counter easy hit

کراچی: پولیس کی کاروائیوں میں 5ملزمان گرفتار

کراچی میں مختلف کاروائیوں کے دوران پولیس نے 2زخمی ملزمان سمیت 5ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس پی لانڈھی عارف رائو کے مطابق زمان ٹائون کے علاقے میں پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کے تبادلے بعد دو زخمی ملزمان سمیت تین اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کرلیا گیا۔

Karachi police arrest five suspects in operations

Karachi police arrest five suspects in operations

ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور موبائل فون ملے ہیں، ملزمان کی شناخت محمد آصف نعمان اور سیف اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔ بلدیہ ٹائون کی مدینہ کالونی میں پولیس نے 2ملزمان کو منشیات سمیت گرفتار کرلیا، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ایس پی انویسٹی گیشن ملیر ملک الطاف کے مطابق بچی کے اہلخانہ کی نشاندہی پر 3مشتبہ ملزمان کو تفتیش کے لئے حراست میں لیا گیا ہے۔ مشتبہ ملزمان کا ابتدائی بیان ریکارڈ کرلیا گیا، ملزمان کی شناخت متاثرہ کے بچی ذریعے کرائی جائیگی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website