counter easy hit

کراچی

آئی سی سی صدارت کیلئے نامزدگی میرے لئے اعزاز ہے: ظہیر عباس

آئی سی سی صدارت کیلئے نامزدگی میرے لئے اعزاز ہے: ظہیر عباس

کراچی : ایک انٹرویو میں ایشین بریڈ مین ظہیر عباس نے کہا کہ اس طرح کی تقرریوں سے کھیل کو فائدہ پہنچے گا۔ فرسٹ کلاس کرکٹ میں سو سینچریاں بنانے والے واحد پاکستانی سابق بلے باز ظہیر عباس نے کہا رسمی عہدہ ہونے کے باوجود مجھے جس چیز نے سب سے زیادہ پرجوش کیا وہ […]

فلموں کا اچھا موضوع اور تفریح مدنظر رکھنی چاہیے، ہمایوں سعید

فلموں کا اچھا موضوع اور تفریح مدنظر رکھنی چاہیے، ہمایوں سعید

کراچی : اداکار وہ ہدایتکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم بینوں کو سنیماؤں کی جانب واپس آنا ہی ہماری سب سے بڑی کامیابی ہے ماضی میں جب بھی اچھی فلمیں بنیں انھیں زبردست پزیرائی ملی اور لوگ سنیماؤں میں آکر فلم دیکھنے پر مجبور ہوئے لیکن غیر معیاری فلموں نے فلم بینوں […]

متحدہ کے کارکن کی ہلاکت، وزیر اعلی سندھ نے تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی

متحدہ کے کارکن کی ہلاکت، وزیر اعلی سندھ نے تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی

کراچی : تھانہ عزیز بھٹی میں حراست کے دوران پولیس کے مبینہ تشدد سے ہلاک ہونے والے ایم کیو ایم کے کارکن وسیم کے ہلاکت پر وزیر اعلی سندھ سیل قائم علی شاہ نے ڈی آئی جی ویسٹ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی جس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ وزیر اعلی […]

طاقت کا ناجائز استعمال نہ کیا جائے: الطاف حسین

طاقت کا ناجائز استعمال نہ کیا جائے: الطاف حسین

کراچی : نائن زیرو پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا تھا دشمن طاقتور ہے طاقت کا ناجائز استعمال نہ کیا جائے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ انہیں کارکنوں کے مصائب کا اندازہ ہے۔ اس سے پہلے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن حیدر عباس […]

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے وفاق اور چاروں صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا، شہبازشریف

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے وفاق اور چاروں صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا، شہبازشریف

کراچی : وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ جب تک دہشت گردی کو شکست فاش نہیں دیں گے اس وقت تک ملک امن کا گہوارہ نہیں بن سکتا اوراس کے خاتمے کے لئے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہو گا۔ کراچی میں میڈیا کے نمائندوں بات کرے ہوئے شہباز شریف […]

ایم کیو ایم کا پولیس حراست میں کارکن کے قتل کیخلاف 2 روزہ سوگ کا اعلان

ایم کیو ایم کا پولیس حراست میں کارکن کے قتل کیخلاف 2 روزہ سوگ کا اعلان

کراچی : متحدہ قومی مومنٹ نے پولیس حراست میں کارکن وسیم کے قتل کے خلاف 2 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے پولیس کی حراست میں اپنے کارکن وسیم کی ہلاکت کے خلاف 2 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے بھی […]

سندھ حکومت کا کالعدم تنظیموں اور ان کے معاونین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

سندھ حکومت کا کالعدم تنظیموں اور ان کے معاونین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

کراچی : سندھ حکومت نے کالعدم تنظیموں کے خلاف کریک ڈاؤن کے آغاز اور ان کی مالی معاونت کرنے والوں کے خلاف بھی فوری کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس میں امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں رینجرز و پولیس کے افسران سمیت صوبائی […]

کراچی : پولیس حراست میں نوجوان کی ہلاکت، لواحقین کی توڑ پھوڑ، شدید احتجاج

کراچی : پولیس حراست میں نوجوان کی ہلاکت، لواحقین کی توڑ پھوڑ، شدید احتجاج

کراچی : پولیس نے بلدیہ کے علاقے سے 2 جون کو تین بھائیوں کو حراست میں لیا تھا تاہم آج علی الصبح ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا جس کی لاش کو جناح ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ملزم کی شناخت وسیم ابا کے نام سے کی گئی ہے ملزم کی ہلاکت کی اطلاع ملتے ہی مشتعل […]

شب برات کی بابرکت رات کے موقع پر الطاف حسین کی خصوصی دعا

شب برات کی بابرکت رات کے موقع پر الطاف حسین کی خصوصی دعا

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے شب برات کی بابرکت افضل رات کے موقع پر اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ آج کی اس با برکت رات میں تیری بارگاہ میں جتنے بھی مسلمانوں نے عبادت کی ہے ان کی عبادتوں کو قبول فرما۔ الطاف حسین […]

کراچی: شعیب شیخ کے ریمانڈ میں توسیع کی درخواست کا فیصلہ

کراچی: شعیب شیخ کے ریمانڈ میں توسیع کی درخواست کا فیصلہ

کراچی : ایف آئی اے نے عدالت سے ایگزیکٹ کمپنی کے سی ای او شعیب شیخ کے ریمانڈ میں توسیع کی درخواست کا فیصلہ کرلیاہے۔ شعیب شیخ 4 جون تک جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کی تحویل میں ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے حکام 4 جون کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی […]

کراچی میں حساس اداروں کی کارروائی، را ایجنٹ سمیت 5 بھارتی گرفتار

کراچی میں حساس اداروں کی کارروائی، را ایجنٹ سمیت 5 بھارتی گرفتار

کراچی : سٹی اسٹیشن، یونیوسٹی روڈ ، کورنگی اور سندھ سیکٹریٹ کے قریب حساس ادارے اور اسپیشل برانچ پولیس نے کارروائی کر کے را کے ایجنٹ اور 2 خواتین سمیت 5 بھارتی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار را کے ایجنٹ کی 4 ماہ سے نگرانی جاری تھی۔ گرفتار خواتین کا […]

کراچی کے سی پی ایل سی چیف احمد چنائے کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی کے سی پی ایل سی چیف احمد چنائے کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی : سی پی ایل سی کے چیف احمد چنائے کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے جب کہ ان کی جگہ ایک ہفتے میں نئے چیف کا تقرر کیا جائے گا۔ سٹیزن پولیس لائزن کمیٹی کے چیف احمد چنائے کو ان کے عہدے سے ہٹانے کا اصولی فیصلہ کیا گیا جس کے بعد گورنر سندھ […]

کراچی؛ سی پی ایل سی آفس گورنرہاؤس سے آئی جی آفس منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی؛ سی پی ایل سی آفس گورنرہاؤس سے آئی جی آفس منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی : وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں سی پی ایل سی آفس گورنر ہاؤس سے آئی جی آفس منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلی سندھ کی زیر صدارت کراچی میں امن و امان سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں رینجرز و پولیس کے افسران سمیت صوبائی […]

ناکردہ گناہ معاف، احمد شہزاد کی ٹیسٹ میں واپسی متوقع

ناکردہ گناہ معاف، احمد شہزاد کی ٹیسٹ میں واپسی متوقع

کراچی : اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد کے ناکردہ گناہ معاف ہوگئے، سلیکٹرز ان پر ٹیسٹ فارمیٹس کے دروازے بھی کھولنے پر غور کر رہے ہیں، سری لنکا کیخلاف میچز کی ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔ شعیب ملک اور محمد سمیع کی سینئر فارمیٹ میں واپسی کے حوالے سے فیصلہ نہ ہوسکا،محمد عرفان کو صرف […]

بلاول بھٹو زرداری 6 ماہ بعد دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے

بلاول بھٹو زرداری 6 ماہ بعد دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے

کراچی : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری 6 ماہ بعد دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے اور ملکی سیاست میں بھرپور طریقے سے حصہ لیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری آج کراچی پہنچے گے جہاں ان کی آمد کے سلسلے میں تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جب کہ پاکستان آکر وہ ملکی سیاست میں بھرپور حصہ […]

مزید انٹرنیشنل ٹیموں کو پاکستان آنا چاہیے، مصباح الحق

مزید انٹرنیشنل ٹیموں کو پاکستان آنا چاہیے، مصباح الحق

کراچی : پاکستانی ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے زمبابوین ٹیم کی کامیاب میزبانی پر کہا ہے کہ دنیا کی دیگر ٹیموں کو بھی پاکستان آنا چاہیے، زمبابوین ٹیم نے پاکستان میں گذشتہ دنوں میں 2 ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز پر مشتمل انٹرنیشنل سیریز کھیلی ہے۔ مصباح کا کہنا تھا کہ افریقی ٹیم […]

صوبہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کو فی الفور کالعدم قرار دیا جائے، الطاف حسین

صوبہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کو فی الفور کالعدم قرار دیا جائے، الطاف حسین

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ صوبہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوران متعدد علاقوں میں خواتین کو ووٹنگ سے روکا گیا ہے اور جبروتشدد اور بندوق کے زور پر عوام کے جمہوری حق پر ڈاکہ ڈالا گیا ہے۔ لہٰذا خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کو فی الفور کالعدم […]

جنید طارق پر قاتلانہ حملے پر رابطہ کمیٹی کی سخت الفاظ میں مذمت

جنید طارق پر قاتلانہ حملے پر رابطہ کمیٹی کی سخت الفاظ میں مذمت

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے خیبر پختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں تحصیل پہاڑ پور سے امیدوار اور ایم کیو ایم ڈیرہ اسماعیل خان زون کے انچارج جنید طارق پر قاتلانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ عام انتخابات برائے سال 2013ء میں […]

بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی پر عمران خان اور پرویز خٹک کے خلاف کارروائی کی جائے، آصف زرداری

بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی پر عمران خان اور پرویز خٹک کے خلاف کارروائی کی جائے، آصف زرداری

کراچی : پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی پر عمران خان اور پرویز خٹک کے خلاف کارروائی کرے۔ آصف زرداری نے کہا ہے کہ آج ملک بھر نے عمران خان کے دھاندلی کےطریقہ کار کو دیکھ لیا ہے جس کے بعد اب […]

کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس و رینجرز کی کاروائی، 47 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس و رینجرز کی کاروائی، 47 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی : کراچی کے علاقے حیدری اور ڈالمیاں میں پولیس اور رینجرز نے کاروائی کرکے 47 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حیدری کے علاقے بلاک جی میں واقع رہائشی عمارت میں رینجرز نے جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا، جس کے دوران 12 افراد […]

کراچی: صنعتی ایریا کی فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان جل گیا

کراچی: صنعتی ایریا کی فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان جل گیا

کراچی : نیو کراچی کے صنعتی ایریا کی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر فائر بریگیڈ نے گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پا لیا، لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ کراچی کے علاقے نیو کراچی صنعتی ایریا کی فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی ، اطلاع ملتے ہی پہلے دو […]

کراچی: منگھوپیر میں پولیس مقابلہ، کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد ہلاک

کراچی: منگھوپیر میں پولیس مقابلہ، کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد ہلاک

کراچی : منگھوپیر میانوالی کالونی میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کی۔ چھاپہ مار کارروائی کے دوران دہشت گردوں نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔ مقابلے کے دوران کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد مارے گئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کا تعلق منشیات فروش خان گروپ سے تھا۔ ہلاک […]