم خان سے ملاقات کر کے اُن کے حق میں دستبردار اور پی ٹی آئی میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ہے، اُن کے ہمراہ ن لیگ کے یو سی 152 سے سینئر رہنماؤں نے بھی […]

ووٹرز کی موجیں لگ گئیں۔۔۔۔ انتخابات کی گہما گہمی میں مختلف ریسٹورانٹس نے ایسی پیش کر دی کہ ہر کوئی جانے کیلئے بےتاب ہو گیا

ووٹرز کی موجیں لگ گئیں۔۔۔۔ انتخابات کی گہما گہمی میں مختلف ریسٹورانٹس نے ایسی پیش کر دی کہ ہر کوئی جانے کیلئے بےتاب ہو گیا

لاہور ؛ ملک بھر میں عام انتخابات کا اعلان 25 جولائی کو کیا گیا ہے۔پورے ملک میں الیکشن کے حوالے سے جوش و خروش بھی پایا جاتا ہے جب کہ انتخابی مہم بھی اپنے زوروں پر ہے۔ایسے میں لوگوں کو گھروں سے پولنگ اسٹیشن تک لے کر جانے کے لیے انتخابی امید وار تو اپنی […]

زوالحج کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے عید الضحیٰ کس تاریخ کو ہو گی ؟ ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کردی

زوالحج کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے عید الضحیٰ کس تاریخ کو ہو گی ؟ ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کردی

لاہور؛ ذی الحج کا چاند 12 اگست کی شام کو نظر آنے کی پیشگوئی، تفصیلات کے مطابق ممتاز رویت ہلال ایکسپرٹ، ماہر فلکیات، قمر شناس و علم الاعداد پروفیسر محمد حمزہ نعیم پرنسپل (ر) گورنمٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج جھنگ نے پیش کوئی کی ہے کہ ذی الحج کا چاند 12 اگست بروز اتوار کی شام […]

میں نے شہباز شریف کے کہنے پر کو ن کون سے غیر قانونی کام کیے ہیں؟ فواد حسن فواد نے نیب حکام کے سامنے شریفوں کے سارے راز اگل دیئے

میں نے شہباز شریف کے کہنے پر کو ن کون سے غیر قانونی کام کیے ہیں؟ فواد حسن فواد نے نیب حکام کے سامنے شریفوں کے سارے راز اگل دیئے

لاہور؛ کرپشن اور بدیانتی پر نااہل ہونے والے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد جو کہ اس وقت نیب لاہور کی تحویل میں ہیں اور ان پر الزام ہے کہ انہوں نے آشیانہ اقبال پراجیکٹ میں تبدیلی کی تھی۔نیب حکام کے رو برو دوران تفتیش فوا د حسن فواد نے، […]

انتخابات 2018 میں مسلم لیگ (ن) کی جیت یقینی ہے کیونکہ۔۔۔ ناقابل یقین دعویٰ کر دیا گیا

انتخابات 2018 میں مسلم لیگ (ن) کی جیت یقینی ہے کیونکہ۔۔۔ ناقابل یقین دعویٰ کر دیا گیا

لاہور; مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ جس کا ختم نبوت پر ایمان نہیں وہ مسلمان نہیں۔ متنازعہ قانون کے مسودے میں کردار ادا کرنے والے دیگر جماعتوں کے ارکان کو انتخابی ٹکٹ دئیے گئے جبکہ ہمیں کسی کے حوالے سے شائبہ بھی ہوا تو اسے ٹکٹ نہیں […]

”میں نے اپنے سیل کے دروازے کو زور سے ٹانگیں ماری اور پھر وہاں اچھا خاصاہنگامہ ہوا کیونکہ ۔۔۔“شہباز شریف نے حامد میر سے بات کرتے ہوئے اپنی جیل کے دنوں کی روئید اد سنا دی

”میں نے اپنے سیل کے دروازے کو زور سے ٹانگیں ماری اور پھر وہاں اچھا خاصاہنگامہ ہوا کیونکہ ۔۔۔“شہباز شریف نے حامد میر سے بات کرتے ہوئے اپنی جیل کے دنوں کی روئید اد سنا دی

لاہور ;مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو اپنے جیل کے دن یاد آگئے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتا یا کہ جیل میں ایک دن مجھے بخار ہو گیا لیکن میں ڈاکٹر سے ملاقات نہیں کرنے دی جا رہی تھی […]