ماتلی کرپشن،4ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیئے گئے
کراچی……کراچی میں احتساب عدالت نے ٹاؤ ن میونسپل اتھارٹی ماتلی کے ترقیاتی فنڈ میں بدعنوانی کے چار ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔ ٹاؤن میونسپل ماتلی کے چار ملازمین غلام مصطفیٰ، شعیب احمد ،حق نواز اور فیروز حسین کو نیب نے ماتلی سے گرفتار کیا تھا۔ ملزمان پر ٹی ایم اے ماتلی […]








