By MH Kazmi on April 27, 2017 in, islamabad, of, preparations, pti, Rally, starts, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

تحریک انصاف نے 28 اپریل کو اسلام آباد میں جلسے کی تیاریاں شروع کر دیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق جلسہ گاہ کا مرکزی کنٹینر بھی بننا شروع ہوگیا ہے۔ اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے این او سی ملتے ہی تحریک انصاف نے پریڈ گراونڈ میں کٹینرز پہنچا دیے، جلسے کی باضابطہ تیاریاں شروع کر […]
By MH Kazmi on April 22, 2017 against, Chairman, file, NAB, pti, reference, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

تحریک انصاف چیئرمین نیب کوہٹانے میں سرگرم ہے، پی ٹی آئی نےچیئرمین نیب کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی ریفرنس پیر کو سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کرے گی۔ ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ پاناما فیصلے کی روشنی میں کیا گیا جس کے تحت تحریک انصاف چیئرمین […]
By MH Kazmi on April 21, 2017 case, full, of, Panama, text, verdict اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, کالم

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پانامہ کیس کے عدالتی فیصلے کی اصل کاپی انٹر نیٹ پر جاری Full text of Panama case verdict ISLAMABAD: Following is the full text of Supreme Court verdict in the Panama Papers case. IN THE SUPREME COURT OF PAKISTAN (Original Jurisdiction) PRESENT: Mr. Justice Asif Saeed Khan […]
By MH Kazmi on April 21, 2017 announce, Friday, imran, in, islamabad, Khans, Next, Rally اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اگلے جمعے کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی صرف اس وقت کامیاب ہوگی جب نوازشریف وزیراعظم نہ ہو۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سپریم کورٹ نے وزیرا عظم […]
By MH Kazmi on April 21, 2017 case, Copy, forwarded, institutions, of, Panama, relevant, the, to, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

سپریم کورٹ نے پاناما کیس کے فیصلے کی کاپی متعلقہ اداروں کو بھجوادی ہے۔ ذرائع کے مطابق فیصلے کی کاپی نیب، ایف آئی اے، اسٹیٹ بینک، آئی ایس آئی اور ایم آئی کے سربراہوں کو بھجوائی گئی ہے۔ ان اداروں کو7 روز میں افسران کے نام سپریم کورٹ کے لارجربینچ کوبھجوانےہیں ۔ واضح رہے کہ […]
By MH Kazmi on April 21, 2017 and, assembly, demanding, meeting, Minister, National, of, prime, resignation, senate, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اپوزیشن نے حکومت کے خلاف شدیداحتجاج کیا اور وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کیا ۔ ہنگامہ آرائی کے بعد اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دیے گئے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ 3 ججز نے لکھا ہے وزیراعظم […]
By MH Kazmi on April 20, 2017 asif, evidence, insufficient, khawaja, opponents, or, proof, were اسلام آباد, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت نے اکثریت کے ساتھ وہ فیصلہ دیا جو وزیر اعظم نے چھ ماہ پہلے کہا تھاجو ثبوت یا شہادتیں ہمارے مخالفین نے پیش کیں وہ ناکافی تھیں۔ پاناما کیس کے فیصلے کے بعد سپریم کورٹ کے باہر مسلم لیگ […]
By MH Kazmi on April 20, 2017 7%, addressed, at, evening, expected, Minister, nation, PM, prime, the, this اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد وزیراعظم نوازشریف کا آج شام 7 بجے قوم سے خطاب متوقع ہے۔ عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے وزیر اعظم کو گلے لگا کر مبارک باد دی جبکہ مریم نواز نے بھی وزیر اعظم کو مبارک […]
By MH Kazmi on April 19, 2017 fia, officials, on, suspend, the, to, travelers, violence, women اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر خواتین اہلکاروں پر تشدد کرنے والی ایف آئی اے کی خاتون کانسٹیبل کو معطل کر دیا گیا۔ چند روز قبل بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ناروے جانے والی 2 خواتین مسافروں پر تشدد کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد ڈی جی ایف آئی اے واقعہ کا نوٹس […]
By MH Kazmi on April 19, 2017 case, commission, court, juditial, making, Mishal, murder, stopped اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

سپریم کورٹ نے مشال خان قتل کیس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے سے روک دیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ جب تحقیقاتی ٹیم کام کر رہی ہے تو جوڈیشل کمیشن کی کیا ضرورت ہے۔ کیس کی سماعت 27 اپریل تک ملتوی کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں مشال خان قتل کے ازخود نوٹس کی […]
By MH Kazmi on April 19, 2017 also, and, can, decision, Khursheed, Panama, Shah, strengthen, weaken اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پاناما پیپرز کیس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ ریاست کو مضبوط بھی کرسکتا ہے اور کمزور بھی۔ خورشید شاہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہوسکتا ہے کل کوئی معجزہ ہو جائے، جسٹس منیر سے انوارالحق تک سپریم کورٹ کے فیصلوں پر جو ردعمل […]
By MH Kazmi on April 18, 2017 Ahsan, Aitzaz, are, Interior, issue, leaks, Minister, misrepresent, news, of, on, report, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

لاہور: پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ نیوز لیکس کی رپورٹ کے معاملے پر وزیر داخلہ غلط بیانی کر رہے ہیں ۔۔جسٹس عامر رضا نے کوئی شرط نہیں رکھی ہوگی ۔کوئی جج یہ نہیں کہہ سکتا کہ متفقہ فیصلہ آیا تو رپورٹ پر دستخط کروں گا ۔۔ بلاول بھٹو زرداری نے […]
By MH Kazmi on April 18, 2017 20, announce, April, case, on, Panama, papers, SC, to, verdict اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

سپریم کورٹ نے پاناما کیس کا فیصلہ 20 اپریل کو دوپہر 2بجے سنانے کا اعلان کردیا ہے،سپریم کورٹ کے لارجر بینچ سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ تھے۔ سپریم کورٹ کے لارجر بنچ میں دیگر ججز میں جسٹس عظمت سعید شیخ،اعجاز الاحسن ،جسٹس اعجاز افضل اور جسٹس گلزار احمد شامل ہیں۔ سپریم کورٹ کی جاری ہونے […]
By MH Kazmi on April 18, 2017 against, any, Army, be, chief, not, our, Territory, used, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ م اپنی سرزمین کسی بھی ملک یا ریاست کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکی مشیر سلامتی جنرل آرایچ مکماسٹر نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ امریکی مشیر سلامتی […]
By MH Kazmi on April 18, 2017 about, in, Khan, Mishal, murder, report, SC, submit اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: مشال خان قتل سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مشال خان کے خلاف توہین مذہب کے شواہد نہیں ملے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی جی خیبر پختونخوا نے سپریم کورٹ میں مشال خان قتل سے متعلق رپورٹ جمع کرادی ہے، جس میں کہا گیا […]
By MH Kazmi on April 18, 2017 against, assembly, censure, in, Khan, killing, Mishal, motion, National, of, passed, the, unanimously اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے مردان یونیورسٹی کے طالب علم مشال خان کے قتل کے خلاف مذمتی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی ہے۔ وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر نے ایوان میں مشال خان کے قتل کے خلاف قرارداد پیش کی، قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ ایوان مشال خان کے قتل کی […]
By MH Kazmi on April 17, 2017 and, at, butt, condolence, demanded, Ex.President, For, France, governor, Investigation, Iqbal Zafar Jhagra, Javed, Khan, KPK, meet, murder, of, on, PMLN, punish, responsible, student, the, to, university, Wali اسلام آباد, اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور

پاکستانی تارکین وطن کا بھی مردان یونیورسٹی واقعہ پر شیدد غم و غصہ کا اطہار، سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ کی گورنر خبیر پختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا سے خصوصی ملاقات اور مردان یونیورسٹی میں طالبعلم کے قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار اور مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا […]
By MH Kazmi on April 17, 2017 By, confession, ispr, laghari;s, Noreen, of, original, release, statement, video اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کرائم

اسلام آباد: پنجاب ہاؤسنگ سوسائٹی میں دوران آپریشن گرفتار ہونے والی نورین لغاری نے اپنے اعترافی ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ میں اپنی مرضی سے لاہور گئی تھی اور مجھے ایسٹر کے روز منعقدہ تقریبات میں خود کش حملہ کرنا تھا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹرجنرل میجر جنرل […]
By MH Kazmi on April 17, 2017 adviser, Aziz, met, National, Sartaj, security, Us, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے امریکی قومی سلامتی کے مشیر جنرل مک ماسٹر نے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں امریکی قومی سلامتی کے مشیر جنرل ایچ آر میکماسٹر نے مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک امریکا تعلقات اور خطے کی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جب […]
By MH Kazmi on April 17, 2017 assassination, court, in, Mishal, report, submitted, Supreme, today, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں طالب علم مشال کے قتل میں مزید 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے،آئی جی خیبر پختونخوا آج واقعے کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائیں گے۔ پولیس کے مطابق 3 افراد کی گرفتاری کی بعد اب قانون کی گرفت میں آنے والے ملزمان کی تعداد 19 ہو گئی […]
By MH Kazmi on April 17, 2017 advisor, McMaster, meets, Minister, prime, security, the, to, Us اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

امریکی مشیر برائے قومی سلامتی میک ماسٹر نے وزیراعظم نواز شریف اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نوازشریف سے قومی سلامتی میک ماسٹر کی ملاقات میں پاک امریکا تعلقات ،خطے اور افغانستان کی صورتحال سمیت کئی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس سے قبل […]
By MH Kazmi on April 17, 2017 chairs, KPK’s, meeting, Minister, political, prime, situation اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال پر غور کیلئے وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں ن لیگ کی خیبرپختونخوا کی قیادت نے بھی شرکت کی ۔ اس موقع پر وزیراعظم نے مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں طالب علم مشال خان کے قتل پر […]