counter easy hit

نواز شریف کوئٹہ جلسے سے خطاب کرنے پہنچے تو آتے ساتھ ہی ایسا کام کر دیا کہ حساس اداروں سمیت سکیورٹی والوںکی دوڑیں لگ گئیں

نواز شریف کوئٹہ جلسے سے خطاب کرنے پہنچے تو آتے ساتھ ہی ایسا کام کر دیا کہ حساس اداروں سمیت سکیورٹی والوںکی دوڑیں لگ گئیں

Nawaz, Sharif, procession, in, Quetta,

Nawaz, Sharif, procession, in, Quetta,

اسلام آباد:نواز شریف پشونخواہ ملی عوامی پارٹی کے کوئٹہ جلسے میں خطاب کرنے کیلئے پہنچے تو انہوں نے سٹیج پر اپنے خطاب سے قبل ڈائس پر لگے بلٹ پروف شیشے کو وہاں سے ہٹواتے ہوئے عوام سے خطاب شروع کیا۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ مجھے کہا گیا کہ یہ بلٹ پروف شیشہ آپ کی سکیورٹی کیلئے لگایا گیا ہے میںبتا دینا چاہتا ہوں کہ میری سکیورٹی کسی کے نہیں اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے ، میں نے یہ شیشہ اس لئے ہٹوایا ہے کیونکہ یہ آپ لوگوں اور میرے درمیان رکاوٹ ہے