counter easy hit

بچوں کا انتقال

غذائیت کی کمی اور بیماریاں، نگر پارکر میں مزید 3 بچوں کا انتقال

غذائیت کی کمی اور بیماریاں، نگر پارکر میں مزید 3 بچوں کا انتقال

تھر پارکر……نگرپارکرکے مختلف علاقوں میں غذائیت کی کمی اور بیماریوں سے مزید 3 بچے انتقال کرگئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق آج ضلع بھرمیں غذائیت کی کمی اور بیماریوں سے انتقال ہونے والے بچوں کی تعداد 7ہوگئی، جبکہ رواں ماہ انتقال کر جانے والے بچوں کی تعداد 24ہوگئی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 333