counter easy hit

ریحام کے منشیات لینے سمیت پورے خاندان کے کرتوت سامنے لاو،نگا،سابق شوہر اعجاز دنیا بھر میں قانونی چارہ جوئی کرونگا، دوست عمران

اسلام آباد ریحام خان کے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز رحمان نے بیان میں کہا ہے میں ریحام کے پیدا ہونے سے اب تک کا سچ بے نقاب کرنے جا رہا ہوں۔ ریحام Bring the entire family to Rahul, taking drugs, Naga, ex-husband Ejaz, will take legal action around the world, friend Imranکے جھوٹ، تعلقات، منشیات لینا، تشدد سب سامنے لاﺅں گا، نہ صرف ریحام بلکہ اسکے پورے خاندان کے کرتوت سامنے لاﺅں گا۔

مزید برآں تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کے دوست ذوالفقار بخاری نے ریحام خان کی کتاب پر دنیا بھر میں انکے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان کر دیا ہے۔ ذوالفقار بخاری نے کہا کہ ریحام خان کی کتاب انتہائی گھناؤنی اور افسوسناک ہے۔ الیکشن کے موقع پر کتاب کی اشاعت ایجنڈا ہے۔