By Web Editor on November 29, 2017 ahsan iqbal, creates, Federal, in, Interior, Minister, said, sit, violence اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنا مزید 24گھنٹے جاری رہتا تو فسادات پھوٹ پڑتے ۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ سول اور عسکری قیادت نے ملک کر ملک کو مذہبی تشدد کے خطرے سے بچالیا ۔ان کا کہناتھاکہ حکومت اور مظاہرین کے درمیان ہونے […]
By Web Editor on November 29, 2017 abbasi, at, coal, inaugurate, Khaqan, plant, port, power, Prime Minister, qasim, Shahid, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

وزیراعظم آج پورٹ قاسم پر سی پیک کے تحت تعمیر ہونے والے 1320 میگا واٹ کے کوئلے پر چلنے والے بجلی گھروں کا افتتاح کریں گے۔وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے، وہ سی پیک کے تحت پورٹ قاسم پر تعمیر ہونے و الے 1320 میگا واٹ کے کوئلے […]
By Web Editor on November 29, 2017 advertisement, Cal, court, Fianance, Ishaq Dar's, Minister, on, ordered, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بذریعہ اشتہار 10 دن میں احتساب عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم جاری کر دیا گیا۔ اشتہار میں کہا گیا ہے کہ مفرور ملزم اسحاق ڈار 10 دن میں پیش نہ ہوا تو اشتہاری ملزم قرار دے دیا جائے گا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اشتہار 21 نومبر کو […]
By Web Editor on November 28, 2017 case, Mudar, Shahzaib اسلام آباد, اہم ترین

شاہ زیب قتل کیس؛ مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کی سزائے موت کالعدم قرار کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی اور اس کے دیگر ساتھیوں کی سزائے موت کالعدم قرار دے دی۔ قتل کے مرکزی ملزم کی سزائے موت کو عدالت نے کالعدم قرار دے دیا ہے۔ […]
By Web Editor on November 28, 2017 اسلام آباد, اہم ترین

زاہد حامد کے استعفی پر نواز شریف برہم ہو گئے سابق وزیر قانون زاہد حامد کی وزارت سے سبکدوشی پر نواز شریف ناراض ہو گئے ہیں ۔مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف دھرنا قیادت اور حکومت کے درمیان طے ہونے والے معاہدے سے خوش نہیں ہیں ۔قومی اخبار کے ذرائع کے مطابق معاملے کو […]
By Web Editor on November 28, 2017 Ahsan, depressed, Iqbal اسلام آباد, اہم ترین

وزیرداخلہ نے دھرنا مظاہرین سے معاہدہ افسوسناک قرار دیدیا اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے فیض آباد دھرنا مظاہرین سے معاہدے کو افسوسناک باب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دھرنے کا اختتام نا خوشگوار ہے اور نہ ہی اس پر فخر کیا جاسکتا ہے۔ جاوید چوہدری سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا […]
By Web Editor on November 28, 2017 اسلام آباد, اہم ترین

بہت باتیں کرنی ہیں،ایک دو روز ٹھہرجائیں، نواز شریف احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں نے میاں نواز شریف سے سوالات کی بوچھاڑکردی۔ سابق وزیراعظم نے کہا کہ بہت باتیں کرنی ہیں، ایک دو روز ٹھہر جائیں۔ نواز شریف نے دھرنے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر بھی ردعمل دینے […]
By Web Editor on November 28, 2017 اسلام آباد, اہم ترین

فیض آباد انٹرچینج ٹریفک کیلئے مکمل بحال حکومت کے دھرنا مظاہرین سے مذاکرات کامیاب ہوگئے، جن کے نتیجے میں وفاقی وزیر قانون زاہد حامد مستعفی ہوگئے اور دھرنا ختم کردیا گیا، فیض آباد انٹرچینج ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بحال کردیا گیا۔ بائیس دن بعد اسلام آباد میں فیض آباد دھرنے کا مقام خالی […]
By Web Editor on November 27, 2017 اسلام آباد, اہم ترین

حکومت اور مظاہرین میں مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم کرنے کا اعلان اسلام آباد وزیر قانون زاہد حامد کے استعفے کے بعد حکومت اور دھرنا قیادت میں مذاکرات کامیاب ہوگئے اور 6 نکاتی معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے بعد مظاہرین کی جانب سے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت اور […]
By Web Editor on November 27, 2017 in, pakistan, strike اسلام آباد, اہم ترین

ملک کے مختلف شہروں میں دھرنے اور جزوی ہڑتال فیض آباد دھرنے کے شرکاء سے اظہار یکجہتی کے لیے کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں دھرنے اور جزوی ہڑتال کی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں فیض آباد دھرنے کے شرکاء سے اظہار یکجہتی کے لیے کراچی میں الآصف […]
By Web Editor on November 27, 2017 اسلام آباد, اہم ترین

اسلام آباد ہائیکورٹ فوجی ثالثی میں حکومت اور دھرنا قیادت کے معاہدے پر برہم اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت اور دھرنا قیادت کے درمیان فوج کی ثالثی میں ہونے والے معاہدے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت نے معاہدے کا نہیں بلکہ صرف دھرنا ختم کرانے اور فیض آباد انٹرچینج خالی کرانے […]
By Web Editor on November 27, 2017 اسلام آباد, اہم ترین, خیبرپختونخواه, دوسرے شہروں سے, سیالکوٹ, لاہور, ملتان, پشاور, پنجاب, کراچی, گجرات, گوجرانوالہ

ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا امکان لاہور کراچی میں مذہبی جماعت کے کارکنان کے احتجاج کے باعث اندرون ملک تیل کی سپلائی رک گئی ہے۔ کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ پر مذہبی جماعت کے کارکنان کے احتجاج کے باعث اندرون ملک تیل کی سپلائی رک گئی ہے۔ دھرنے کی وجہ سے کراچی […]
By Web Editor on November 27, 2017 اسلام آباد, اہم ترین

دھرنے پر تشدد کے بعد حکمرانوں کا اقتدار میں رہنا مشکل ہو گیا، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس روہڑی میں بائی پاس کے مقام پر منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پیر صبغت اللہ شاہ راشدی المعروف پیر پگارا نے کہ ختم نبوتؐ بل میں ترمیم کی گئی جو انتہائی افسوس ناک تھا، کسی کے عقیدے سے چھیڑ چھاڑ […]
By Web Editor on November 27, 2017 ch, nisar, statement اسلام آباد, اہم ترین

بدقسمتی ہے کہ وزیر داخلہ بے خبر اور غیر ذمہ دار ہے، چوہدری نثار اسلام آباد مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار احسن اقبال پر پھٹ پڑے اور کہا ہے کہ یہ وہی شخص ہے جس نے کہا تھا کہ تین گھنٹے میں دھرنا کلیئر کرادوں گا اور اب آپریشن […]
By Web Editor on November 27, 2017 agreement, and, between, government, Government announcement, Rasool Allah, Tehreek e Labaik, YA اسلام آباد, اہم ترین

حکومت اور مظاہرین میں مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم کرنے کا اعلان اسلام آباد وزیر قانون زاہد حامد کے استعفے کے بعد حکومت اور دھرنا قیادت میں مذاکرات کامیاب ہوگئے اور 6 نکاتی معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے بعد مظاہرین کی جانب سے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ یس نیوز کے مطابق حکومت اور دھرنا […]
By Web Editor on November 27, 2017 hamid, resign, Zahid اسلام آباد, اہم ترین

وزیر قانون زاہد حامد نے عہدے سے استعفی دے دیا اسلام آباد: فیض آباد انٹر چینج پر دھرنے کے خلاف طاقت کے استعمال اور ملک بھر میں مظاہروں کے بعد وزیر قانون زاہد حامد نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔فیض آباد انٹر چینج پر گزشتہ 3 ہفتوں سے دھرنا دینے والی مذہبی جماعتوں کا سب سے […]
By Web Editor on November 27, 2017 After, and, anti-protest, demonstrations, government, hamid, in, law, Minister, Negotiations, of, resignation, successful, the, were, Zahid اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیر قانون زاہد حامد کے استعفیٰ کے بعد حکومت اور دھرنا مظاہرین میں مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد مظاہرین کی جانب سے دھرنا جلد ختم کرنے کا امکان ہے۔ حکومت اور دھرنا مظاہرین میں معاملات طے پا گئے تاہم کچھ دیر میں دھرنا قائدین کی جانب سے اہم نیوز کانفرنس کی جائے گی جس کے لیے مجلس شوریٰ کے ارکان […]
By Web Editor on November 25, 2017 all, channel, closed, news, of, order, Pemra اسلام آباد, اہم ترین

پیمرا کا تمام نیوز چینلز کو آف ایئر کرنے کا حکم، نشریات بند کردی گئیں اسلام آباد: پیمرا نے تمام نیوز چینلز کو آف ایئر کرنے کا حکم دے دیا جس کے بعد کراچی سمیت مختلف شہروں میں ایکسپریس نیوز اور دیگر چینلز کی نشریات بند کردی گئی ہیں۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے تمام نیوز […]
By Web Editor on November 25, 2017 conspiracy, Seditious اسلام آباد, اہم ترین

دھرنے والے بین الاقوامی سازش کا شکار ہیں، وزیر داخلہ اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ قوم کی صفوں میں انتشار پیدا کرنے کیلئے ختم نبوت کا استعمال کیا جارہا ہے اور دھرنےوالے بین الاقوامی سازش کا شکارہیں۔ سرکاری نشریاتی ادارے سے گفتگو میں وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ […]
By Web Editor on November 25, 2017 اسلام آباد, اہم ترین, پشاور, کراچی

ملک جل رہا ہے اور ریاست کی رٹ ختم ہورہی ہے، عمران خان اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد دھرنا ختم کرانے کے لیے طاقت کا استعمال معاملے کا حل نہیں جب کہ مظاہرین سے بھی پرامن رہنے کی اپیل کرتا ہوں۔ اسلام آباد میں دھرنا مظاہرین کے […]
By Web Editor on November 25, 2017 in Faizabad, strike اسلام آباد, اہم ترین, لاہور

دھرنے کے خلاف کارروائی پر سیاسی رہنماؤں کا ردعمل امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے اسلام آباد آپریشن پر اپنے موقف میں کہا ہے کہ طاقت کا استعمال کرکے حکومت نے معاملے کو الجھا دیا۔ اسلام آباد میں دھرنا ختم کرانے کے لیے کیے گئے آپریشن پر ردعمل میں امیر جماعت اسلامی سینیٹر […]
By Web Editor on November 25, 2017 lahore, Situation Inclement اسلام آباد, اہم ترین, لاہور

لاہور میں حالات خراب ہونے پر رینجرز طلب کرلی گئی لاہور: پنجاب بھر میں مذہبی جماعتوں کے دھرنوں اور پولیس و مظاہرین کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے بعد ضلعی انتظامیہ نے حالات خراب ہونے پر رینجرز طلب کرلی ہے۔ ملک بھر میں مذہبی جماعتوں کی جانب سے مظاہرے جاری ہیں اور مظاہرین اور پولیس کے […]