counter easy hit

اسلام آباد

نواز شریف نے پیر کو پارٹی اجلاس طلب کرلیا

نواز شریف نے پیر کو پارٹی اجلاس طلب کرلیا

مسلم لیگ ن کے صدرسابق وزیراعظم محمدنواز شریف نے پیر6نومبرکو اسلام آباد میں پارٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیاہے۔پارٹی ذرائع کےمطابق نواز شریف پیر6نومبرکورائیونڈ سے اسلام آباد روانہ ہوں گےجہاں وہ پنجاب ہاؤس میں پارٹی اجلاس کی صدارت کریں گے۔اجلاس میں وفاقی وزرا ءاور اہم پارٹی رہنما شرکت کریں گےجبکہ ذرائع کا مزیدکہناہےکہ اجلاس میں […]

آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائی، دھماکہ خیر مواد برآمد

آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائی، دھماکہ خیر مواد برآمد

ایف سی بلوچستان اورانٹیلی جینس اداروں نے ڈیرہ مراد جمالی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کرکے 850کلوگرام دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد کرلیاہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ردالفساد کے تحت آپریشن چنہ نالہ چھترایریا میں کیا گیا،آپریشن کے دوران 850کلوگرام دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا۔برآمد کیے گئے دھماکہ خیز مواد میں […]

آرمی چیف سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے

آرمی چیف سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے دوران جنرل قمر جاوید باوجوہ ایران کی سویلین اور فوجی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق آرمی چیف اس موقع پر ایرانی قیادت سے خطے کی صورتحال ، سرحدی امور […]

بھارتی پنجاب میں فصلوں کو آگ لگانا پاکستان میں اسموگ کی وجہ

بھارتی پنجاب میں فصلوں کو آگ لگانا پاکستان میں اسموگ کی وجہ

بھارتی پنجاب میں فصلوں کو آگ لگانا پاکستان میں اسموگ کی وجہ     Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 46

تحریک انصاف نے فیصلہ کیا ہے کہ الیکشن وقت پر ہونے چاہیے، شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف نے فیصلہ کیا ہے کہ الیکشن وقت پر ہونے چاہیے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی چئیرمین شاہ محمود قریشی نے فوری عام انتخابات کے مطالبے سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جماعت نے مشاورت سے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ عام انتخابات وقت پر ہونے چاہئیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مردم […]

قائداعظم یونیورسٹی میں طلبا تنظیم کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

قائداعظم یونیورسٹی میں طلبا تنظیم کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی میں بلوچ طلباء کونسل نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا تاہم جامعہ میں تدریسی عمل آج بھی شروع نہیں ہوسکا۔ اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی میں تدریسی عمل آج بھی شروع نہیں ہوسکا ہے، بلوچ طلباء کونسل نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان تو کردیا لیکن ساتھ ہی مطالبات کی منظوری تک […]

پاکستان خطے کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک رکھنا چاہتا ہے، سیکریٹری خارجہ

پاکستان خطے کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک رکھنا چاہتا ہے، سیکریٹری خارجہ

اسلام آباد: اسپیشل سیکرٹری خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے جو خطے کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک رکھنا چاہتا ہے۔ اسپیشل سیکرٹری خارجہ تسنیم اسلم نے سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  پاکستان نیوکلیئر سیکورٹی اور ایکسپورٹ کنٹرول کے بین الاقوامی معاہدوں پرعمل پیرا ہے، پاکستان امن پسند ملک ہے جو خطے […]

نواز شریف پارٹی پر اپنا غلبہ کرکے اداروں کو بدنام کریں گے: عمران خان

نواز شریف پارٹی پر اپنا غلبہ کرکے اداروں کو بدنام کریں گے: عمران خان

اسلام آباد: لندن گیم پلان کھل کر سامنے آ چکا، نواز شریف ایک اور این آر او کے لئے تیاریاں کر رہے ہیں: چیئرمین پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا پر پیغام چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کا لندن گیم پلان کھل کر سامنے آ چکا ہے، نواز شریف […]

حسن اور حسین نواز کے اثاثے قرق کرنے کا عمل شروع

حسن اور حسین نواز کے اثاثے قرق کرنے کا عمل شروع

اسلام آباد: نیب نے اثاثوں سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی، مزید کارروائی 14 نومبر تک کے لئے ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے دونوں صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے اثاثوں کی قرقی کا عمل شروع کر دیا۔ نیب کی جانب سے احتساب عدالت میں […]

اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی میں تدریسی عمل ایک بار پھر معطل

اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی میں تدریسی عمل ایک بار پھر معطل

اسلام آبادکی قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبہ کے ایک دھڑے نے کلاسز پر لگے تالوں میں ایلفی ڈال دی جس سے تدریسی کلاسز نہ ہوسکیں جب کہ بسوں کے ٹائروں کی بھی ہوا نکال دی۔ قائداعظم یونیورسٹی میں طلبہ کا مخصوص دھڑا گزشتہ ایک ہفتے سے احتجاج کررہا ہے تاہم گزشتہ ہفتے پولیس نے حالات […]

الیکشن کمیشن تمام سیاسی جماعتوں کے اکاؤنٹس کی تصدیق کرائے، نعیم الحق

الیکشن کمیشن تمام سیاسی جماعتوں کے اکاؤنٹس کی تصدیق کرائے، نعیم الحق

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن دیگرسیاسی جماعتوں کے اکاؤنٹس کی بھی چھان بین کرے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کےباہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کے اکاؤنٹس میں کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کی گئی ہے جس پر ن […]

نیب کسی ملزم کے ساتھ گھومتا ہے اور کسی کو گرفتار کر لیتا ہے، سپریم کورٹ

نیب کسی ملزم کے ساتھ گھومتا ہے اور کسی کو گرفتار کر لیتا ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں نیب کی پالیسی کسی کو سمجھ ہی نہیں آتی۔ عدالت عظمیٰ نے مضاربہ اسکینڈل کے مرکزی ملزم مطیع الرحمان کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست خارج کردی۔ سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے نیب کی پالیسی پر برہمی […]

آج قوم کی قربانیاں جیت گئیں،آصف غفور

آج قوم کی قربانیاں جیت گئیں،آصف غفور

پاک فوج کے ترجمان نے پاکستان کا دورہ کرنے پر سری لنکا کی تعریف کی ہے۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں انھوں نے کہا کہ قوم کی قربانیاں آج جیت گئیں۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک شکریہ ٹوئٹ میں ترجمان پاک فوج نے پاکستان کرکٹ بورڈ اور سکیورٹی اداروں کے کام کی بھی تعریف کی۔ […]

وطن واپسی کا پھر فیصلہ، نواز شریف جمعہ کو عدالت میں پیش ہونگے

وطن واپسی کا پھر فیصلہ، نواز شریف جمعہ کو عدالت میں پیش ہونگے

سابق وزیراعظم نواز شریف کا وطن واپسی کا فیصلہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا، نواز شریف جمعہ 3نومبر کو احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف احتساب عدالت میں پیش ہونےکےلیے جمعے سے پہلے پاکستان پہنچ جائیں گے۔احتساب عدالت نے جمعہ 3نومبر کو […]

سابق وزیراعظم سعودی عرب سے لندن پہنچ گئے،وزیر اعظم شاہد خاقان سمیت پارٹی کے سرکردہ راہنمائوں کو بھی طلب کرلیا

سابق وزیراعظم سعودی عرب سے لندن پہنچ گئے،وزیر اعظم شاہد خاقان سمیت پارٹی کے سرکردہ راہنمائوں کو بھی طلب کرلیا

پاناما کے بجائے اقامہ پرنکالا جائے تو کہاں کا استحکام، کہاں کی ترقی، نواز شریف سابق وزیراعظم نوا ز شریف سعودی عرب سے لندن پہنچ گئے، جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اورسلمان شہبازبھی لاہورسے لندن پہنچے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ انتخابات وقت پر ہوں گے،پارٹی یا خاندان میں کوئی اختلاف […]

تمام اثاثےمنجمند ہونے کے بعد اسحاق ڈار کے وکیل آج سماعت کیلئے پیش ہونگے،

تمام اثاثےمنجمند ہونے کے بعد اسحاق ڈار کے وکیل آج سماعت کیلئے پیش ہونگے،

اسحاق ڈار کے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت آج ہوگی احتساب عدالت اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت آج کرے گی، نیب کی پراسیکیوشن ٹیم نیب عدالت سے وفاقی وزیر خزانہ کے اثاثہ جات منجمد کرنے کی درخواست پر بحث کرے گی۔ نیب کی احتساب عدالت […]

پرانے یا نئے قانون کے تحت الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کے لیے تیار ہے، سیکرٹری الیکشن کمیشن

پرانے یا نئے قانون کے تحت الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کے لیے تیار ہے، سیکرٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد: سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے نہ صرف حلقہ بندیوں کے لیے افسران کی تربیت مکمل کرلی ہے بلکہ پرانے یا نئے قانون کے تحت بندیوں کے لیے بھی تیار ہے۔ نئی حلقہ بندیوں سے متعلق اجلاس کے بعد سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے میڈیا سے گفتگو […]

قانون کی جلد بازیاں ایک خاندان اور منتخب وزیراعظم کیلئے تھیں: مریم نواز

قانون کی جلد بازیاں ایک خاندان اور منتخب وزیراعظم کیلئے تھیں: مریم نواز

اسلام آباد: کچھ لوگوں پر غداری کے مقدمات ہیں، لیکن وہ کمر درد کا بہانہ بنا کر ملک سے چلے گئے، ایسی چیزوں کے جواب بھی دے رہے ہیں، جو ہمیں نہیں دینے چاہیں: میڈیا سے گفتگو مریم نواز نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کیا سارے قوانین نواز شریف کے […]

‘شرجیل میمن کی گرفتاری نیب پر بہت بڑا داغ، قانون سب کیلئے برابر ہونا چاہیے’

‘شرجیل میمن کی گرفتاری نیب پر بہت بڑا داغ، قانون سب کیلئے برابر ہونا چاہیے’

اسلام آباد: کچھ اداروں میں لاڑکانہ اور لاہور کی سوچ ہے، اس سوچ سے باہر نکلنا پڑے گا، جن کے نا قابل ضمانت وارنٹ جاری ہوئے ان کو ایک گهنٹے میں ضمانت مل گئی: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا نیب قانون سب کے لئے برابر ہونا چاہئے، شرجیل میمن کی گرفتاری […]

نیب ریفرنسز: مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر احتساب عدالت میں پیش

نیب ریفرنسز: مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر احتساب عدالت میں پیش

اسلام آباد: عدالت نے ٹرائل کا آغاز کرنے کیلئے دو گواہان کو طلب کر رکھا ہے جن کے بیانات قلمبند کرنے کے بعد شریف خاندان کے وکلا گواہان پر جرح کرینگے۔ نیب ریفرنسز میں سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز اور ان کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر احتساب عدالت میں پیش ہو گئے، لیگی رہنماؤں […]

محکمہ پولیس میں کانسٹیبلان کی بھرتی، فراڈ پر امیدوار گرفتار، مقدمہ درج،

محکمہ پولیس میں کانسٹیبلان کی بھرتی، فراڈ پر امیدوار گرفتار، مقدمہ درج،

 تفتیش جاری، بھرتی کا عمل مکمل طور پر شفاف ہے، ڈی پی او لیہ لیہ (یس اردو نیوز)تفصیلات کے مطابق محکمہ پولیس میں کانسٹیبلان کی بھرتی کا عمل جاری ہے گزشتہ دن پہلے مرحلہ میں امیدواران کی فزیکل پیمائش کی گئی اور اس دوران فراڈ کے ذریعے بھرتی کے عمل میں شمولیت کی کوشش کو […]