counter easy hit

پیپلزپارٹی سیاسی جماعت نہیں عزم وہمت کی داستان ہے ،جسے ہر سیاستدان کو پڑھنا چاہیے‘عزیز الرحمن چن

اسلام آباد:  الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگران وزیرِاعلیٰ پنجاب کی تقرری پر مسلم لیگ (ن) کے اعتراضات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلہ PPP is not a political party; it is a narrative of wisdom, which every politician should read 'Azizi ur Rehmanمیرٹ پر کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے نگران وزیرِاعلی پنجاب حسن عسکری کی تقرری پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اعتراضات اور ان کے نام پر نظرِ ثانی کا مطالبہ بھی مسترد کر دیا ہے۔دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے دو ٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ قومی ادارہ کسی کی ایما پر نہیں بلکہ میرٹ پر فیصلے کرتا ہے۔الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ قومی ادارے پر پر بے جا تنقید کسی صورت مناسب نہیں، نگران وزیرِاعلیٰ پنجاب کے تقرر کیلئے سیاسی جماعتیں فیصلہ کرنے میں ناکام ہوئیں تو الیکشن کمیشن نے آئین کے تحت فیصلہ کیا۔خیال رہے کہ مسلم لیگ (ن) نے نگران وزیرِاعلیٰ پنجاب حسن عسکری کے تقرر پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے انھیں فوری طور پر یہ عہدہ قبول نہ کرنے کا کہا تھا۔