counter easy hit

پاکستان بیت المال کے منیجنگ ڈرایکٹر بیرسٹر عابد وحید شیخ نے کابینہ ڈویثزن کو اپنا استفٰی پیش کردیا

Pakistan Bait-ul-Mal Managing Director Barrister Abid Waheed Sheikh presented his resignation to cabinet divisionاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان بیت المال کے منیجنگ ڈرایکٹر بیرسٹر عابد وحید شیخ نے کابینہ ڈویثزن کو اپنا استفٰی پیش کردیا کابنیہ کی طرف سے استفئی حتمی منظوری کے لیے وزیراعظم پاکستان کو ارسال کیا جائے گا عابد وحید شیخ نے یہ عہدہ دوہزارہ تیرہ میں اعزازی طور پر سنبھالا تھا اور ادارے سے کسی قسم کی مراعات لیے بغیر اپنی خدمات انجام دی
ترجمان بیت المال