counter easy hit

dabangg

کپتان کے دبنگ ٹائیگر مراد سعید جیتے یا ہار گئے؟

کپتان کے دبنگ ٹائیگر مراد سعید جیتے یا ہار گئے؟

لاہور: این اے 4 سوات میں پاکستان تحریک انصاف کے مراد سعد نے 46124 ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مقابلے میں اے این پی کے محمد سلیم خاں نے 22345 ووٹ حاصل کر سکے۔ جبکہ این اے 3 سوات میں پی ٹی آئی کے سلیم رحمٰن نے 68162 ووٹ کرنے میں کامیاب ہوئے جبکہ مسلم […]

فاروق بندیال نے دبنگ اعلان کردیا

فاروق بندیال نے دبنگ اعلان کردیا

جوہرآباد: تحریک انصاف میں شمولیت کے ایک ہفتہ بعد پارٹی سے نکالے جانیوالے معروف ٹرانسپورٹر ملک فاروق بندیال نے آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ دنیا نیوز کے مطابق تحریک انصاف میں شمولیت کے ایک ہفتہ بعد پارٹی سے نکالے جانیوالے معروف ٹرانسپورٹر ملک فاروق بندیال نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 93 خوشاب […]

’اپنے پرستاروں کو بہت جلد ایک خوشخبری دینے والا ہوں‘۔۔۔۔۔ولی حامد خان نے اداکارہ نور کے حوالے سے دبنگ اعلان کردیا

’اپنے پرستاروں کو بہت جلد ایک خوشخبری دینے والا ہوں‘۔۔۔۔۔ولی حامد خان نے اداکارہ نور کے حوالے سے دبنگ اعلان کردیا

لاہور: گلوکار نے فلمسٹار نور کےساتھ صلح کے حوالے سے شائع ہونے والی خبروں کو گمراہ کن قرار دیا ہے۔ راگا بوائز بینڈ کے لیڈ سنگر ولی حامدعلی خان نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ انکے قریبی ذرائع کا کہنا تھا کہ وہ چند ماہ میں نئی دلہن بیاہ لائیں گے تاہم فی الحال انہوں […]

سلمان کی شاہ رخ کی فلم ’زیرو‘ میں دبنگ انٹری

سلمان کی شاہ رخ کی فلم ’زیرو‘ میں دبنگ انٹری

ممبئی: بالی ووڈ سلطان سلمان خان شاہ رخ خان کی فلم ’زیرو‘ میں مختصر کردار میں دکھائی دیں گے۔ بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کو باکس آفس کنگ کی حیثیت حاصل ہے یہی وجہ ہے کہ ہر ہدایت کار سلو میاں کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں لیکن وقت کی کمی کے باعث ایسا ممکن نہیں ہوتا لہذا […]

جیل سے رہا ہوتے ہی دبنگ خان کی موج مستیاں

جیل سے رہا ہوتے ہی دبنگ خان کی موج مستیاں

ممبئی: کالے ہرن شکار کیس میں رہائی کے بعد سلمان خان نے گزشتہ روز ریس 3 کے اداکار سلیم خان  کی سالگرہ منائی اور خوب ہلہ گلہ کیا۔ بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو چند روز قبل کالے ہرن شکار کیس میں جودھ پور کی عدالت نے 5 سال قید کی سزا سنائی تھی تاہم ایک […]

دبنگ خان فلم ’’پدماوتی‘‘ کی حمایت میں سامنے آگئے

دبنگ خان فلم ’’پدماوتی‘‘ کی حمایت میں سامنے آگئے

دبنگ خان فلم ’’پدماوتی‘‘ کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوئے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلم دیکھے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کرنا چاہئے۔ سلمان خان کا کہنا تھا کہ فلم پر پابندی لگانے کے لیے سنسر بورڈ موجود ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 94

کنگ اور دبنگ خان ایک بار پھر آمنے سامنے

کنگ اور دبنگ خان ایک بار پھر آمنے سامنے

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور دبنگ اسٹار سلمان خان ایک بار پھر چھوٹی اسکرین پر نظر آئیں گے لیکن ایک ساتھ نہیں بلکہ ایک دوسرے کے حریف بن کر۔ بھارتی فلم انڈسٹری کے دو بڑے خان سلمان اور شاہ رخ کا رشتہ کچھ کھٹا اور میٹھا ہے، کبھی تو دونوں کے درمیان دشمنی […]