counter easy hit

اسلام آباد

تمام افواہیں دم توڑ گئیں، جنرل رضوان کو کس ملک خصوصی مشن پر بھیجا جا رہا ہے، دھماکہ خیز انکشاف

تمام افواہیں دم توڑ گئیں، جنرل رضوان کو کس ملک خصوصی مشن پر بھیجا جا رہا ہے، دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(یس اردو نیوز)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر دفاعی تجزیہ کار حسن عسکری نے لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کے استعفیٰ بارے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جب تک رضوان اختر استعفیٰ میں ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دینے کی بات کی خودوضاحت نہیں کر دیتے تب تک کوئی تبصرہ نہیں […]

جنرل رضوان اختر بہت خوش تھے کہ اچانک جمعرات کی شام کوایک ایسا واقعہ پیش آگیا کہ انہیں استعفیٰ دینا پڑ گیا وہ واقعہ کیا ہے، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

جنرل رضوان اختر بہت خوش تھے کہ اچانک جمعرات کی شام کوایک ایسا واقعہ پیش آگیا کہ انہیں استعفیٰ دینا پڑ گیا وہ واقعہ کیا ہے، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز)سابق لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کی کراچی میں بطور ڈی جی رینجرز تعیناتی اور کارکردگی اس قدر شاندار تھی کہ جب میں نے ایک سابق آرمی چیف سے پوچھا کہ کیا یہ لیفٹیننٹ جنرل بن جائیں گے تو ان کے الفاظ تھے کہ اگر یہ نہ بنے تو پھر کون بن سکتا […]

مریم نواز نے  اپنے دونوں بھائیوں سے متعلق اہم انکشاف کردیا

مریم نواز نے  اپنے دونوں بھائیوں سے متعلق اہم انکشاف کردیا

لندن (یس اردو نیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ قانون اور آئین کے آحترام میں واپس جا رہے ہیں ٗاحتساب عدالت میں پیش ہونگے اور نظام عدل کو آزمائیں گے ٗدنیا جانتی ہے ٗیہ احتساب نہیں انتقام ہے ٗحسن اور حسین نواز وطن واپسی کا فیصلہ خود کرینگے ٗ […]

بہنوئی کی گرفتاری و ہائی کے بعد عدالت نے حسن اور حسین نواز سے متعلق بھی فیصلہ سنا دیا

بہنوئی کی گرفتاری و ہائی کے بعد عدالت نے حسن اور حسین نواز سے متعلق بھی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(یس اردو مانیٹرنگ)عدم پیشی پر سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار،اشتہاری دینے کی کارروائی شروع،نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت میں نیب ریفرنسز کی سماعت ہوئی ،مقدمات کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی ،احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف […]

شریف خاندان کے خلاف ٹرائلز قیامت تک چلتے رہیں گے، مریم نواز

شریف خاندان کے خلاف ٹرائلز قیامت تک چلتے رہیں گے، مریم نواز

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ احتساب نما انتقام کے باوجود عدالتوں میں پیش ہورہے ہیں اور شریف خاندان کے خلاف ٹرائلز قیامت تک چلتے رہیں گے۔ مریم نواز اپنے خلاف دائر نیب ریفرنس میں احتساب عدالت میں پیش ہوئیں۔ عدالت میں پیشی کے بعد مریم نواز نے میڈیا سے […]

مجوزہ احتساب کمیشن میں صرف جج چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین مقرر ہو سکیں گے

مجوزہ احتساب کمیشن میں صرف جج چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین مقرر ہو سکیں گے

اسلام آباد: نئے مجوزہ احتساب قانون کے مطابق صرف اعلیٰ عدلیہ کے ججز ہی چیئرمین ڈپٹی چیئرمین احتساب کمیشن کے عہدوں پر تعینات ہو سکیں گے جب کہ کوئی بیوروکریٹ یا سابق فوجی افسر دونوں عہدوں پر فائز نہیں ہو سکے گا۔ مجوزہ قومی احتساب کمیشن ایکٹ2017 کے مطابق کمیشن چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین، ممبر لیگل اور ممبر […]

نواز شریف کی احتساب عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست

نواز شریف کی احتساب عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے احتساب عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی ہے جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ نواز شریف کی جانب سے احتساب عدالت میں 15 دن تک حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی، جج محمد بشیر نے استفسار کیا کہ یہ استثنیٰ کیا آج […]

لڑنا اور جواب دینا آتا ہے مگر افراتفری کا خدشہ ہے، سعد رفیق

لڑنا اور جواب دینا آتا ہے مگر افراتفری کا خدشہ ہے، سعد رفیق

اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ سخت تحفظات کے باوجود عدالتی عمل کا حصہ بنے ہوئے ہیں شاید انصاف مل جائے۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ سخت تحفظات کے باوجود عدالتی عمل حصہ بنے ہوئے ہیں شاید انصاف مل جائے تاہم مخالفین کے حسد، رقابت اور […]

چیئرمین نیب کی تقرری کا معاملہ، پی ٹی آئی کا مشاورتی اجلاس آج طلب

چیئرمین نیب کی تقرری کا معاملہ، پی ٹی آئی کا مشاورتی اجلاس آج طلب

اسلام آباد: چیئرمین نیب کی تقرری سے متعلق تحریک انصاف کا مشاورتی اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے، چیئرمین نیب کی تقرری کیلئے جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے نام پر پارٹی ردعمل دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق، چیئرمین تحریک اںصاف عمران خان نے سینئر رہنماؤں کو ہنگامی طور پر آج بنی گالہ طلب کر لیا […]

مریم نواز کی پیشی، سکیورٹی پلان سے رینجرز آؤٹ

مریم نواز کی پیشی، سکیورٹی پلان سے رینجرز آؤٹ

اسلام آباد: مریم نواز کی پیشی، سکیورٹی پلان سے رینجرز آؤٹ، ایک ہزار ایف سی اور پولیس اہلکار تعینات، عدالتی احاطے میں لیگیوں کا داخلہ بند۔ مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی احتساب عدالت میں پہلی پیشی کیلئے سکیورٹی پلان سے رینجرز کو آؤٹ کر کے ایک ہزار ایف سی اور پولیس اہلکار تعینات کر دیئے […]

نواز شریف کا مریم نواز سے رابطہ، کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر اظہار تشویش

نواز شریف کا مریم نواز سے رابطہ، کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر اظہار تشویش

اسلام آباد: نواز شریف نے مریم نواز سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کیا۔ لندن فلیٹس کیس میں پیشی کے لیے مریم نواز اور اور ان کے شوہر کیپٹن صفدر رات گئے وطن پہنچے۔ وزیراعظم نواز شریف نے مریم نواز سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ انہوں نے […]

لندن فلیٹس کیس: کیپٹن (ر) صفدر اسلام آباد ائر پورٹ سے گرفتار, بنی گالہ سے مچلکے آنے پر رہا کردیا گیا

لندن فلیٹس کیس: کیپٹن (ر) صفدر اسلام آباد ائر پورٹ سے گرفتار, بنی گالہ سے مچلکے آنے پر رہا کردیا گیا

اسلام آباد: نیب ٹیم نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو گرفتار کیا تو لیگی کارکن گاڑی کے آگے لیٹ گئےاور شدید احتجاج کیا، تاہم کچھ دیر بعد نیب ٹیم نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو اسلام آباد میلوڈی میں واقع نیب آفس پہنچا دیا۔ لندن فلیٹس کیس میں بڑی پیش رفت، سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد […]

نیب ریفرنسز: مریم نواز احتساب عدالت میں پیش، سکیورٹی کے سخت انتظامات

نیب ریفرنسز: مریم نواز احتساب عدالت میں پیش، سکیورٹی کے سخت انتظامات

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا، عدالت نے کارروائی 10 بجے تک کے لئے موخر کر دی۔ مریم نواز احتساب عدالت میں پیش ہو گئیں، نیب ریفرنسز پر احتساب عدالت میں سماعت ہوئی، جس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر […]

اسلام آباد میں موٹر سائیکل پر سوار ہر شخص کیلیے ہیلمٹ لازمی قرار

اسلام آباد میں موٹر سائیکل پر سوار ہر شخص کیلیے ہیلمٹ لازمی قرار

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں موٹر سائیکل ڈرائیور کے پیچھے بیٹھنے والوں کے لیے بھی ہیلمنٹ پہننا لازمی قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں ٹریفک پولیس نے موٹرسائیکل سواروں کے لیے نیا قانون بنا دیا۔ ڈبل ہیلمٹ پالیسی کے تحت موٹر سائیکل ڈرائیور اور پیچھے بیٹھے والے ہر شخص کے لیے ہیلمٹ پہننا لازمی ہوگا اور […]

آرمی چیف کا پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ

آرمی چیف کا پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ کیا ہے،کمانڈنٹ میجرجنرل عبداللہ ڈوگرنے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف کوکاکول اکیڈمی میں کیڈٹس کی پیشہ ورانہ استعداد بڑھانے اور تربیت سے متعلق امور پر بریفنگ […]

آرمی چیف کی شہید لیفٹیننٹ کرنل عامر واحد کےگھر آمد

آرمی چیف کی شہید لیفٹیننٹ کرنل عامر واحد کےگھر آمد

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ لاہور میں شہید لیفٹیننٹ کرنل عامر واحد کے گھر آئے۔ عامر واحد 4 ستمبر کو پنجگور میں دہشت گرد حملے میں شہید ہوئےتھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے شہید کے لواحقین سے تعزیت کی اور شہید کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ اس موقع پر […]

ختم نبوت میں ترمیم کا سوچنا بھی کفر ہے: وزیر داخلہ

ختم نبوت میں ترمیم کا سوچنا بھی کفر ہے: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کہتے ہیں کہ ختم نبوت میں ترمیم کا سوچنا بھی کفر ہے، یہ ایک غلطی تھی جس کا معاملہ حل ہوچکا ہے، اب اس معاملے پر سیاست نہ کی جائے۔  وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے وزیرقانون زاہد حامد اور مشیر قانون بیرسٹر ظفر اللہ کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے […]

سی پیک نے پاکستان کے توانائی بحران کے حل میں مدد کی، چینی سفیر

سی پیک نے پاکستان کے توانائی بحران کے حل میں مدد کی، چینی سفیر

چین کے سبکدوش ہونے والے سفیر سن وی ڈونگ کا کہنا ہے کہ سی پیک نے پاکستان کا شدید توانائی بحران حل کرنےمیں مددکی۔سینیٹر مشاہد حسین سید کی زیر صدارت سی پیک پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں چینی سفیر سن وی ڈونگ نے بھی شرکت کی۔ پارلیمانی کمیٹی کے اعلامیے کے مطابق چینی […]

چھرے سے حملہ کرنے والےملزم کی شناخت ہوگئی، وزیراعلیٰ سندھ

چھرے سے حملہ کرنے والےملزم کی شناخت ہوگئی، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں چھرے سے حملہ کرنے والے ملزم کی شناخت ہوگئی ۔ اس حوالے سے انہوں نے مزید کہا ہے کہ ملزم کو پکڑنا قانون نافذ کرنے والےادارے کا کام ہے ۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ہمیں شک ہے یہ وہی شخص ہے جس […]

پی ٹی آئی میں اختلافات، فردوس عاشق اور عثمان ڈار میں ٹھن گئی

پی ٹی آئی میں اختلافات، فردوس عاشق اور عثمان ڈار میں ٹھن گئی

پی ٹی آئی میں اختلافات، فردوس عاشق اور عثمان ڈار میں ٹھن گئیتحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، فردوس عاشق اعوان اور عثمان ڈار میں ٹھن گئی۔فردوس اعوان نے الزام لگایا ہے کہ عثمان ڈار اثر و رسوخ کی بنا پر آگے آنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ فردوس عاشق اعوان نے چند روز […]

ایس ایس پی تشدد کیس:عمران ،طاہرالقادری اشتہاری ملزم برقرار

ایس ایس پی تشدد کیس:عمران ،طاہرالقادری اشتہاری ملزم برقرار

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس کی سماعت کی، عمران خان اور طاہر القادری کی عدم حاضری پر انھیں اشتہاری ملزم برقرار رکھا گیا ہے ۔عدالت نے چیف کمشنر اسلام آباد اور آئی جی پولیس کو دونوں ملزمان کی جائیداد ضبط کرنے کے لیے تفصیلات فراہم […]

وزیراعظم کل کندھکوٹ میں گیس پلانٹ کا افتتاح کرینگے

وزیراعظم کل کندھکوٹ میں گیس پلانٹ کا افتتاح کرینگے

وزیراعظم پاکستان شاہدخان عباسی کل کندھکوٹ میں نئےگیس پلانٹ کا افتتاح کریں گے، وہ ضلع نوشہروفیروز کے علاقے نیو جتوئی کا دورہ بھی کریں گے جس کے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔وزیراعظم پاکستان شاہدخان عباسی کندھکوٹ میں پی پی ایل کمپنی میں نوتعمیرہ شدہ گیس پلانٹ کا افتتاح کرنے کے بعد ضلع نوشہروفیروز آئیں […]