counter easy hit

کراچی : سیاسی جماعت کے دفتر پر چھاپا،4 افراد زیر حراست

 political party offices

political party offices

کراچی ……کراچی کے علاقے کورنگی میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے سیاسی جماعت کے دفتر پر چھا پا ماکر 4افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے کورنگی نمبر 2میں واقع سیاسی جماعت کے دفتر پر رات گئے چھاپا مارا ،4افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔