counter easy hit

کراچی

سابق چیئرمین فشرمین کورپوریٹو سوسائٹی نثار مورائی کو جیل بھجوا دیا گیا

سابق چیئرمین فشرمین کورپوریٹو سوسائٹی نثار مورائی کو جیل بھجوا دیا گیا

نثار مورائی سابق چیئرمین سٹیل مل سجاد حسین شاہ کے قتل میں ملوث ہیں ، آصف زرداری یا لیاری گینگ کو کوئی رقم نہیں دی :ملزم کا بیان کراچی (یس اُردو ) سابق چیئرمین سٹیل مل سجاد حسین شاہ کے قتل میں ملوث فشر مین کورپوریٹو سوسائٹی کے سابق چئیرمین ڈاکٹر نثار مورائی عدالت نے […]

ایان علی کو بیرون ملک روانگی کا پروانہ مل گیا

ایان علی کو بیرون ملک روانگی کا پروانہ مل گیا

عدالتی حکم پر ماڈل گرل کا نان ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے خارج ، عدالت کی جانب سے ماڈل گرل کو تنگ نہ کرنے کا حکم کراچی (یس اُردو ) بیرون ملک جانے کے لئے پر تولنے والی ڈالر گرل کو پروانہ مل گیا ، عدالتی حکم پر وفاق نے ایان علی کا نام ایگزیکٹ کنٹرول […]

عبداللہ کو ہر مہینے دو بار باپ سے ملوانے کا حکم

عبداللہ کو ہر مہینے دو بار باپ سے ملوانے کا حکم

چودھری اقبال نے عدالت میں نکاح نامہ پیش کر دیا ، ماں کی شفقت سے محروم بچہ باپ کی آغوش میں کب جائے گا اس کا فیصلہ 18 جون کو ہوگا کراچی (یس اُردو ) ننھے عبداللہ کو باپ کی شفقت میں دینے کا فیصلہ آج بھی نہ ہوسکا ، البتہ عدالت نے دو گھنٹے […]

ننھے عبداللہ کی حوالگی کیس کی سماعت آج ہوگی

ننھے عبداللہ کی حوالگی کیس کی سماعت آج ہوگی

ماں کی ممتا سے محروم ننھے اور معصوم بچے کی حوالگی کیلئے والد چودھری اقبال اپنا نکاح نامہ بھی عدالت میں پیش کریں گے کراچی (یس اُردو) ننھے عبداللہ کی حوالگی کے حوالے سے کیس کی سماعت آج پھر ہوگی ، بچے کی تحویل کیلئے اس کے والد اور دیگر افراد نے بھی عدالت سے […]

ٹی او آر کمیٹی مستقبل میں اکٹھے بیٹھتے دکھائی نہیں دے رہی، شاہ محمود قریشی

ٹی او آر کمیٹی مستقبل میں اکٹھے بیٹھتے دکھائی نہیں دے رہی، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی پاناما لیکس کے معاملے پر کہا کہا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ اپوزیشن سر جوڑ کر بیٹھے۔ کراچی: (یس اُردو) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا دنیا نیوز کے پروگرام 146دنیا کامران خان کے ساتھ145 میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا […]

‘نواز شریف بھاگیں نہیں، مقابلہ کریں، اپوزیشن کو سڑکوں پر آنے پر مجبور نہ کریں’

‘نواز شریف بھاگیں نہیں، مقابلہ کریں، اپوزیشن کو سڑکوں پر آنے پر مجبور نہ کریں’

سندھ کے مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو کہتے ہیں کہ نواز شریف بھاگیں نہیں، سامنے آئیں اور مقابلہ کریں، اپوزیشن کو سڑکوں پر آنے پر مجبور نہ کریں۔ راچی: (یس اُردو) بلاول ہاؤس میڈیا سیل میں صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور اور مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے مشترکہ پریس کانفرنس میں پیپلز پارٹی کے […]

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی سید حفیظ الدین مستعفی

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی سید حفیظ الدین مستعفی

سید حفیظ الدین پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت اختیار کر چکے ہیں ، استعفی منظور کرنے کا حتمی فیصلہ اسپیکر سندھ اسمبلی کریں گے کراچی (یس اُردو) پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی سید حفیظ الدین مستعفی ہو گئے، استعفی اسپیکر سندھ اسمبلی کو بھجوا دیا ۔پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی […]

کراچی :ابراہیم حیدری میں لوڈشیڈنگ ، پانی کی کمی کیخلاف مظاہرہ

کراچی :ابراہیم حیدری میں لوڈشیڈنگ ، پانی کی کمی کیخلاف مظاہرہ

بجلی اور پانی کی قلت کے شکار عوام سڑکوں پر نکل آئے ، ٹائر جلا کر پارکو روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا کراچی (یس اُردو ) کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں دو ماہ سے بجلی و پانی کی عدم فراہمی پر علاقہ مکینوں نے احتجاجاً دھرنا دے دیا ۔ خواتین اور […]

کراچی :گرفتار القاعدہ دہشتگرد بم بنانے ، ہتھیار چلانے کے ماہر

کراچی :گرفتار القاعدہ دہشتگرد بم بنانے ، ہتھیار چلانے کے ماہر

عبدالباسط اور محمد لقمان افغانستان سے تربیت یافتہ ، کراچی میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ تیار کر رکھا تھا :تحقیقات میں انکشاف کراچی (یس اُردو ) کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے علاقے سے گرفتار القاعدہ دہشت گردوں نے دوران تفتیش تہلکہ خیز انکشافات کئے ہیں ۔ پکڑے گئے دونوں دہشت گرد بم بنانے اور […]

حلیمہ قتل کیس: مقتولہ کا شوہر اور سوتیلا بیٹا بھی شامل تفتیش

حلیمہ قتل کیس: مقتولہ کا شوہر اور سوتیلا بیٹا بھی شامل تفتیش

حلیمہ قتل کیس میں نیا موڑ آ گیا۔ پولیس نے مقتولہ کے شوہر چودھری اقبال اور اس کے سوتیلے بیٹے کو بھی تفتیش میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ دونوں کو طلب کر لیا گیا۔ کراچی: (یس اُردو) حلیمہ قتل کیس میں نامزد ملزم رضوان کے عدالت میں بیان کے بعد پولیس نے بھی […]

کراچی :مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ، 25 مشتبہ گرفتار

کراچی :مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ، 25 مشتبہ گرفتار

گلشن اقبال ، مبینہ ٹائون میں پولیس نے گھر گھر تلاشی لی ، سٹریٹ کریمنلز سمیت 4 مفرور ملزموں کو بھی دھر لیا گیا کراچی (یس اُردو ) کراچی کے مختلف علاقوں سے پولیس نے 8 ملزموں اور 25 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ، سرجانی ٹاؤن سے 2 افغان باشندے بھی پکڑے […]

کراچی: پولیس کی مختلف کارروائیاں، 2 افغانیوں سمیت 5 ملزمان گرفتار

کراچی: پولیس کی مختلف کارروائیاں، 2 افغانیوں سمیت 5 ملزمان گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کر کے 2 افغانیوں سمیت 5 ملزموں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ کراچی: (یس اُردو) فرئیر میں انوسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کر کے 2 مطلوب ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان متعدد مقدمات میں ملوث ہیں۔ محمود آباد میں […]

آصفہ بھٹو کی عبدالستار ایدھی سے ملاقات، نیک خواہشات کا اظہار

آصفہ بھٹو کی عبدالستار ایدھی سے ملاقات، نیک خواہشات کا اظہار

آصفہ بھٹو نے کراچی میں عبدالستار ایدھی کی عیادت کی ۔ ایدھی ہوم میں رہنے والے بے سہارا بچوں کے ساتھ افطار کیا اور رمضان المبارک کی خوشیاں بانٹیں۔ کراچی: (یس اُردو) آصفہ بھٹو زرداری نے میٹھا در ایدھی ہوم میں سماجی رہنما عبدالستار ایدھی سے ملاقات کر کے ان کی عیادت کی ۔ اس […]

عبداللہ حوالگی کیس، بچے سے رشتہ ثابت کریں، عدالت کا چوہدری اقبال کو حکم

عبداللہ حوالگی کیس، بچے سے رشتہ ثابت کریں، عدالت کا چوہدری اقبال کو حکم

کراچی کی فیملی کورٹ میں عبداللہ حوالگی کیس کی سماعت ہوئی ، ایدھی سنٹر نے بھی ثبوت کے بغیر بچہ دینے سے انکار کر دیا کراچی (یس اُردو) ننھے عبداللہ کا انتظار ختم نہ ہوا ، عدالت نے چودھری اقبال کو حکم دیا ہے کہ پہلے وہ بچے سے اپنا رشتہ ثابت کریں پھر حوالگی […]

سندھ کا 869 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش

سندھ کا 869 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں 10 فیصد اضافہ ، مزدور کی کم سے کم اجرت 14 ہزار روپے ماہانہ مقرر ، پچاس ہزار نئی ملازمتیں پیدا کرنے کا اعلان کراچی (یس اُردو) نئے مالی سال 17-2016 کے لیے سندھ کا 869 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا ۔ اسپکیر سندھ اسمبلی آغا […]

حلیمہ کو زہر نہیں دیا گیا: کیمیکل رپورٹ میں انکشاف

حلیمہ کو زہر نہیں دیا گیا: کیمیکل رپورٹ میں انکشاف

کراچی کے ایدھی سنٹر میں موجود عبد اللہ کی ماں حلیمہ کی کیمیکل رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، رپورٹ کے مطابق حلیمہ کو زہر نہیں دیا گیا۔ کراچی: (یس اُردو) ایدھی سنٹر میں موجود عبد اللہ کی ماں حلیمہ کی کیمیکل رپورٹ منظر عام پر آ گئی ہے۔ کیمیکل رپورٹ کے مطابق حلیمہ کے […]

کراچی: نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں واقع مسجد کی چھت گرنے سے 5 نمازی شہید

کراچی: نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں واقع مسجد کی چھت گرنے سے 5 نمازی شہید

نارتھ ناظم آباد میں لنڈی کوتل چورنگی کے قریب واقع جامع مسجد عثمان میں نماز جمعہ ادا کی جا رہی تھی کہ مسجد کی چھت کا ایک حصہ زمین بوس ہو گیا جس کے نتیجے میں 5 نمازی شہید جب کہ 15 زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں کی جانب سے ملبے تلے دبے […]

ملزم رضوان کو عدالت میں پیش کر دیا گیا

ملزم رضوان کو عدالت میں پیش کر دیا گیا

پولیس حراست میں میری جان کو خطرہ ہے ، پولیس مجھے مار دے گی ، بیوی بے گناہ ہے :ملزم کا عدالت میں بیان کراچی (یس اُردو ) ایدھی سنٹر سے معصوم بچے کو اغوا کرنے والے ملزم رضوان کو ریمانڈ کیلئے عدالت میں پیش کر دیا گیا ۔ رضوان نے مقتولہ حلیمہ سے 3 […]

سندھ ہائیکورٹ نے فلم مالک پر پابندی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

سندھ ہائیکورٹ نے فلم مالک پر پابندی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

فلم میں شامل کچھ سین نکال دیئے جائیں تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا :ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے دلائل کراچی (یس اُردو) سندھ ہائی کورٹ نے فلم مالک پر پابندی کے خلاف درخواست پر ایک بار پھر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل ڈویژن بینچ میں […]

کراچی :سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث افراد سمیت 8 گرفتار

کراچی :سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث افراد سمیت 8 گرفتار

گلشن اقبال سے پکڑے جانے والے عبدالباسط اور نعمان کا تعلق القاعدہ برصغیر سے ہے ، اینٹی ایئر کرافٹ گن ، ہینڈ گرینیڈ ، ڈینونیٹر برآمد کراچی (یس اُردو ) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرکے کالعدم جماعت کے کارندوں سمیت 8 ملزموں کو گرفتار کرلیا ۔ کراچی کے علاقے گلشن اقبال […]

محلہ عثمان پورہ نئی آبادی کی سڑک کی تعمیر کئی ماہ سے کھٹائی کا شکار ہو چکی ہے

محلہ عثمان پورہ نئی آبادی کی سڑک کی تعمیر کئی ماہ سے کھٹائی کا شکار ہو چکی ہے

گجرات(انور شیخ سے) محلہ عثمان پورہ نئی آبادی کی سڑک کی تعمیر کئی ماہ سے کھٹائی کا شکار ہو چکی ہے جسکی وجہ سے علاقہ کے مکین سخت پریشانی کے عالم میں مبتلا ہیں ،ایس ڈی او اقبال شاد پی ڈبلیو ڈی گوجرانوالہ اور ٹھیکیدار جیمس ناز نے سڑک کی تعمیر کو ادھورا چھوڑ دیا […]

رمضان المبارک کے آغازسے ہی مہنگائی عروج پرہے،حاجی محمد حنیف طیب

رمضان المبارک کے آغازسے ہی مہنگائی عروج پرہے،حاجی محمد حنیف طیب

کراچی (نمائندہ خصوصی )نظام مصطفی پارٹی کے سربراہ سابق وفاقی وزیرحاجی محمد حنیف طیب نے کہاکہ رمضان المبارک کے آغازسے ہی مہنگائی عروج پرہے کوالٹی کنڑول اور پرائز کنڑول کمیٹیوں کی کوئی مؤثر کرا گزاری نظر نہیں آتی ،اشیا ء صرف میں ملاوٹ اور گراں فروشی عام ہے یہ حالت افسوسناک ہے ۔انہوں نے کہاکہ […]