counter easy hit

کراچی

آصف زرداری کے سرپرائز کا انتظار کرنا ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

آصف زرداری کے سرپرائز کا انتظار کرنا ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

 کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کیا سرپرائز دیں گے اس کے لئےانتظار کرنا ہوگا۔ کراچی میں مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ قائداعظم نےسیاسی جدوجہد کےذریعے ہمیں آزادی دلوائی، قائداعظم کا خواب روشن خیال پاکستان تھا، […]

کراچی کے اسپتال میں آصف زرداری کی ڈاکٹرعاصم سے ملاقات

کراچی کے اسپتال میں آصف زرداری کی ڈاکٹرعاصم سے ملاقات

 کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے قومی ادارہ برائے امراض قلب میں ڈاکٹر عاصم حسین سے طویل ملاقات کی ہے۔ یس نیوزکے مطابق آصف زرداری کراچی میں واقع قومی اداراہ برائے امراض قلب گئے جہاں انہوں نے اپنے قریبی دوست ڈاکٹرعاصم حسین سے طویل ملاقات کی، اس موقع پروزیراعلٰی سندھ سید مراد […]

کراچی صفائی مہم کے 25 ویں دن ہی ہار مان لی گئی

کراچی صفائی مہم کے 25 ویں دن ہی ہار مان لی گئی

کراچی میں صفائی کی 100روزہ مہم کے 25ویں دن ہی میٹرو پولیٹن کارپوریشن نے ہار مان لی ۔ ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرہ نے مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کوئی بھی 100دن میں کراچی کا کچرا صاف نہیں کرسکتا۔انہوں نے شہر کی صفائی کے لئے اپنے 100دن کے […]

آج زرداری سے ملاقات کروں گا ،چودھری شجاعت

آج زرداری سے ملاقات کروں گا ،چودھری شجاعت

مسلم لیگ (ق )کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ دبئی کی سیاست ابھی ختم نہیں ہوئی ، وہ آج شام سابق صدر آصف علی زرداری سےملاقات کریں گے۔ ایک بیان میں چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ موجودہ حالات سے آصف زرداری گھبرائیں گے نہیں ، یہ ساری چیزیں چلتی رہتی ہیں۔انہوں […]

انورمجید سے تعلق ہے،چھاپوں کاوزیرداخلہ سےپوچھیں، زرداری

انورمجید سے تعلق ہے،چھاپوں کاوزیرداخلہ سےپوچھیں، زرداری

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے یوم پیدائش پر موقع پر مزار قائدؒ پرپیپلزپارٹی کے سابق کو چیئرمین آصف زرداری اور موجودہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے الگ الگ حاضری دی ۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ ،سابق سینیٹر فاروق ایچ نائیک و دیگرکے ہمراہ مزار قائد پر […]

کراچی :آصف زرداری کے ساتھی انور مجید کےگھر پر چھاپا

کراچی :آصف زرداری کے ساتھی انور مجید کےگھر پر چھاپا

کراچی کے علاقے ڈیفنس میںسابق صدر آصف زرداری کے ساتھی انور مجید کے گھر پر چھاپا مارا،بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولیاں برآمد کرکےدو گارڈز کو گرفتار کرکے رینجرز افسران کی مدعیت میں مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے سیکورٹی اداروں نے غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں نامزد ملزم انور مجید […]

آصف زرداری آج ڈاکٹر عاصم سے ملاقات کرسکتے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ

آصف زرداری آج ڈاکٹر عاصم سے ملاقات کرسکتے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ

یوم قائداعظم محمد علی جناح ؒ کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبائی وزیر منظور وسان کے ساتھ مزار قائد پر حاضری دی ، فاتحہ خوانی کی اور کتاب میں تاثرات رقم کئے ۔ حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہناتھاکہ آصف زرداری کے وطن واپسی سے مخالفین […]

قائداعظم ؒکا یوم ولادت ،مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب

قائداعظم ؒکا یوم ولادت ،مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب

بانی پاکستان بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت آج عقیدت اور احترام سے منایا جا رہا ہے، کراچی میں مزار قائد پرگارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب، پاکستان آرمی کے کیڈٹس نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔ قائداعظم محمد علی جناح ؒ کا 141واں یوم ولادت کے سلسلے میں آج سرکاری و […]

مسکراہٹیں بکھیرنے والے معین اخترکی 66 ویں سالگرہ

مسکراہٹیں بکھیرنے والے معین اخترکی 66 ویں سالگرہ

 کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکار معین اختر کی 66 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے۔ 24 دسمبر1950 کو کراچی میں پیدا ہونے والے معروف اداکارمعین اخترفن کی دنیا کا ایسا ستارہ ہے جو شائقین کے دلوں میں آج بھی زندہ ہے، انہوں نے 16 سال کی عمر میں فنی سفرکا آغاز اسٹیج ڈراموں سے شروع کیا۔ اسٹیج […]

کراچی میں عمارت کی لفٹ سےگرکر بچہ جاں بحق

کراچی میں عمارت کی لفٹ سےگرکر بچہ جاں بحق

کراچی کے علاقے صدرمیں عمارت کی لفٹ سےگرکر12سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا ۔ مقامی افراد کے مطابق لفٹ میں کافی دنوں سے خرابی تھی ،لفٹ کا دروازہ کھل گیا تھا لیکن لفٹ موجود نہیں تھی۔ شہر کے معروف علاقے صدر میں واقع ایک رہائشی عمارت کی لفٹ سے گرکرایک بچہ چل بسا، رہائشیوں کا کہنا ہے کہ […]

آئی جی سندھ کے دوبارہ چارج لینے کا امکان کم ہے

آئی جی سندھ کے دوبارہ چارج لینے کا امکان کم ہے

پیپلز پارٹی کے سینیٹر سعید غنی نے کہا ہے کہ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کے رخصت سے واپس آکر چارج دوبارہ سنبھالنے کا امکان کم ہے۔ اے ڈی خواجہ ایسے حالات میں آئیں گے تو اچھی بات نہیں ہوگی ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 60

آصف زرداری کی واپسی،کراچی میں سیاسی سرگرمیاں تیز

آصف زرداری کی واپسی،کراچی میں سیاسی سرگرمیاں تیز

سابق صدر آصف علی زرداری کی واپسی کے بعدکراچی میں سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آگئی۔ پیپلز پارٹی کی قیادت آج کراچی میں سر جوڑ کر بیٹھے گی۔ آصف زرداری نے اہم رفقا کا اجلاس طلب کرلیا۔پیپلز پارٹی کے شریک چیئرپرسن کا انور مجید کے دفاتر پر چھاپوں پر اظہار تشویش اور سندھ حکومت کے معاملات […]

کراچی:اسٹریٹ کرائمز، ڈکیتی میں ملوث 3 ملزم پکڑے گئے

کراچی:اسٹریٹ کرائمز، ڈکیتی میں ملوث 3 ملزم پکڑے گئے

ماڑی پور میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان حسین، زبیر اور عبدالحمید کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان سے اسلحہ اور موبائل فونز برآمد کرلیے گئے۔ گرفتارملزمان حسین اور زبیر حال ہی میں ڈکیتی کے مقدمے میں جیل سے ضمانت پر رہاہوئے ہیں ۔ملزمان کے خلاف مقدمہ […]

سیاسی اداکار دماغ سے فطور نکال دیں کہ ملک سے بھاگ گیا ہوں، آصف زرداری

سیاسی اداکار دماغ سے فطور نکال دیں کہ ملک سے بھاگ گیا ہوں، آصف زرداری

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ عوام کیلئے مایوسی نہیں امید کا پروگرام  لے کر آیا ہوں اور سیاسی اداکار دماغ سے فطور نکال دیں کہ ملک سے بھاگ گیا ہوں۔ ڈیڑھ سال بعد دبئی سے کراچی پہنچنے کے بعد ایرپورٹ پر استقبال کے لئے آنے والے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے […]

عوام اور فوج کی کوششوں سے ملک محفوظ ہے، زرداری

عوام اور فوج کی کوششوں سے ملک محفوظ ہے، زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ جیالوں  نے جس طرح میرا لاہور میں استقبال کیا وہ دن بھی مجھے یاد ہے، بی بی ہمارے ساتھ ہیں اورشہید ذوالفقارہمارے ساتھ ہیں۔ عوام اور مسلح فورسز کی کوششوں سےپاکستان محفوظ ہے۔ اپنی آمد کے فوری بعد ایئرپورٹ کے قریب واقع جلسہ گاہ سے خطاب کرتےہوئے […]

آصف زرداری د بئی سے وطن واپس پہنچ گئے

آصف زرداری د بئی سے وطن واپس پہنچ گئے

 کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری ڈیڑھ سالہ خود ساختہ جلا وطنی ختم کر کے دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ پاكستان پیپلز پارٹی نے سابق صدر اور اپنے شریک چیرمین آصف علی زرداری كی واپسی پر شاندار استقبال كی تیاریاں مكمل كرلی ہیں، آصف زرداری کی وطن واپسی پر کراچی شہر […]

افغان طالبان ’سیز فائر اور مذاکرات کی بحالی‘ پر آمادہ

افغان طالبان ’سیز فائر اور مذاکرات کی بحالی‘ پر آمادہ

کراچی: افغان حکومت اور طالبان کے درمیان ’سیزفائر اور مذاکرات کی بحالی‘ کیلیے پس پردہ رابطے اہم مراحل میں داخل ہوگئے ہیں۔ امریکا اور افغان حکومتوں کی درخواست پر پاکستانی حکام نے جید علمائے کرام اوررابطہ کاروں کے توسط سے افغان طالبان کو مذاکرات پرآمادہ کرنے کیلیے دوبارہ کوششوں کا سلسلہ مزید تیز کر دیا ہے۔ […]

آصف زرداری کی آمد پر خودکش حملے کاخدشہ ہے، سندھ پولیس

آصف زرداری کی آمد پر خودکش حملے کاخدشہ ہے، سندھ پولیس

کراچی: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری کی کراچی آمد کے موقع پر سندھ پولیس نے کراچی سمیت سندھ کے اعلیٰ پولیس افسران کوایک خط جاری کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ آصف زرداری کی آمدکے موقع پرخودکش حملے سمیت دہشت گردی کاخدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق اے آئی […]

آصف زرداری آج وطن واپس پہنچیں گے، پیپلز پارٹی کی استقبال کی تیاریاں مکمل

آصف زرداری آج وطن واپس پہنچیں گے، پیپلز پارٹی کی استقبال کی تیاریاں مکمل

 کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری آج ڈیڑھ سال بعد وطن واپس پہنچیں گے جہاں ان کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گا۔ پاكستان پیپلز پارٹی نے سابق صدر اور اپنے شریک چیرمین آصف علی زرداری كی واپسی پر شاندار استقبال كی تیاریاں مكمل كرلی ہیں، آصف زرداری کی وطن واپسی پر […]

آصف زرداری کی وطن واپسی کیلئے سیکیورٹی پلان تشکیل

آصف زرداری کی وطن واپسی کیلئے سیکیورٹی پلان تشکیل

کراچی: سندھ پولیس نے سابق صدر آصف علی زرداری کی وطن واپسی کے حوالے سے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی ہے۔ یس نیوز کے مطابق سابق صدر اور مشترکہ چیرمین پیپلزپارٹی آصف علی زرداری کی وطن واپسی پر سندھ پولیس نے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا ہے۔ قائم مقام آئی جی سندھ مشتاق مہر […]

پاک سرزمین پارٹی آج عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

پاک سرزمین پارٹی آج عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

پاک سرزمین پارٹی آج حیدرآباد میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی،پکا قلعہ گراؤنڈ کو سجا دیا گیا۔مصطفیٰ کمال کہتے ہیں جلسے کے اثرات آنے والے دنوں میں نظر آئیں گے۔ پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے جلسے کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔ حیدرآباد شہر اور لطیف آباد میں قومی پرچموں کے […]

کراچی :زرداری کے قریبی ساتھی کے دفاتر پر رینجرز کے چھاپے

کراچی :زرداری کے قریبی ساتھی کے دفاتر پر رینجرز کے چھاپے

کراچی میں رینجرز نےتین دفاتر پر چھاپوں کے دوران اہم ریکارڈ قبضے میں لے کر متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق رینجرز نے آئی آئی چندریگرروڈ،ہاکی اسٹیڈیم اور میٹروپول کے قریب دفاتر پر چھاپے مارے، اس دوران اہم ریکارڈ قبضے میں لیا گیا ، ہاکی اسٹیڈیم کےقریب دفترمیں کارروائی میںایڈمن منیجرجبکہ […]