عزیر کی گرفتاری چوہدری نثار کیخلاف بیانات کا ردعمل تو نہیں، نثار کھوڑو
کراچی…….وزیر تعلیم سندھ نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ لیاری گینگ وار کے سربراہ عزیر بلوچ کی گرفتاری کہیں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کے خلاف بیانات کا ردعمل تو نہیں۔ جبکہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا کہنا ہے کہ عزیر بلوچ کو آج بھی اپنا بھائی سمجھتا ہوں۔ چوہدری نثار محب وطن شہری ہیں اور […]








