سپریم کورٹ نے پاناما کیس کے فیصلے کی کاپی متعلقہ اداروں کو بھجوادی ہے۔

Copy of the Panama case was forwarded to the relevant institutions
ذرائع کے مطابق فیصلے کی کاپی نیب، ایف آئی اے، اسٹیٹ بینک، آئی ایس آئی اور ایم آئی کے سربراہوں کو بھجوائی گئی ہے۔ ان اداروں کو7 روز میں افسران کے نام سپریم کورٹ کے لارجربینچ کوبھجوانےہیں ۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے گذشتہ روز پاناما پیپرز کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے نیب، ایف آئی اے، اسٹیٹ بینک، آئی ایس آئی اور ایم آئی کے افسران پر مشتمل مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا حکم دیا تھا۔








