counter easy hit

اسلام آباد

وفاق کی درخواست پر ملزمان کی سزا ایک سے بڑھا کر 3 سال کردی گئی

وفاق کی درخواست پر ملزمان کی سزا ایک سے بڑھا کر 3 سال کردی گئی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے طیبہ تشدد کیس انٹرا کورٹ اپیل کا فیصلہ سنادیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملزمان سابق ایڈیشنل سیشن جج راجہ خرم اور اہلیہ ماہین کی سزا ایک سے بڑھا کر 3 سال کردی جبکہ ملزمان کی درخواستیں خارج کرکے کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق طیبہ […]

عام انتخابات میں سیاسی قائدین کو سکیورٹی دینے پر غور

عام انتخابات میں سیاسی قائدین کو سکیورٹی دینے پر غور

اسلام آبا د:  آئندہ عام انتخابات کے دوران سیاسی قائد ین کو سکیورٹی فراہم کرنے پر غور، عوامی جلسوں کی حفاظت، اجلاس اور کارنر میٹنگز، پاک آرمی اور رینجرز کی تعیناتی، حساس اور انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز کا جائزہ ،پولنگ اسٹیشنز پر سکیورٹی کیمروں کی تنصیب کیلئے اہم اجلاس 13 جون کو ہوگا۔ انتہائی باوثوق […]

چوہدری نثار کے مقابلے میں کس (ن) لیگی رہنما کو ٹکٹ دیا جانے والا ہے؟

چوہدری نثار کے مقابلے میں کس (ن) لیگی رہنما کو ٹکٹ دیا جانے والا ہے؟

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ چودھری نثار کی جانب سے قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کی دو نشتوں پر کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیئے گئے۔ ریٹرننگ افسر نے چوہدری نثار کو 13 جون کو طلب بھی کر لیا۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں ساتویں روز بھی عام انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے […]

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی گاڑی کا چالان

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی گاڑی کا چالان

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) موٹروے پولیس اہلکاروں نے  تیز رفتاری پر سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو 750 روپے جرمانہ کردیا۔ موٹروے پر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی گاڑی کا چالان ہوگیا۔ موٹر وے پولیس اہلکاروں نے سابق وزیراعظم کی گاڑی کو لاہور راوی ٹول پلازہ کے قریب روکا اور تیز رفتاری پر 750 […]

احتساب عدالت میں العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت

احتساب عدالت میں العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت

اسلام آباد: احتساب عدالت میں العزیزیہ اسٹیل ملزریفرنس کی آج کی سماعت کاتحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا جس میں نواز شریف کو اپنا وکیل مقرر کرکے عدالت کو آگاہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ آج احتساب عدالت میں نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کے نیب ریفرنسز سے دستبرداری کے بعد عدالت نے […]

خالد مقبول صدیقی ایم کیوایم پاکستان کے کنوینر قرار

خالد مقبول صدیقی ایم کیوایم پاکستان کے کنوینر قرار

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے خالد مقبول صدیقی کو ایم کیو ایم پاکستان کا کنوینر قرار دے دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس عامرفاروق نے ایم کیو ایم پاکستان کی کنوینر شپ کے حوالے سے ڈاکٹر فاروق ستار کی درخواست پر مختصر فیصلہ سنادیا۔ عدالت عالیہ نے اپنے مختصر فیصلے میں فاروق ستارکی […]

سپریم کورٹ نے موبائل کارڈز پر ٹیکسز معطل کردیئے

سپریم کورٹ نے موبائل کارڈز پر ٹیکسز معطل کردیئے

چیف جسٹس پاکستان جسٹس نے موبائل کمپنیز اور ایف بی آر کی جانب سے موبائل کارڈز پر وصول کیے جانیوالے ٹیکسز معطل کردئے اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سپریم کورٹ نے ٹیکسوں کو معطل کرنے کے احکامات پر عمل کرنے کے لیے دو دن کی مہلت دیدی یہاں پر لوگوں سے لوٹ مار کی جارہی […]

’چوہدری نثار نے کہا سینئر رہنما ٹکٹ کے لیے انٹرویو نہیں دیتے‘

’چوہدری نثار نے کہا سینئر رہنما ٹکٹ کے لیے انٹرویو نہیں دیتے‘

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے وکیل خواجہ حارث نے نیب ریفرنسز میں اپنا وکالت نامہ واپس لے لیا ہے، احتساب عدالت سے واپسی پر صحافی کے سوال ”چودھری نثار نے کہا ہے سینئر رہنما ٹکٹ کیلئے انٹرویو نہیں دیتے“ کے جواب میں نواز شریف نے کہا کہ میں نے ان کا یہ بیان […]

الیکشن کی مشروط اجازت ملنے کے بعد پرویز مشرف کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری

الیکشن کی مشروط اجازت ملنے کے بعد پرویز مشرف کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے ٹرائل کے لیے 2 روز میں خصوصی عدالت قائم کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی خصوصی بینچ نے لاہور رجسٹری میں مفاد عامہ سے متعلق مختلف کیسز کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران […]

پارٹی ٹکٹوں کا معاملہ

پارٹی ٹکٹوں کا معاملہ

راولپنڈی: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر فیاض الحسن چوہان سے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 17 اولپنڈی کا ٹکٹ واپس لے لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی میں عام انتخابات کیلئے ٹکٹوں کا اعلان ہونے کے بعد سے پیدا ہونے والا ہنگامہ کسی طور بھی تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے […]

پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا

پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے پنجاب سے اکثر امیدوار پارٹی کے ٹکٹ کی بجائے آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن کو ترجیح دینے لگے‘ پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات شوکت محمود بسرا اور سینئر رہنما پیپلز پارٹی میاں منظور احمد وٹو نے بھی آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ ندیم […]

نیب ریفرنسز فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم،

نیب ریفرنسز فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم،

نیب ریفرنسز فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم، نواز شریف، مریم نواز، کلثوم نواز کی عیادت کیلئے لندن جانا چاہتے ہیں تو درخواست دیں، ”اگر زبانی بھی درخواست کی جائے تو اجازت دیں گے” چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کو سابق وزیراعظم اور پاکستان […]

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری، صحافیوں کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف کیس کی سماعت

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری، صحافیوں کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف کیس کی سماعت

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری، صحافیوں کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف کیس کی سماعت سلام آباد: (اصغر علی مبارک) سپریم کورٹ نے تنخواہیں نہ دینے والے میڈیا مالکان کو کل طلب کر لیا . چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی. سپریم کورٹ نے میڈیا اداروں سے نکالے […]

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ایشیاء کی بڑی فاصلاتی نطام تعلیم کی حامل یونیورسٹی، مقصد ‘تعلیم سب کے لیے ہے، ملک توقیر احمد خان ریجنل ڈاریکٹر راولپنڈی ریجن

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ایشیاء کی بڑی فاصلاتی نطام تعلیم کی حامل یونیورسٹی، مقصد ‘تعلیم سب کے لیے ہے، ملک توقیر احمد خان ریجنل ڈاریکٹر راولپنڈی ریجن

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ایشیاء کی بڑی فاصلاتی نطام تعلیم کی حامل یونیورسٹی، مقصد ‘تعلیم سب کے لیے ہے، ملک توقیر احمد خان ریجنل ڈاریکٹر راولپنڈی ریجن اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی راولپنڈی ریجن کے ڈاریکٹر ڈاکٹر ملک توقیر احمد خان نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ایشاء کی […]

راولپنڈی چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی بلال افتخار کا شہر کے مختلف مقامات کا دورہ

راولپنڈی چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی بلال افتخار کا شہر کے مختلف مقامات کا دورہ

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک)  راولپنڈی چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی بلال افتخار کا شہر کے مختلف مقامات کا دورہ، ٹریفک پولیس شہر میں ٹریفک انتظامات کا جائزہ اور ٹریفک پولیس کوغلط پارکنگ اور تجاوزات کے خلاف سخت ایکشن لینے کی ہدایت چیف ٹریفک آفیسرز بلال افتخار نے کہا کہ افسران و اہلکار ٹیم ورک کے ساتھ […]

ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﺎ ﺗﮭﺎﻧﮧ ﺻﺪﺭ ﺑﯿﺮﻭﻧﯽ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﮈﮬﻮﮎ ﻻﻝ ﺷﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﺎﭘﮧ

ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﺎ ﺗﮭﺎﻧﮧ ﺻﺪﺭ ﺑﯿﺮﻭﻧﯽ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﮈﮬﻮﮎ ﻻﻝ ﺷﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﺎﭘﮧ

ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ: ‏(ﻧﺎﻣﮧ ﻧﮕﺎﺭ) ﺗﮭﺎﻧﮧ ﺳﻮﻝ ﻻﺋﻦ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﺎ ﺗﮭﺎﻧﮧ ﺻﺪﺭ ﺑﯿﺮﻭﻧﯽ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﮈﮬﻮﮎ ﻻﻝ ﺷﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﺎﭘﮧ، ﺷﮩﺮﯾﻮﮞ ﮐﯿﺴﺎﺗھ ﻣﺰﺍﺣﻤﺖ، ﻣﺒﯿﻨﮧ ﺗﺸﺪﺩ ﮨﺎﺗﮭﺎ ﭘﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮕﯽ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﮐﮯ ﭘﺮﺍﺋﯿﻮﯾﭧ ﺳﯿﮑﺮﭨﺮﯼ ﮐﺎ ﻭﺍﻟﺪ ﺩﮬﮑﮯ ﻟﮕﻨﮯ ﺳﮯ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ ﭘﮍﻧﮯ ﺳﮯ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﭨﺎﺋﺮ ﺟﻼﮐﺮ ﺍﮈﯾﺎﻟﮧ ﺭﻭﮈ ﺑﻼﮎ ﮐﺮﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﺟﺲ ﺳﮯ ﭨﺮﯾﻔﮏ […]

چوہدری نثار علی خان کو پاکستان مسلم لیگ نواز کا ٹکٹ جاری

چوہدری نثار علی خان کو پاکستان مسلم لیگ نواز کا ٹکٹ جاری

این اے 63 ٹیکسلا، چوہدری نثار علی خان کو پاکستان مسلم لیگ نواز کا ٹکٹ جاری اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان مسلم لیگ نواز نے چوہدری نثار علی خان کو این اے 63 ٹیکسلا سے پارٹی ٹکٹ جاری کرد یا ہے، چوہدری نثار قو می صوبائی اسمبلی کے 2،2حلقوں سے الیکشن لڑیں گے۔ مسلم […]

سابق آرمی چیف جنرل (ر) اسلم بیگ نے اصل حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

سابق آرمی چیف جنرل (ر) اسلم بیگ نے اصل حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد: اصغر خان کیس میں سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں نواز شریف نے رقم لینے سے انکار کردیا تاہم دوسری طرف سابق آرمی چیف جنرل (ر) اسلم بیگ نے نواز شریف کو رقم دینے کی تصدیق کی ہے،انہوں نے ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے رقم دینے کا اعتراف […]

نام ای سی ایل میں تھا، ن لیگ حکومت نے باہر جانے کی اجازت دی، پرویز مشرف

نام ای سی ایل میں تھا، ن لیگ حکومت نے باہر جانے کی اجازت دی، پرویز مشرف

اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ن لیگ حکومت نے مجھے بیرون ملک جانے کی اجازت دی جب کہ میرا نام تو ای سی ایل پر تھا۔ایک انٹرویو میں پرویز مشرف نے کہا کہ میرا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنا غیر قانونی اور غیر آئینی ہے میں اس اقدام کو چیلنج […]

امیدوار کون ہے؟

امیدوار کون ہے؟

اسلام آباد: این اے59 سے ن لیگ کے ایک اورامیدوارانجینئرقمرالسلام نے میدان میں انٹری دیتے ہوئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔جبکہ چودھری نثارکی طرف سے بھی اسی حلقے کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جاچکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انجینئرقمرالسلام نے ن لیگ کے پارلیمانی بورڈکوٹکٹ کی درخواست دے رکھی تھی اور انہوں نے این اے […]

ٹیکس چوروں کے خلاف گھیرا تنگ، ایف بی آر کو نادرا کے ڈیٹا تک رسائی دے دی گئی

ٹیکس چوروں کے خلاف گھیرا تنگ، ایف بی آر کو نادرا کے ڈیٹا تک رسائی دے دی گئی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بلیک اکانومی کا حجم کم کرنے، آمدنی چھپانے والوں اورٹیکس چوروں کا سراغ لگانے کے لیے یکم جولائی سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی کے ڈیٹا تک رسائی دے دی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے سینئر افسر نے گزشتہ روز’’ایکسپریس،،کو بتایا کہ فنانس ایکٹ 2018 […]