counter easy hit

کراچی: پولیس کی کارروائیوں میں 3ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن اور اقبال مارکیٹ میں پولیس نے کارروائی کرکے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ عوامی کالونی سے کچی شراپ کی فروخت میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

اتحاد ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کرکے ایک ملزم کو گرفتار کیا، پولیس کے مطابق ملزم اسٹریٹ کرائم کی مختلف وارداتوں میں ملوث ہے

Karachi police arrest 3 suspects in police operations

Karachi police arrest 3 suspects in police operations

۔اورنگی ٹاون کے علاقے اقبال مارکیٹ میں پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کیا، جن کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے ٹارگٹ کلنز اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ادھر عوامی کالونی میں کچی شراب کی بھٹی پر پولیس نے کارروائی کرکے ایک ملزم کو کچی شراب سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم علی شاہ خفیہ طور پر کچی شراب کی بھٹی چلا رہا تھا

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website