counter easy hit

لیفٹیننٹ ارسلان شہید کی تدفین آج ہوگی

خیبر ایجنسی کی وادی راجگل میں سرحد پار سے دہشت گردوں کے حملےمیں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ ارسلان کی تدفین آج ہوگی۔

Lieutenant Arsalan martyred will be buried today22 سالہ کمانڈنگ آفیسر لیفٹننٹ ارسلان عالم کی تدفین آج فوجی اعزاز کے ساتھ ہوگی۔ خیبر ایجنسی میں جام شہادت نوش کرنے والے شہید لیفٹیننٹ ارسلان عالم کی راولپنڈی میں رہائش گاہ پر تعزیت کے لیے آنے والے لوگوں کاسلسلہ رات بھر جاری رہا۔