counter easy hit

سندھ ، میٹرک کے، امتحان 28مارچ

سندھ ، میٹرک کے امتحان 28مارچ ، انٹر کے 28اپریل سے ہوں گے

سندھ ، میٹرک کے امتحان 28مارچ ، انٹر کے 28اپریل سے ہوں گے

کراچی…. سندھ بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحان 28مارچ جبکہ انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات 28اپریل سے ہوں گے اور اسکولوں کی سطح پر تعلیمی سیشن یکم اپریل اور کالجوں میں یکم اگست سے شروع ہوگا۔صوبے میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 31جولائی تک اور موسم سرما کی 22دسمبر سے یکم جنوری 2017تک […]