counter easy hit

الیکشن اور نوازشریف کا سیاسی مستقبل نظر نہیں آرہا، شیخ رشید

Chairman, Awami, Muslim, League, Sheikh, Rasheed, Ahmed, said, Nawaz, sharief, and, election, have, not, future, in, his, view

Chairman, Awami, Muslim, League, Sheikh, Rasheed, Ahmed

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگلے سال الیکشن ہوتے نظر آرہے نہ نوازشریف کا سیاسی مستقبل نظر آرہا ہے ۔

مانچسٹر میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان میں حالات کی خرابی کے ذمہ دار نواز شریف ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ نوازشریف کو ماضی میں عدلیہ کے فیصلے قبول تھے اب انگلیاں اٹھا رہے ہیں ۔شیخ رشید نے یہ بھی کہا کہ پی پی بھی اب نواز شریف کا سہارا نہیں بنے گی، کرپٹ مافیا کا بچنا مشکل ہے، سب کی کرپشن پکڑی جائے گی

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website