counter easy hit

لیاری کے علاقے دریا آباد میں فائرنگ، اہلکار زخمی

Karachi

Karachi

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری دریا آباد میں فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہو گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق لیاری کے علاقے دریا آباد میں پولیس مقابلہ ہوا ہے، مقابلے کے دوران 3 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کیے گئے ہیں۔

ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ مقابلے میں پولیس زخمی اہلکار کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، زخمی پولیس اہلکار کلری تھانے میں تعینات تھا۔