ترقیاتی منصوبہ جات میں ناقص میٹریل کا استعمال
سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی ) ترقیاتی منصوبہ جات میں ناقص میٹریل کا استعمال ، بعض منصوبوں میں پرانے میٹریل کو دوبارہ استعمال کرنے کی شکایت بھی ہے ارباب اختیار چیک اینڈ بیلنس کے نظام کو موثر بنائیں،عوامی حلقوں کا متعلقہ حکام بالا سے مطالبہ ۔مبینہ تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند ماہ سے پنجاب کے دوسرے […]








