counter easy hit

faults

چینی سائنسدانوں نے پہلی ملاقات میں عالمی ادارہ صحت کی کورونا وائرس کے آغاز کی تحقیقات کرنے والی ٹیم میں موجود تکنیکی خامیوں کی نشاندہی کردی

چینی سائنسدانوں نے پہلی ملاقات میں عالمی ادارہ صحت کی کورونا وائرس کے آغاز کی تحقیقات کرنے والی ٹیم میں موجود تکنیکی خامیوں کی نشاندہی کردی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چین میں کرونا وائرس کے آغاز کی تحقیقات کے سلسلے میں عالمی ادارۂ صحت کے ماہرین کی ٹیم نے جمعرات کو قرنطینہ کا دورانیہ مکمل کرنے کے بعد جمعے کو چین کے سائنس دانوں سے پہلی ملاقات کی۔ اس ملاقات میں کرونا وائرس کی ابتدا اور اس کے پھیلاؤ سمیت دیگر […]

آسٹریلیا کی سیریز مایوس کن رہی، سب کو سری لنکا کیخلاف سیریز کا انتظار ہے: اظہر علی

آسٹریلیا کی سیریز مایوس کن رہی، سب کو سری لنکا کیخلاف سیریز کا انتظار ہے: اظہر علی

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے آسٹریلیا میں پاکستان کی مایوس کن کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ شکست کی کوئی معافی نہیں ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اظہر علی نے کہا کہ ہم نے اچھی تیاری کی تھی لیکن بدقسمتی سے نتیجہ نہیں دے سکے۔ انہوں نے کہا […]

بریکنگ نیوز: پاکستان کے سب سے بڑے ڈیم کے تمام پاور ہاؤس بند ، ملک کے کن حصوں میں بجلی کی سپلائی بند ہونے والی ہے ؟ تازہ ترین خبر

بریکنگ نیوز: پاکستان کے سب سے بڑے ڈیم کے تمام پاور ہاؤس بند ، ملک کے کن حصوں میں بجلی کی سپلائی بند ہونے والی ہے ؟ تازہ ترین خبر

ہری پور (ویب ڈیسک) پاکستان کے سب سے بڑے تربیلا ڈیم کے تمام پاور ہاوسز بند ہوگئے، پانی کا اخراج بند ہونے کی صورت میں تربیلا پاور ہاؤس سے بجلی کی فراہمی بھی بند ہوئی، بجلی کا شارٹ فال پوراکرنے کے لیے بند پڑے تھرمل پاور ہاؤس چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ تفصیلات […]

سام سنگ موبائلز میں بڑے پیمانے پر تکنیکی نقائص نے صارفین کی مشکلات میں اضافہ کردیا

سام سنگ موبائلز میں بڑے پیمانے پر تکنیکی نقائص نے صارفین کی مشکلات میں اضافہ کردیا

اسلام آباد(اصغر علی مبارک؍ نیوز ڈیسک) جنوبی کورین اور اسمارٹ موبائل تیار کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ’سام سنگ‘ کے کئی موبائلز میں گزشتہ چند سال سے شکایات سامنے آ رہی ہیں۔ تاہم کمپنی کی جانب سے رواں برس متعارف کرائے گئے مہنگے اور بہترین ترین فونز گلیکسی ایس نائن اور گلیکسی ایس […]

ناکردہ گناہ معاف، احمد شہزاد کی ٹیسٹ میں واپسی متوقع

ناکردہ گناہ معاف، احمد شہزاد کی ٹیسٹ میں واپسی متوقع

کراچی : اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد کے ناکردہ گناہ معاف ہوگئے، سلیکٹرز ان پر ٹیسٹ فارمیٹس کے دروازے بھی کھولنے پر غور کر رہے ہیں، سری لنکا کیخلاف میچز کی ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔ شعیب ملک اور محمد سمیع کی سینئر فارمیٹ میں واپسی کے حوالے سے فیصلہ نہ ہوسکا،محمد عرفان کو صرف […]