By Web Editor on December 4, 2017 Dharna, front, in, justice, of, people, Shaukat, state, surrendered, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا کہ ریاست نے دھرنا والوں کے آگے سرینڈر کردیا، سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت چل رہی ہے، احترام کو ملحوظ رکھتے ہوئے حکم پاس نہیں کریں گے۔ سماعت کے دوران جسٹس شوکت صدیقی […]
By MH Kazmi on December 4, 2017 also, am, be, case, Disqualified, feared, I, imran, in, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف نےاحتساب عدالت کے باہر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا لگتا ہے عمران خان اور جہانگیرترین نااہلی کیس میں بھی مجھے نااہل کردیا جائے گا۔نوازشریف اپنی بیٹی مریم صفدراورداماد کیپٹن صفدر کے ہمراہ اپنے خلاف دائر تین نیب ریفرنسز کیس کی سماعت کے لیے آج احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالتی کارروائی دن ایک […]
By Web Editor on December 4, 2017 against, hearing, in, interval, NAB, Nawaz, of, references, Sharif اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت میں ایک بجے تک وقفہ کردیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر سابق وزیراعظم محمد نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت کررہے ہیں۔ سماعت کے آغاز میں نواز شریف […]
By MH Kazmi on December 4, 2017 Aziz, Died, Ex-Prime, Minister, pakistan, s, Shaukat, son, today اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے اکلوتے صاحبزادے عابد شوکت رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ۔عابد شوکت کینسر کے مرض میں مبتلا تھے ،ان کی نماز جنازہ پیر کو 12 بجے لندن کے ریجنٹ پارک مسجد میں ادا کی جائے گی ۔عابد شوکت کی عمر 43 برس تھی ، وہ تین سال سے کینسر کے مرض […]
By MH Kazmi on December 4, 2017 Ahmed, and, awami, Chairman, election, Future, have, his, in, League, Muslim, Nawaz, not, rasheed, said, Sharief, sheikh, view اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگلے سال الیکشن ہوتے نظر آرہے نہ نوازشریف کا سیاسی مستقبل نظر آرہا ہے ۔ مانچسٹر میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان میں حالات کی خرابی کے ذمہ دار نواز شریف ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ نوازشریف کو ماضی […]
By MH Kazmi on December 4, 2017 ANP, between, favor, in, institutions, is, Nawaz, not, of, Shahi, Sharif, Sindh, Syed, war اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر سینیٹر شاہی سید نے کہا ہے کہ ملک میں جاری اداروں کی جنگ نوازشریف اور جمہوریت کے مفاد میں نہیں ہے۔لانڈھی مظفر آباد کالونی میں جلسے سے خطاب میں شاہی سید نے کہا کہ مضبوط ادارے مضبوط پاکستان بنائیں گے، 12 مئی کو عدلیہ کی آزادی کے لئے پختونوں […]
By MH Kazmi on December 4, 2017 hatred, imran, in, is, Khan, name, of, politics, spreading, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

پیپلز پارٹی کے ترجمان چوہدری منظور نے کہا ہے کہ عمران خان سیاست کے نام پر نفرت پھیلارہے ہیں،وہ بھول رہے ہیں کہ بار بار بولنے سے جھوٹ سچ نہیں ہوجاتا۔ پی ٹی آئی سربراہ کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے پی پی ترجمان کا کہناتھاکہ عمران خان 16 سال سے ایک ہی تقریر کر […]
By MH Kazmi on December 4, 2017 government, intentionally, issue, kaira, Khatam e Naboowat, ppp, president, Punjab, qamar uz zaman, the, uprising اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, گجرات

پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے ختم نبوت کے طے شدہ معاملے کو جان بوجھ کر چھیڑا۔لاہور میں پریس کانفرنس کےد وران قمر زمان کائرہ نے کہا کہ حکومت اس عمل سے نواز شریف اور ان کے خاندان کی کرپشن مقدمات سے عوام کی توجہ […]
By Web Editor on December 2, 2017 in, Nawaz, Procession, quetta, Sharif اسلام آباد, اہم ترین

نواز شریف کوئٹہ جلسے سے خطاب کرنے پہنچے تو آتے ساتھ ہی ایسا کام کر دیا کہ حساس اداروں سمیت سکیورٹی والوںکی دوڑیں لگ گئیں اسلام آباد:نواز شریف پشونخواہ ملی عوامی پارٹی کے کوئٹہ جلسے میں خطاب کرنے کیلئے پہنچے تو انہوں نے سٹیج پر اپنے خطاب سے قبل ڈائس پر لگے بلٹ پروف شیشے […]
By Web Editor on December 2, 2017 card, fee, less, Nadra, smart, Then 1500 اسلام آباد, اہم ترین, دوسرے شہروں سے, پنجاب

نادرا نے اسمارٹ کارڈ کی فیس 1500 روپے سے کم کردی گئی اسلام آباد : نادرا نے اسمارٹ کارڈ کی فیس 1500 روپے سے کم کرکے 400 روپے کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نادرا کی جانب سے اسمارٹ شناختی کارڈ بنوانے کی فیس میں کمی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آئندہ سے اسمارٹ […]
By Web Editor on December 1, 2017 Chairman, Complaints, court, NAB's, on, open, orders, public اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے اپنے اعلان کے مطابق بدعنوانی سے متعلق خود شکایات سننے کا آغاز کردیا۔ نیب ہیڈ کوارٹرز میں جسٹس (ر) جاوید اقبال نے فرداً فرداً شکایت کنندگان کی بدعنوانی سے متعلق شکایت توجہ اور اطمینان کے ساتھ سنی اور بعض شکایات پر موقع پر ضروری احکام جاری کیے۔ انھوں […]
By Web Editor on December 1, 2017 continues, Faizabad:, fallen, have, If, Interior, Minister, persuade, riots, the, to, would اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگر فیض آباد دھرنا مزید 48 گھنٹے جاری رہتا تو ملک بھر میں فرقہ وارانہ فسادات کی آگ بھڑک سکتی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ انتظامی طور پر آئندہ ایسے واقعات یقینی طور پر روکنے کے لیے اسلام آباد کے ایک ہزار اہلکاروں پر مشتمل […]
By MH Kazmi on November 30, 2017 By, Day, For, Foundation, government, jalsa. of, Permission, ppp, Strange اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد(یس اردو نیوز) اسلام آباد انتظامیہ کا پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس جلسے کا نرالہ اجازت نامہ ،پروگرام میں سیاسی تقاریر پر پابندی ہو گی۔ اجازت نامے کی منفرد شر ط جلسے میں شرکت کرنے والوں کے نام پہلے سے پولیس اسٹیشن کو دینے ہوں گے۔ شرط۔شرائط میں سیکیورٹی کی تمام تر ذمہ داری […]
By Web Editor on November 30, 2017 inauguration, port, qasim, terminal اسلام آباد, اہم ترین, کراچی

قطری شہزادہ حمد بن جاسم پورٹ قاسم ٹرمینل کاافتتاح کر نے پاکستان آئے، مریم نواز مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنماء مریم نوازنے کہا کہ قطری شہزادہ حمد بن جاسم پورٹ قاسم ٹرمینل کا افتتاح کرنے پاکستان آئے تھے ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنماء اور سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی نے […]
By Web Editor on November 30, 2017 Amad, Eid, ki, Milad, Nabi, UN اسلام آباد, اہم ترین

عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر آج بینک اورمارکیٹیں بند رہیں گی کراچی(بی این پی ) عید میلاد النبیﷺکے موقع پر عام تعطیل کے باعث جمعہ یکم دسمبر کو بینک، مالیاتی ادارے، اسٹاک مارکیٹ، تجارتی مراکز اور دیگر منڈیاں بند رہیں گی۔بی این پی کے مطابق عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر حکومت کی جانب […]
By Web Editor on November 30, 2017 A, abbasi, arrived, in, Khaqan, Minister, on, prime, russia, Shahid, two-day, visit اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

ماسکو: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے سرکاری دورے پر روس پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہ کونسل کے 16 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے دورے پر روس کے شہر سوچی پہنچ گئے ہیں ۔ دفتر خارجہ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق 30 نومبر سے […]
By Web Editor on November 30, 2017 divided, factions, into, Labaik, movement, the, two, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

تحریک لبیک دو دھڑوں میں بٹ گئی، خادم حسین رضوی کا دعویٰ ہے کہ وہ سربراہ ہیں جبکہ اشرف جلالی خود کو سربراہ قرار دیتےہیں۔ ایک نے اسلام آباد دھرنے تو دوسرے نے لاہور میں جاری دھرنے پر اعتراضات اٹھائے ہیں۔ اشرف جلالی رانا ثنا کے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں جبکہ خادم حسین […]
By Web Editor on November 29, 2017 court, Supreme اسلام آباد, اہم ترین

پاکستان میں وفاقی حکومت کہیں نظر نہیں آرہی ، سپریم کورٹ اسلام آباد (آن لائن )سپریم کورٹ میں مارگلہ ہلز میں درختوں کی کٹائی سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران جسٹس شیخ عظمت سعید نے ریمارکس دیئے ہیں یاست کی رٹ وفاق میں سب سے زیادہ ہوتی ہے ،پاکستان میں وفاقی حکومت کہیں […]
By Web Editor on November 29, 2017 Eid, Milad, Nabi, UN اسلام آباد, اہم ترین, سندھ, لاہور, ملتان, میرپور / کشمیر, پشاور, پنجاب, کراچی, گجرات, گوجرانوالہ

عید میلاد النبیؐ پر سرکاری ملازمین کی خوشیاں دوبالا لاہور( این این آئی)سرکاری ملازمین عید میلاد النبیﷺ پر عام تعطیل کے باعث مسلسل تین تعطیلات سے لطف اندوز ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے عید میلاد النبیﷺ کی مناسبت سے یکم دسمبر بروز جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان […]
By Web Editor on November 29, 2017 After, resign اسلام آباد, اہم ترین, لاہور

زاہد حامد استعفیٰ دینے کے بعد جہاز میں بیٹھ کر کون سے ملک جا پہنچے،جس نے بھی دیکھا حیران رہ گیا اسلام آباد: ساق وفاقی وزیر قانون زاہد حامد استعفیٰ دینے کے بعد معافی کیلئے مکہ مکرمہ جا پہنچے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وفاقی وزیر قانون زاہد حامد اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کے […]
By Web Editor on November 29, 2017 rana, sanaullah اسلام آباد, اہم ترین, لاہور

رانا ثناء اللہ بری طرح پھنس گئے !پنجاب حکومت بھی اٹھ کھڑی ہوئی ،اپنے ہی وزیر سے بڑا مطالبہ کر ڈالا اسلام آباد ،لاہور(آن لائن) ترجمان پنجاب حکومت ملک احمد خان نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ پیر خواجہ حمید الدین سیالوی کے پاس جاکر وضاحت پیش کریں۔ منگل کے روز نجی ٹی […]
By Web Editor on November 29, 2017 Attorney, case, court, General, Hadaibiya, is, Mils, NAB, not, of, pakistan, paper, responsibility, said, Supreme اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے حدیبیہ پیپرز ملز کیس سے متعلق بات کرتے ہوئے اس کیس کو قومی احتساب بیورو (نیب) کے بجائے سپریم کورٹ کی ذمہ داری قرار دے دیا۔ ڈان نیوز کے پروگرام ‘نیوز وائز’ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کا کہنا تھا کہ اس کیس میں […]