By Web Editor on April 21, 2018 ability, advertisement, By, Constitution, contest, dar, declaring, electionsdoes, end, ishaq, not, the, to, under اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ انتخاب میں حصہ لینے سے متعلق کیس میں اپنے جواب میں کہا ہے کہ آرٹیکل 62 کے تحت اشتہاری قرار دینا کسی بھی شخص کی انتخابی اہلیت ختم نہیں کرتا۔ اسینیٹ انتخاب میں حصہ لینے کے خلاف عدالت عظمی میں دائر درخواست کا جواب جمع کروا دیا […]
By Web Editor on April 20, 2018 chichi, Counterfeit, in, jhanda, medicine, Seal اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
جھنڈا چیچی میں قائم جعلی دوا خانہ سیل راولپنڈی: (رپورٹ، خاور عباس) راولپنڈی کے مشہور علاقے جھنڈا چیچی میں اسد نامی عطائی حکیم گذشتہ کئی سالوں سے قائم القائم دوا خانہ کے نام سے لوگوں کو جعلی جنسی ادویات فروخت کررہا تھا۔ پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے دواخانہ کو سیل کردیا ہے دواخانہ سیل ہونے پر اہلِ علاقہ […]
By Web Editor on April 19, 2018 22, act, be, By, can, constrained, election, elections, Holding, of, section, the, timely اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: خورشید شاہ نے خبردار کیا ہے کہ الیکشن ایکٹ کا سیکشن 22 آئندہ عام انتخابات کے وقت پر انعقاد میں رکاوٹ بن سکتا ہے۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے الیکشن قانون میں بڑے سقم کی نشاندہی کرتے ہوئے سیکشن 22 پر عملدرآمد کی صورت میں بروقت الیکشن ناممکن قرار دیدیا ہے۔ ان کا […]
By Web Editor on April 19, 2018 action, against, dar, exit, ishaq, reference اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ضمنی ریفرنس میں 3 نامزد ملزمان کے خلاف استغاثہ کے گواہوں کے بیان ریکارڈ کرنے کی کارروائی موخر کر دی ہے۔ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ضمنی ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر […]
By Web Editor on April 19, 2018 commission, election, from, Musharraf's, NAB, nomination, of, papers, pervez, record, sought, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: نیب نے الیکشن کمیشن سے سابق صدر پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے الیکشن کمیشن سے سابق صدر پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی کا ریکارڈ طلب کرلیا، الیکشن کمیشن نے نیب کو پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی کا ریکارڈ دینے کی منظوری دیدی ہے جس کے […]
By Web Editor on April 19, 2018 afzal, Chan, joins, leader, Nadeem, ppp, pti اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پیپلزپارٹی پنجاب کے سینئیر رہنما ندیم افضل چن نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ندیم افضل چن نے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان سے ملاقات کی، اس موقع پر وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی، سینئر رہنما جہانگیر ترین اور شمالی پنجاب کے […]
By Web Editor on April 19, 2018 airport, at, Destroyed, drone, islamabad, new, suspected, were اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ائیرپورٹ پر تعینات سیکیورٹی اہلکاروں نے ویڈیو بنانے والے ایک مشکوک ڈرون کو تباہ کردیا۔ نیو اسلام آباد ائیرپورٹ ترجمان کے مطابق 3 چینی باشندے ڈرون کے ذریعے اسلام آباد ایئرپورٹ کی ویڈیو بنارہے تھے کہ اے ایس ایف اہلکار نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ڈرون پر فائرنگ کر دی، گولیاں لگنے سے ڈرون کیمرہ تباہ […]
By Web Editor on April 18, 2018 Announcement, give, imran, in, Khans, members, notice, noticeable, of, senate, the, to, Vote اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے سینٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے والے ارکان کو شوکاز نوٹس دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تمام ارکان کو اپنی صفائی میں ایک موقع ضرور فراہم کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا تھا کہ سینیٹ الیکشن میں […]
By Web Editor on April 18, 2018 born, Iqbal, Javed, NAB, not, still, the, to, was, who اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کاکہنا ہے کہ ملک میں کوئی ایسا پیدا نہیں ہوا جو نیب کی ڈوریاں ہلا سکے، اگر ڈوریاں ہلیں تو بریف کیس اٹھا کر واپس چلا جاؤں گا اور ڈوریاں رہ جائیں گی۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بریفنگ کے بعد میڈیا سے بات […]
By Web Editor on April 18, 2018 ban, before, Development, elections, of, on, opposed, ppp, recruitment, schemes, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے الیکشن سے قبل سرکاری ملازمتوں میں بھرتیوں اور ترقیاتی اسکیموں پر پابندی کی مخالفت کردی۔ الیکشن کمیشن نے 11 اپریل کو عام انتخابات 2018 کو شفاف بنانے کے لئے ملک بھر میں سرکاری ملازمتوں میں بھرتیوں اور ترقیاتی اسکیموں پر پابندی عائد کردی ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ […]
By Web Editor on April 18, 2018 against, appeal, Exempt, punishment, terrorists, three, TTP's اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قید کی سزا کیخلاف تین دہشت گردوں کی اپیلیں خارج کر دیں۔ سپریم کورٹ میں تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے تین دہشت گردوں کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے اپیلیں مسترد کرتے ہوئے تین کارندوں کی 14 سال قید سزا کا فیصلہ برقرار رکھا۔ ان میں سے ایک […]
By Web Editor on April 18, 2018 around, but, called, chief, Criticism, is, judiciary, justice, not, on, shameless, the, World اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ عدلیہ پر تنقید دنیا بھر میں ہوتی ہے لیکن بے ہودہ نہیں کہا جاتا۔ سپریم کورٹ میں جیو ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیس کی سماعت ہوئی تاہم میر شکیل الرحمن عدالت میں آج بھی پیش نہیں ہوئے۔ وہ گزشتہ روز ہونے والی سماعت میں بھی […]
By Web Editor on April 18, 2018 appeal, court, dismissed, family, mill, of, Sharif, sugar, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شریف خاندان کی شوگر مل کی اپیل خارج کردی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے شریف خاندان کی شوگر مل سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ شریف خاندان کے وکیل سلمان اکرم راجہ پیش نہ ہوئے۔ سپریم کورٹ نے عدم پیروی پر اتفاق شوگر مل کی اپیل […]
By Web Editor on April 17, 2018 approval, budget, Cabinet, Federal, Financial, For, meeting, Next, papers, strengthen, year اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ سٹرٹیجی پیپرز کی منظوری دیدی۔ وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ پائیدار آمدن اور سرمایہ کی نقل وحمل سے قرضوں سے نجات ملے گی۔ وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بجٹ سٹریٹجی پیپرز کی منظوری دی گئی۔ […]
By Web Editor on April 17, 2018 and, Asif Ali Zardari, attacked, BE NAZIR, before, Black, By, Death, divorce, her, leader, life, of, opened, parts, senior, Sindhi Fun & Performance, News Events & Travel, اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, ویڈیوز - Videos, کراچی
سندھی قوم پرست راہنما نے آصف علی زرداری کو نشانے پر رکھ لیا ۔ انتہائی کرخت لحجے میں نازیبا الفاظ کے علاوہ ان کی خانگی زندگی کے اہم حقائق سے پردہ اٹھا دیا ویڈیو خود دیکھیں! Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 128
By Web Editor on April 17, 2018 chief, disclosure, hideout, justice, luxury, notice, of, Official, ofthe Chief Justice, on, the, vehicles اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد:چیف جسٹس ثاقب نثار کے ازخود نوٹس پر لگژری گاڑیاں تہہ خانے میں چھپانے کا انکشاف ہوا ہے جس پر چیف جسٹس نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ معلوم کریں گاڑیاں چھپانے کا حکم کس نے دیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے سرکاری اداروں کی […]
By Web Editor on April 17, 2018 from, government, Judges, prevented, residence, the, was, withdrawing اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے حکومت کو ججز سے سرکاری رہائش گاہیں واپس لینے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ماتحت عدلیہ کے ججز کی رہائش گاہیں واپس لینے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے 33 ججز کی درخواست کی سماعت کی۔ عدالت عالیہ نے وزارت ہاؤسنگ کا 28 مارچ کا نوٹیفیکیشن […]
By Web Editor on April 17, 2018 Able, announce, be, can, I, Khursheed, Minister, movements, Muttahida, names, of, prime, Qaumi, Shah, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز
اسلام آباد:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے نگراں وزیرِاعظم کے نام کا اعلان کرنے پر سکتے میں آگیا ہوں اب ان کے ساتھ بیٹھنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئےقومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف خورشید شاہ کا کہنا […]
By Web Editor on April 17, 2018 ask, Committee, Finance, from, guards, meeting, ministerial, remove, standing, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چئیرمین قائمہ کمیٹی قاسم نون نے تلخ کلامی پر وزیرمملکت برائے خزانہ رانا افضل کو اجلاس سے نکالنے کے لئے سیکیورٹی گارڈز کو طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط و تحریک استحقاق کا اجلاس قاسم نون کی زیرِ صدارت ہوا۔ اجلاس میں آئی جی اسلام […]
By Web Editor on April 17, 2018 and, Day, drugs, from, girls, got, IHC, in, night, of, police, rooms, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے دارالحکومت میں ریمارکس دیے ہیں کہ پولیس تفتیشی افسران کے کمروں میں دن کو منشیات اور رات کو لڑکیاں ملتی ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے وفاقی دارالحکومت میں جرائم کی بڑھتی شرح پر ازخود نوٹس کی سماعت کی۔ آئی جی پولیس سلطان اعظم تیموری اور ایس […]
By Web Editor on April 17, 2018 anti-judicial, ban, chief, court, justice, Nawaz, notice, of, on, sharifs, took اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے نوازشریف کی عدلیہ مخالف تقاریر پر پابندی کا ازخود نوٹس لے لیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے گزشتہ روز نواز شریف، مریم نواز اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت 16 ارکان اسمبلی کی عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پر 15 روز کی پابندی لگائی ہے۔ چیف جسٹس نے ہائیکورٹ کے فیصلے […]
By Web Editor on April 16, 2018 be, building, chief, court, dropped, If, illegal, is, it, justice, should, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
ا چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ اگر سپریم کورٹ کی عمارت بھی غیر قانونی سلام آباد:ہے تو اسے بھی گرا دیا جائے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں غیرقانونی شادی ہال تعمیرات کیس کی سماعت چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ ایڈیشنل اٹارنی […]