By Yesurdu on June 27, 2016 عبدالستار ایدھی کراچی

ملک کے معروف سماجی کارکن کی ڈائیلاسز ٹیوب کو تبدیل کرنے کیلئے جلد آپریشن کیا جائے گا کراچی (یس اُردو) معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی ٹرانسپلانٹیشن میں ڈائیلاسز ٹیوب کی تبدیلی کے لئے داخل ہوگئے ۔ معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی ڈائیلاسز ٹیوب کی تبدیلی ہوگی ۔ ٹیوب کی تبدیلی […]
By Yesurdu on June 26, 2016 کارندوں سمیت 7 گرفتار کراچی

کارروائیاں کورنگی ، گلبرگ اور اورنگی ٹائون کے علاقے میں کی گئیں ، بلدیہ ٹائون اور زمان ٹائون میں سنیپ چیکنگ کے دوران تین گرفتار کراچی (یس اُردو) کراچی کے مختلف علاقوں رینجرز نے کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے چار ملزمان سمیت سات ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ شہر قائد میں رینجرز کی دہشت گردوں […]
By Yesurdu on June 25, 2016 موسم شدید گرم رہنے کا امکان کراچی

زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے کراچی (یس اُردو) کراچی سمیت سندھ بھر آئندہ 24 گھنٹوں کےدوران گرمی کی شدت برقرار رہے گی ، کراچی میں پارہ 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹے […]
By Yesurdu on June 25, 2016 جےآئی ٹی کی منظوری کراچی

دونوں جے آئی ٹیز میں پولیس افسروں سمیت ایجنسیوں کے افسر بھی شامل ہوں گے ، جے آئی ٹیز اب تک گرفتار ملزموں سے بھی پوچھ گچھ کرے گی کراچی(یس اُردو) کراچی میں وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے امجد صابری قتل کیس اور چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے اویس شاہ اغوا […]
By Yesurdu on June 25, 2016 کراچی : گلبائی گودام میں لگی آگ کراچی

گذشتہ روز کراچی میں گلبائی سمیت تین مقامات پر آگ لگی مگر انتظامیہ کے کان پر جوں تک نہیں رینگی ، لوڈشیڈنگ اورپانی کی کمی سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا کراچی (یس اُردو) کراچی میں گلبائی کے ٹائر گودام میں لگی آگ پر 25 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا، آتشزگی سے کروڑوں […]
By Yesurdu on June 25, 2016 فنکار خوفزدہ، سیکیورٹی کا مطالبہ کراچی

کراچی میں امجد صابری کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد فنکار خوفزدہ ہو گئے۔ زیبا بختیار، ماریہ واسطی، فیصل قریشی، فخر عالم اور دیگر ڈیفنس تھانے پہنچ گئے۔ پولیس سے سیکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ کراچی: (یس اُردو) امجد صابری کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد فنکار برادری خوفزدہ ہو گئی۔ میرا، زیبا بختیار، ماریہ […]
By Yesurdu on June 25, 2016 ایس ایس پی سائوتھ ڈاکٹر فاروق کراچی

وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ بھی سندھ کی اہم سیاسی شخصیت کے دست راز کے سامنے بے بس ہیں۔ 48 گھنٹے قبل ہی ایس ایس پی سائوتھ کے تبادلے کا نوٹیفیکشن واپس لے لیا گیا۔ کراچی: (یس اُردو) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی سندھ کی ایک اہم سیاسی شخصیت کے دست راز کے […]
By Yesurdu on June 24, 2016 اویس شاہ کراچی

اویس شاہ کے اغوا کی تحقیقات میں کوئی پیشرفت نہ ہو سکی۔ اسحاق ڈار نے جسٹس سجاد علی شاہ سے ملاقات کی اور وزیراعظم کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا۔ سندھ بھر میں عدالتی بائیکاٹ جاری ہے۔ اسلام آباد، راولپنڈی میں بھی وکلا نے ہڑتال کی۔ کراچی: (یس اُردو) اویس شاہ کا پانچویں روز […]
By Yesurdu on June 24, 2016 امجد صابری قتل کیس کراچی

امجد صابری قتل کیس میں پیشرفت، تحقیقاتی ٹیم نے نیو کراچی میں چھاپہ مارا کر 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی: (یس اُردو) کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں تین روز سے امجد صابری کی ہلاکت کی تحقیقات جاری ہیں۔ نیو کراچی میں چھاپہ مارا کارروائی کے دوران چار افراد کو حراست میں […]
By F A Farooqi on June 22, 2016 attack, famous, folk, karachi, killing, singer, Target اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے لیاقت آباد 10 نمبرمیں قوال امجد فرید صابری کی گاڑی پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار امجد صابری سمیت 3 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پرعباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے جب […]
By Yesurdu on June 20, 2016 پاک سر زمین پارٹی کراچی

پاک سر زمین پارٹی کے عہدیداروں کا اعلان کر دیا گیا ۔ مصطفی کمال پارٹی چیئرمین اور انیس قائم خانی صدر بن گئے ۔ کراچی: (یس اُردو) کراچی میں 23 مارچ 2016 کو وجود میں آنے والی پاک سر زمین پارٹی نے تقریبا تین ماہ بعد عہدیداروں کا اعلان کر دیا ۔ پارٹی کے مرکزی […]
By Yesurdu on June 19, 2016 طالب علم سے موبائل چھین لیا کراچی

کراچی میں لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافہ ، ماہ رمضان میں اسٹریٹ کرائم کا جن بے قابو ہو گیا کراچی (یس اُردو) کراچی میں رمضان کے مہینے میں لوٹ مار کی وارداتیں بڑھ گئیں ، فیڈرل بی ایریا میں ملزمان نے دن دہاڑے طالب علم سے موبائل فون چھین لیا ۔ اسٹریٹ کرائم کی […]
By Yesurdu on June 19, 2016 ،چانڈیو کراچی

مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرعاصم کا بیان باہر آنا چوہدری نثار کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے کراچی (یس اُردو) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرعاصم کے بیانات کی وڈیو لیک ہونے کے ذمہ دار چوہدری نثار ہیں ۔مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا […]
By Yesurdu on June 19, 2016 ، 6 ملزم گرفتار کراچی

پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 6 خطرناک ملزموں کو گرفتار کر لیا کراچی (یس اُردو) کراچی کے علاقے کورنگی میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق ہوئے جبکہ پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران 6 ملزموں کو گرفتار کر لیا ۔کراچی کے علاقے کورنگی نمبر دو میں مسلح […]
By Yesurdu on June 18, 2016 ڈاکٹر عاصم کی ضمانت مسترد، کراچی

کینیڈا سے مدد کی اپیل بھی کام نہ آئی، عدالت نے ڈاکٹر عاصم کی ضمانت مسترد کر دی، عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ شواہد سے لگتا ہے کہ ڈاکٹر ضیاء الدین اسپتال میں دہشت گردوں کا علاج ہوا۔ کراچی: (یس اُردو) انسداد دہشت گردی کورٹ میں دہشت گردوں کا علاج کرنے اور پناہ […]
By Yesurdu on June 18, 2016 کراچی : نالوں کی صٖفائی کراچی

کراچی میں نالوں کی صفائی کی رقم حکومت سندھ کی نااہلی کے باعث خرچ نہ ہوسکی،، کئی برسوں سے جاری مختلف نالوں کی تعمیر کے منصوبے بھی مکمل نہ ہوسکے۔ کراچی: (یس اُردو) دنیا خلاوں کی وسعتوں میں نئے راستے تلاش کر رہی ہے ہم نالوں کی صفائی پر گریہ کناں ہیں۔ سندھ حکومت شدید […]
By Yesurdu on June 18, 2016 عزیر بلوچ کو تحویل میں لینے کا فیصلہ کراچی

عزیر بلوچ کو منی لانڈرنگ سمیت چائنہ کٹنگ کیسز میں شامل تفتیش کر کے تحقیقات کی جائیں گی کراچی (یس اُردو ) نیب نے پیپلز امن کمیٹی کےسربراہ عزیربلوچ کوتحویل میں لینے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عزیر بلوچ کومنی لانڈرنگ کے مقدمات میں شامل تفتیش کیاجائےگا ، اس […]
By Yesurdu on June 18, 2016 کراچی :عبداللہ کراچی

باپ اپنے کمسن بچے کیلئے کھلونے اور ٹافیاں لے کر عدالت آیا ، جج کا غیر متعلقہ افراد کو عدالت سے باہر جانے کا حکم کراچی (یس اُردو ) کراچی کی عدالت میں معصوم عبداللہ کا باپ اپنے بیٹے کیلئے کھلونے اور ٹافیاں لے کر پہنچ گیا ۔ عدالت کے حکم پر باپ بیٹے کی […]
By Yesurdu on June 18, 2016 القاعدہ کے 3 دہشت گرد گرفتار کراچی

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں حساس اداروں اور پولیس نے مشترکہ کاروائی کر کے القاعدہ برصغیر سے تعلق رکھنے والے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر کے بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ کراچی: (یس اُردو) ضلع وسطی کے علاقے ناظم آباد میں حساس اداروں اور پولیس نے مشترکہ کاروائی کر کے تین […]
By Yesurdu on June 17, 2016 خواجہ اظہار الحسن کراچی

تمام ارکان کو اپنے جذبات پر قابو رکھتے ہوئے سیاسی قیادت پر حملوں سے گریز کرنا چاہیئے :رہنما ایم کیو ایم کراچی (یس اُردو ) سندھ اسمبلی کے اجلاس سے ارکان کی عدم دلچسپی ، اجلاس شروع ہوا تو 168 کے ایوان میں صرف 15 ارکان موجود تھے ، اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے […]
By Yesurdu on June 17, 2016 محکمہ تعلیم سندھ کراچی

تین کرپٹ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسروں کی جانب سے لوٹی گئی ایک کروڑ بیس لاکھ کی رقم نیب کو واپس کر دی کراچی (یس اُردو ) محکمہ تعلیم سندھ نے اپنےکرپٹ افسران کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا۔کارروائی کا آغاز ہوتے ہی تین ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران نے لوٹی ہوئی رقم نیب کو واپس کردی ۔ […]
By Yesurdu on June 17, 2016 ، 9 ملزمان گرفتار کراچی

کراچی کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کے دوران 9 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ کراچی: (یس اُردو) گلستان جوہر بلاک 19 ایک فلیٹس دو سیاسی مخالف یونینز میں تصادم اور فائرنگ کے تبادلے کے بعد رینجرز نے رہائشی عمارت کے […]