اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے کاغذات نامزدگی کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا تیار کردہ حلف نامہ منظور کرلیا۔ اور حکم دیا ہے کہ تمام امیدواران قومی / 
متوقع امیدواران کی سہولت کے لئے یہ حلف نامہ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر بھی ڈال دیا گیا ہے ۔ کوئی بھی الیکشن کمیشن کے آفیشیل ویب سائٹ ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو ڈاٹ ای سی پی ڈاٹ جی او وی ڈاٹ پی کے سے یہ حلف نامہ ڈاؤن لوڈ کر سکتا ہے۔








