counter easy hit

امریکی قونصل خانے کے نمائندوں کی عبدالستار ایدھی سے ملاقات

Abdul Sattar Edhi

Abdul Sattar Edhi

کراچی……کراچی میںامریکی قونصل خانے کے نمائندوں نے سماجی رہ نما عبدالستار ایدھی سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی ۔امریکی قونصل خانے کے نمائندے کرسٹوفر اور پیٹرک نے کھارادر میں واقع ایدھی سینٹر کا دورہ کیا اور سماجی رہ نما عبدالستار ایدھی سے ملاقات کی۔