counter easy hit

نیواسلام آباد ایئرپورٹ سے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

اسلام آباد: ایئر پورٹ پر تعینات حکام نے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ماں اور بیٹے کو گرفتار کرلیا۔نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر Overseas drug trafficking attempt failed from the Nevislamabad airportتعینات اے ایس ایف اہلکاروں نے نجی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے مسقط جانے والی خاتون شبنم ریاض اور اس کے بیٹے اربکان کے سامان سے سوا کلو گرام سے زائد آئس ہیروئن برآمد کرلی۔ ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ مسافر خاتون نے ہیروئن کپڑوں کی پیکنگ میں چھپا رکھی تھی، خاتون کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔