counter easy hit

Recruitments

ریلوے میں10ہزار نئی بھرتیوں سے تباہی مچ جائے گی کیونکہ ۔۔

ریلوے میں10ہزار نئی بھرتیوں سے تباہی مچ جائے گی کیونکہ ۔۔

لاہور( نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ریلوے میں نئی بھرتیوں سے تباہی مچ جائے گی، وزارت ریلوے میں 10 ہزار نئی نوکریوں کا اعلان بربادی ہے،صرف ٹیکنیکل لوگ بھرتی کیے جائیں، ریلوے کے کرایوں میں مزید اضافہ غریب عوام سے ظلم ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق رکن […]

10 سال بعد وفاقی پولیس میں نئی بھرتیوں کی منظوری دے دی

10 سال بعد وفاقی پولیس میں نئی بھرتیوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی پولیس کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا، 10 سال بعد نئی بھرتیوں کی منظوری دے دی گئی، آئی جی محمد عامر ذوالفقار کی درخواست پر وزیراعظم نے پولیس میں بھرتیوں کی منظوری دے دی، وفاقی پولیس میں 18 اے ایس آیئز اور 1200 سے زائد کانسٹیبلز بھرتی کیے جائیں گے۔ یاد رہے […]

سرکاری بھرتیوں پر پابندی سے متعلق حکومت سے جواب طلب

سرکاری بھرتیوں پر پابندی سے متعلق حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سرکاری بھرتیوں پر الیکشن کمیشن کی پابندی کے حوالے سے حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے الیکشن کمیشن کی جانب سے سرکاری بھرتیوں پر پابندی سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے پوچھا کہ کس قانون اور اختیار کے تحت الیکشن کمیشن نے […]

اسامیاں نہ ہونے کے باوجود پولیس میں بھرتیاں کیسے ہوئیں، سندھ ہائی کورٹ

اسامیاں نہ ہونے کے باوجود پولیس میں بھرتیاں کیسے ہوئیں، سندھ ہائی کورٹ

کراچی:  سندھ ہائی کورٹ نے سندھ پولیس میں غیرقانونی بھرتی کرپشن ریفرنس سے متعلق آئندہ سماعت پر سابق اے آئی جی فنانس فدا حسین شاہ کے وکیل کو دلائل جاری رکھنے کا حکم دیا ہے 2 رکنی بینچ کے روبرو محکمہ پولیس میں کرپشن ریفرنس میں سابق آئی جی سندھ غلام حیدر اور دیگر افسران کی ضمانت […]

الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، سرکاری بھرتیوں، ترقیاتی منصوبوں پر پابندی عائد

الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، سرکاری بھرتیوں، ترقیاتی منصوبوں پر پابندی عائد

اسلام آباد:  الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں سرکاری بھرتیوں اور ترقیاتی منصوبوں پر پابندی عائد کر دی، عام انتخابات میں تعیناتی کے لیے تمام ہائیکورٹس کی جانب سے بھیجی گئی جوڈیشل افسران کی فہرستیں بھی کمیشن کو موصول ہو گئیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نئے ترقیاتی منصوبوں پر پابندی یکم اپریل سے عائد […]

تھرکول میں بھرتیاں، سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری

تھرکول میں بھرتیاں، سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے تھرکول اتھارٹی میں خلاف قانون بھرتیاں کرنے سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا،فیصلے میں تمام منصوبے متعلقہ محکموں کو منتقل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ جسٹس امیر ہانی مسلم پر مشتمل3 رکنی بینچ نے تھرکول اتھارٹی مین خلاف قانون بھرتیوں سے متعلق درخواست پر سماعت کی ۔ عدالت […]