counter easy hit

ایل پی جی کی قیمت میں 10 سے 15 روپے فی کلو اضافے کا امکان

312186_65286570. [downloaded with 1stBrowser]ذرائع کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 10 سے 15 روپے فی کلو اضافے کا امکان ہے۔
کراچی: (یس اُردو) سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے 450 ہزار ٹن ایل پی جی کی نیلامی کی گئی جس میں 26 کمپنیوں نے حصہ لیا ۔ سب زیادہ بولی 7 ہزار 777 روپے آئی ۔ ذرائع کے مطابق ایس ایس جی سی نے سب سے زیادہ بولی قبول کر لی ہے جس کے بعد ایل پی جی کی قیمت 52 ہزار فی ٹن پر پہنچ جانے کا امکان ہے۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوشن ایسوسی ایشن کا کہنا ہے ایل پی جی کے 11 کلو کے سیلنڈر کی قیمت میں 111 روپے اضافے کا امکان ہے۔