counter easy hit

کراچی: پولیس مقابلے میں 2 ملزمان ہلاک

Karachi: Police kill 2 suspects

Karachi: Police kill 2 suspects

پی آئی بی کی کرنال بستی میں پولیس سے مقابلے میں دو ملزمان مارے گئے ۔

ایس پی گلشن ڈاکٹر فہد کے مطابق انتہائی مطلوب ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر کرنال بستی میں چھاپا ماراگیا ۔ چھاپے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دو ملزمان ضیا عرف پٹھان اور عدنان عرف لقوہ ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان کا تعلق بدنام زمانہ منشیات فروش درویش سے تھا ۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی ملا ہے ۔

دوسری جانب کورنگی ڈھائی نمبر سے دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ حب ریور روڈ سے خاتون سمیت تین ملزمان اور چھ دیگر منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website