کراچی کی بلدیہ عظمیٰ کونسل کے منتخب نمائندوں کا اجلاس ہوا، جس میں گرما گرم بحث ہوئی اور ’’بجٹ نامنظور‘‘ کے نعرے بھی لگے۔

Karachi: PMC meeting, a heated debate
کرم اللہ وقاصی کا کہنا تھا کہ فنڈز سے متعلق بتایا جائے، جس کے بعد ایوان مچھلی بازار میں تبدیل ہوگیا، اپوزیشن نے ایوان سے واک آؤٹ بھی کیا۔








