counter easy hit

بحریہ اور آرمی کے ماتحت، تعلیمی ادارےکھل گئے

کراچی: بحریہ اور آرمی کے ماتحت تعلیمی ادارےکھل گئے

کراچی: بحریہ اور آرمی کے ماتحت تعلیمی ادارےکھل گئے

کراچی میں بحریہ اور آرمی کے ماتحت تعلیمی ادارے آج سے کھول دئیے گئے ہیں۔کراچی میں 27 جنوری سے بحریہ اور آرمی کے ماتحت تعلیمی ادارے بند کردئیے گئے تھے ۔ ذرائع کے مطابق تعلیمی ادارے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بند کیے گئے تھے۔تین روز تک تعلیمی ادارے بند رہنے کے بعد آج سے […]