counter easy hit

بحریہ کالج میں طلبہ کو جنسی ہراساں کرنے کا معاملہ

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) بحریہ کالج میں طلبہ کو جنسی ہراساں کرنے کا معاملہ بحریہ کالج کی طالبات نے سوشل میڈیا پر لکھا تھا کہ انتظامیہ نے خاموش رہنے کو کہا طالبات کے Case of sexually harassing students at Bahria collegeساتھ جنسی ہراساں کرنے کی انکوائری نیوی کی جانب سے بھی کی جا رہی تھی بحریہ کالج کے پرنسپل اقبال جاوید کو برطرف کر دیا گیا۔ ذرائع نئے پرنسپل جلد ہی چارج سنبھال لیں گے۔ نیوی حکام پرنسپل کی برطرفی اور نئے پرنسپل کی تعیناتی نیوی چیف ظفر عباسی کی منظوری سے ہوئی۔ ذرائع